Jump to content
View in the app

A better way to browse. Learn more.

URDU FUN CLUB

A full-screen app on your home screen with push notifications, badges and more.

To install this app on iOS and iPadOS
  1. Tap the Share icon in Safari
  2. Scroll the menu and tap Add to Home Screen.
  3. Tap Add in the top-right corner.
To install this app on Android
  1. Tap the 3-dot menu (⋮) in the top-right corner of the browser.
  2. Tap Add to Home screen or Install app.
  3. Confirm by tapping Install.

Leaderboard

Popular Content

Showing most liked content on 19/02/24 in all areas

  1. دھیان میں آ کر بیٹھ گئے ہو تم بھی ناں عنبرین حسیب عنبر دھیان میں آ کر بیٹھ گئے ہو، تم بھی ناں مجھے مسلسل دیکھ رہے ہو ،تم بھی ناں دے جاتے ہو مجھ کو کتنے رنگ نئے جیسے پہلی بار ملے ہو ،تم بھی ناں ہر منظر میں اب ہم دونوں ہوتے ہیں مجھ میں ایسے آن بسے ہو، تم بھی ناں عشق نے یوں دونوں کو آمیز کیا اب تو تم بھی کہہ دیتے ہو ،تم بھی ناں خود ہی کہو اب کیسے سنور سکتی ہوں میں آئینے میں تم ہوتے ہو ،تم بھی ناں بن کے ہنسی ہونٹوں پر بھی رہتے ہو اشکوں میں بھی تم بہتے ہو، تم بھی ناں میری بند آنکھیں تم پڑھ لیتے ہو مجھ کو اتنا جان چکے ہو ،تم بھی ناں مانگ رہے ہو رخصت اور خود ہی ہاتھ میں ہاتھ لئے بیٹھے ہو، تم بھی ناں
  2. کمنٹس اگرچہ ووٹ ٹائم ختم ہونے کے بعد آئے ہیں ۔ مگر انتظامیہ کیوں کہ ارادہ کر چکی ہے۔ کہ اس سیئریل کو بطور تجربہ فری کر کے دیکھا جائے۔ اگر یہ تھریڈ کمنٹس اور فری ممبرز کی رائے سے آباد رہا ۔تب اس سلسلے کو فری ممبرز سے بھی شیئر کیا جاتا رہے گا۔ ورنہ پھر دوبارہ اس کی اپڈیٹ کو روک دیا جائے گا۔ خان صاحب کیوں غصہ کرتے ہیں۔ پیڈ سیکشن میں اکیلی پردیس تو نہیں ہے۔ باقی بھی بہت سے مکمل ناول اور مزید سیکس سیئرئل ناول ابھی بھی پیڈ میں ہیں۔تو پیڈ ممبرز کو ابھی بھی کوئی نقصان نہیں ہو گا۔ بے فکر رہیں۔ ہوسٹنگ فیس اور دیگر اخراجات کے لیئے ابھی بھی ہم ممبرشپ سسٹم برقرار رکھیں گے۔ پردیس فری ممبرز سے درج ذیل اصول پر شیئر کی جائے گی موجودہ صورتحال میں پردیس سیئریل اس تھریڈ سے تقریبا چار سال آگے جا چکی ہے۔ پیڈ سیکشن میں موجود پردیس 2736 پوسٹ پر مشتمل ہے جبکہ فری سیکشن میں موجود پردیس 90 پوسٹ پر مشتمل ہے ٹوٹل 2646 صفحات کے اس فرق سے اندازہ لگایا جا سکتا ہے کہ پردیس کی موجودہ طوالت کیا ہے۔ اور اس دوران یہ کن کن مراحل کو طے کر چکی ہے۔الہذا یہ فاصلہ برقرار رکھا جائے گا۔ اس تھریڈ میں جہاں تک پردیس پوسٹ ہو چکی ہے اس سے آگے کی پوسٹ سے اپڈیٹ سٹارٹ کی جائے گی۔ جو تمام فری ممبرز ریڈ کر سکیں گے۔ ہر ویک/7 دن میں پردیس کی ایک پوسٹ کو فری سیکشن کے اس تھریڈ میں بھی اپلوڈ کر دیا جائے گا۔ یعنی ماہانہ کم و بیش چار اقساط اس تھریڈ میں اپلوڈ کی جائیں گی۔ دوسری طرف پردیس کی پیڈ سیکشن والی تھریڈ میں جاری اپڈیٹ بھی حسب معمول ہوتی رہے گی۔ اس طرح فری ممبرز اور پیڈ ممبرز دونوں پردیس کو ریڈ کریں گے مگر ان میں امتیازی فرق یہی ہو گا۔ کہ پیڈ ممبرز بہت آگے کی کہانی ریڈ کر رہے ہوں گے۔ اور فری ممبرز سے پہلے کی پوسٹ شدہ کہانی شیئر کی جائے گی۔ تو کیا کہتے ہیں سب ممبرز کیا پردیس کو فری میں سٹارٹ کر دیا جائے ؟؟؟
  3. کہاں ہیں وہ سب ممبرز جو پردیس کو فری دیکھنا چاہتے ہیں۔ 36 گھنٹوں میں ابھی تک صرف ایک ممبر کا رپلائی آیا ہے ؟ آج رات تک کا ٹائم ہے اور مزید 9 ووٹ ہونے چاہیں۔ ورنہ بعد میں کوئی ممبر یہ بات نہیں کرے گا۔
  4. ڈاکٹر فیصل صاحب ۔ ایک مشورہ درکار ہے۔کیوں نہ فری ممبرز کو بھی راضی کر دیا جائے پردیس کو ایک بار پھر فری کر دیا جائے ۔ ؟ اس پر اپنی رائے دیں کہ کیا ایسا کیا جانا چاہیئے ؟ چلیں ووٹنگ کرتے ہیں۔ اٹھارہ مارچ رات 12 بجے تک اگر تین پیڈ ممبرز اور دس فری ممبرز کے رپلائی ہاں میں ہوئے۔ تو اس بارے میں سوچا جائے گا۔جو جو ممبرز پردیس فری میں پڑھنا چاہتے ہیں۔ وہ اپنا رپلائی اسی تھریڈ میں پوسٹ کریں۔

Account

Navigation

Search

Configure browser push notifications

Chrome (Android)
  1. Tap the lock icon next to the address bar.
  2. Tap Permissions → Notifications.
  3. Adjust your preference.
Chrome (Desktop)
  1. Click the padlock icon in the address bar.
  2. Select Site settings.
  3. Find Notifications and adjust your preference.