اردو ناولز لائبریری پلس
اردو ناولز لائبریری پلس کو عید کے موقع پر آن لائن کر دیا گیا ہے ۔
اس بارے میں کچھ معلومات تاکہ آپ اسے بہتر طریقہ سے استعمال کر سکیں ۔
یہ کیسے کام کرتا ہے
آپ کو ناول کا نام اور مختصرتعارف پیج پر فراہم کر دیا جاتا ہے ۔ اور سائیڈ بار میں اس ناول کی اور جو گروپ اس ناول کو پڑھ سکتے ہیں ۔ ان تمام گروپس ایکسس کی تفصیل لکھی ہوتی ہے ۔ یہ وزٹ سسٹم پر کام کرتا ہے جس ممبر کو ایکسس ہوتی ہے ۔ اسے ریڈ ناول کا بٹن شو ہوتا ہے۔ اور ریڈ ناول کے بٹن پر کلک کرنے پر سسٹم آپ کا ایک وزٹ شمار کرتا ہے ۔ جس ممبر کو ناول پڑھنے کی ایکسس نہیں ہوتی اسے بٹن شو ہی نہیں ہوتا ۔ بٹن پر کلک کرنے سے آپ کا وزٹ سسٹم شمار کر لے گا ۔ ایک وزٹ ایک سیشن کے لیئے ہو گا ۔ اگر مم ر بار بار ایک ہی ناول کو وزٹ کرے گا تو ہر وزٹ ممبر کی لمٹ سے شمار کیا جائے گا۔
ایکسس گروپس
اردو ناولز لائبریری کی ایکسس صرف 4 گروپ ممبرز کو حاصل ہے۔ جن میں درج ذیل گروپس شامل ہیں ۔ ان کے علاوہ کسی بھی گروپ کو اس کی سہولت حاصل نہ ہے۔
کلاؤڈ بیسک پلس ، کلاؤڈ پریمیم ، کلاؤڈ پلاٹینم ، اور لائبریری ناولز پلس
کلاؤڈ بیسک پلس۔۔۔۔ ٹوٹل 2 ماہانہ وزٹ کی ایکسس کے ساتھ یہ لائبریری کو ایکسس کر سکتا ہے ۔ کلاؤڈ پریمیم۔۔۔۔ٹوٹل 5 ماہانہ وزٹ کی ایکسس کے ساتھ یہ لائبریری کو ایکسس کر سکتا ہے ۔کلاؤڈ پلاٹینم۔۔۔۔ٹوٹل 10 ماہانہ وزٹ کی ایکسس کے ساتھ یہ لائبریری کو ایکسس کر سکتا ہے ۔لائبریری ناولز پلس۔۔۔۔ٹوٹل 20 ماہانہ وزٹ کی ایکسس کے ساتھ یہ لائبریری کو ایکسس کر سکتا ہے ۔