Administrators Administrator Posted June 19 Administrators Share #1 Posted June 19 اردو ناولز لائبریری پلس اردو ناولز لائبریری پلس کو عید کے موقع پر آن لائن کر دیا گیا ہے ۔ اس بارے میں کچھ معلومات تاکہ آپ اسے بہتر طریقہ سے استعمال کر سکیں ۔ یہ کیسے کام کرتا ہے آپ کو ناول کا نام اور مختصرتعارف پیج پر فراہم کر دیا جاتا ہے ۔ اور سائیڈ بار میں اس ناول کی اور جو گروپ اس ناول کو پڑھ سکتے ہیں ۔ ان تمام گروپس ایکسس کی تفصیل لکھی ہوتی ہے ۔ یہ وزٹ سسٹم پر کام کرتا ہے جس ممبر کو ایکسس ہوتی ہے ۔ اسے ریڈ ناول کا بٹن شو ہوتا ہے۔ اور ریڈ ناول کے بٹن پر کلک کرنے پر سسٹم آپ کا ایک وزٹ شمار کرتا ہے ۔ جس ممبر کو ناول پڑھنے کی ایکسس نہیں ہوتی اسے بٹن شو ہی نہیں ہوتا ۔ بٹن پر کلک کرنے سے آپ کا وزٹ سسٹم شمار کر لے گا ۔ ایک وزٹ ایک سیشن کے لیئے ہو گا ۔ اگر مم ر بار بار ایک ہی ناول کو وزٹ کرے گا تو ہر وزٹ ممبر کی لمٹ سے شمار کیا جائے گا۔ ایکسس گروپس اردو ناولز لائبریری کی ایکسس صرف 4 گروپ ممبرز کو حاصل ہے۔ جن میں درج ذیل گروپس شامل ہیں ۔ ان کے علاوہ کسی بھی گروپ کو اس کی سہولت حاصل نہ ہے۔ کلاؤڈ بیسک پلس ، کلاؤڈ پریمیم ، کلاؤڈ پلاٹینم ، اور لائبریری ناولز پلس کلاؤڈ بیسک پلس۔۔۔۔ ٹوٹل 2 ماہانہ وزٹ کی ایکسس کے ساتھ یہ لائبریری کو ایکسس کر سکتا ہے ۔ کلاؤڈ پریمیم۔۔۔۔ٹوٹل 5 ماہانہ وزٹ کی ایکسس کے ساتھ یہ لائبریری کو ایکسس کر سکتا ہے ۔کلاؤڈ پلاٹینم۔۔۔۔ٹوٹل 10 ماہانہ وزٹ کی ایکسس کے ساتھ یہ لائبریری کو ایکسس کر سکتا ہے ۔لائبریری ناولز پلس۔۔۔۔ٹوٹل 20 ماہانہ وزٹ کی ایکسس کے ساتھ یہ لائبریری کو ایکسس کر سکتا ہے ۔ 2 Link to comment
mirza343 Posted June 23 Share #2 Posted June 23 Greetings, how to open the document in BOX as novel library contain documents stored in Box website and asking credentials to access it. Kindly advise how to access. Regards Link to comment
coolvirgo1 Posted June 24 Share #3 Posted June 24 for Administrator attention. I have premium membership and I have read only 2 novels in library plus and 1 was clicked twice so in total 3 visits. This means I still have 2 more novels access for this month. But I am getting as below. Your Read Limit has Reached or You are not a Library Novels Members. Join Now Can you explain why? Link to comment
Administrators Administrator Posted June 25 Author Administrators Share #4 Posted June 25 ناولز لائبریری کے ہوم پیج پر اپنی بقیہ لمٹ دیکھیں ۔ یہ دن ، ہفتے اور ماہانہ کی بنیاد پر ایکسس کی اجازت ہوتی ہے۔ Link to comment
Administrators Administrator Posted June 25 Author Administrators Share #5 Posted June 25 On 6/23/2024 at 11:58 AM, mirza343 said: Greetings, how to open the document in BOX as novel library contain documents stored in Box website and asking credentials to access it. Kindly advise how to access. Regards کسی قسم کے باکس اکاؤنٹ کی ضرورت نہیں ہے ۔ اگر آپ کا موبائل یا براؤزر اسے سپورٹ نہیں کر رہا۔ تو تبدیل کر کے وزٹ کریں ۔ مائکروسافٹ ایج موزیلا فائر فاکس براوزر کا مشورہ دیا جاتا ہے ۔ اپنے براؤزر کو پرائیویٹ موڈ پر نہ رکھیں ۔ Link to comment
coolvirgo1 Posted June 25 Share #6 Posted June 25 10 hours ago, Administrator said: ناولز لائبریری کے ہوم پیج پر اپنی بقیہ لمٹ دیکھیں ۔ یہ دن ، ہفتے اور ماہانہ کی بنیاد پر ایکسس کی اجازت ہوتی ہے۔ it shows below stats. its not clear, can you explain why 2 in monthly as I am premium member and it should be 5. Link to comment
coolvirgo1 Posted June 27 Share #7 Posted June 27 Hello Can you reply to my question above that being a premium member why my limits are basic member equivalent. Link to comment
Administrators Administrator Posted June 29 Author Administrators Share #8 Posted June 29 On 6/28/2024 at 4:21 AM, coolvirgo1 said: Hello Can you reply to my question above that being a premium member why my limits are basic member equivalent. آپ پریمیم گروپ کے ممبر ہیں ۔ اور آپ کی لمٹ الگ سے سیٹ نہیں کی گئی ۔ تمام پریمیم ممبرز کو ماہانہ 5 وزٹ کی اجازت ہے ۔ باقی رہی کم شو ہونے کی بات تو جب آپ وزٹ کریں گے تو وہ نمبر کم ہو جائے گا ۔ بہت آسان الفاظ میں سمجھایا جا چکا ہے ۔ پھر بھی کچھ ممبرز اسے سمجھ نہیں پائے ۔ لمٹ کو مزید سادہ بنا دیا گیا ہے ۔ دن اور ہفتے کی لمٹ کو ختم کر کے ماہانہ لمٹ سیٹ کر دی گئی ہے ۔ اب ممبرز کو صرف ماہانہ لمٹ شو ہو گی ۔ جسے آپ چاہیں تو ایک دن میں استعمال کریں۔ یا پھر مکمل ماہ میں استعمال کریں۔ Link to comment
Recommended Posts
Create an account or sign in to comment
You need to be a member in order to leave a comment
Create an account
Sign up for a new account in our community. It's easy!
Register a new accountSign in
Already have an account? Sign in here.
Sign In Now