Jump to content
View in the app

A better way to browse. Learn more.

URDU FUN CLUB

A full-screen app on your home screen with push notifications, badges and more.

To install this app on iOS and iPadOS
  1. Tap the Share icon in Safari
  2. Scroll the menu and tap Add to Home Screen.
  3. Tap Add in the top-right corner.
To install this app on Android
  1. Tap the 3-dot menu (⋮) in the top-right corner of the browser.
  2. Tap Add to Home screen or Install app.
  3. Confirm by tapping Install.

Process

Active Members
  • Joined

  • Last visited

Everything posted by Process

  1. اگر کوئی جون میں ممبر شپ لیتا ہے تو کیا اس کو 7 ماہ کے 5 ڈالر دینے ہوں گے یا جون 2024 سے لے کر مئی 2025 تک 5 ڈالر ہوں گے ؟ اس پر ذرا راہنمائی فرمائیں دیں۔ شکریہ
  2. سب سے پہلے تو آپ مبارک باد کے مستحق ہیں کہ آپ نے اس کہانی کو مکمل کیا۔ کہانی ہر اعتبار سے اس فورم کی باقی کہانیوں سے بالکل مکمل تھی۔ میں لکھاری صاحب کا شکرگزار بھی ہوں کہ وہ انھوں نے کہانی شروع کی اور بہت اچھے سے حصہ اول اختتام پذیر کیا۔ اور اب امید ہے کہ اگلہ حصہ بھی پہلے کی طرح بلکہ اس سے بھی بہترین ہو گا۔ اب اگلے حصے کا شدت سے انتظار ہے۔
  3. بہت ہی عمدہ کہانی تھی۔ پڑھ کہ خوب انجوائے کیا۔ امید ہے اگلا حصہ اس سے بھی بہترین ہو گا۔ اب اگلے حصے کا بے چینی سے انتظار رہے گا۔
  4. ایڈمن صاحب۔ ہم کمنٹس کرنا چاہتے ہیں لیکن یہ بھی بتا دیں کہ کہاں کریں۔ کہانیوں کی نئی اقساط آ ہی نہیں رہیں۔ اگر اس بارے میں کمنٹس کریں تو وہ اپرو ہی نہیں ہوتے۔ اب آپ بتائیں کہ ہم کیا کریں۔ اور اب یہ کمنٹس بھی اپروو نہیں ہو گا۔
  5. کہانی بہت ہی اچھی چل رہی ہے ۔ کہانی ہر طرح سے بیلنس ہے۔ بس گزارش کرنی تھی کہ اپڈیٹ ذرہ جلدی کر دیا کریں۔
  6. وہ چاند کہہ کے گیا تھا کہ آج نکلے گا تو انتظار میں بیٹھا ہوا ہوں شام سے میں
  7. انتقام کی اپڈیٹ ذرہ لیٹ آتی ہے۔لیکن ہوتی بہت ہی اعلی۔

Account

Navigation

Search

Configure browser push notifications

Chrome (Android)
  1. Tap the lock icon next to the address bar.
  2. Tap Permissions → Notifications.
  3. Adjust your preference.
Chrome (Desktop)
  1. Click the padlock icon in the address bar.
  2. Select Site settings.
  3. Find Notifications and adjust your preference.