Jump to content
View in the app

A better way to browse. Learn more.

URDU FUN CLUB

A full-screen app on your home screen with push notifications, badges and more.

To install this app on iOS and iPadOS
  1. Tap the Share icon in Safari
  2. Scroll the menu and tap Add to Home Screen.
  3. Tap Add in the top-right corner.
To install this app on Android
  1. Tap the 3-dot menu (⋮) in the top-right corner of the browser.
  2. Tap Add to Home screen or Install app.
  3. Confirm by tapping Install.

Leaderboard

Popular Content

Showing most liked content on 15/02/24 in all areas

  1. **پرائیویٹ کلاؤڈ ممبرز کے رولز** اردو فن کلب کے پریمیم سیریز اور پریمیم ناولز فورم کا ایک نہایت قیمتی اثاثہ ہیں، جنہیں فورم کے پریمیم رائٹرز نے محنت اور لگن سے تیار کیا ہے۔ یہ خصوصی مواد صرف اردو فن کلب ویب سائٹ پر وقتی تفریح کے لئے آن لائن پڑھنے کے لیے دستیاب ہے۔ ہمارا مقصد اس مواد کو صرف ہماری ویب سائٹ تک محدود رکھنا ہے، اور کسی بھی شکل میں اسے شیئر، کاپی یا ڈاؤن لوڈ کرنے کی سخت ممانعت ہے۔ ممنوعہ عمل اور ممکنہ پابندیاں **کاپی اور شیئرنگ کی سخت ممانعت** آپ کو یہ واضح طور پر مطلع کیا جاتا ہے کہ آپ پریمیم مواد کو کسی بھی دوسرے ممبر یا دوست کے ساتھ شیئر نہیں کر سکتے۔ اگر آپ کسی بھی صورت میں ایسا کرتے ہیں، تو یہ فورم کے قوانین کی خلاف ورزی ہوگی، جس کے نتیجے میں سخت کارروائی کی جائے گی۔ **ری ٹائپنگ یا اسکرین شاٹ لینا** کلاؤڈ میں موجود ناولز کو ری ٹائپ کرنا، اسکرین شاٹ لینا، یا کسی بھی شکل میں مواد کو دوبارہ تخلیق کرنا سختی سے ممنوع ہے۔ یہ مواد صرف پڑھنے کے لئے فراہم کیا گیا ہے، نہ کہ اسے کسی دوسرے پلیٹ فارم پر یا کسی دوسرے مقصد کے لئے استعمال کرنے کے لئے۔ **اکاؤنٹ شیئرنگ کی مکمل پابندی** اپنے اکاؤنٹ کی معلومات، خاص طور پر پاسورڈ، کسی دوسرے فرد کے ساتھ شیئر کرنے کی اجازت نہیں ہے۔ اگر سسٹم کو یہ پتہ چلتا ہے کہ آپ نے اپنے اکاؤنٹ کی تفصیلات شیئر کی ہیں، تو آپ کا اکاؤنٹ فوری طور پر معطل کر دیا جائے گا، اور اسے دوبارہ بحال نہیں کیا جائے گا۔ **اکاؤنٹ بین ہونے کے نتائج** اگر آپ کا اکاؤنٹ فورم کے قوانین کی خلاف ورزی کے باعث بین کر دیا جاتا ہے تو آپ کو دوبارہ اردو فن کلب تک رسائی حاصل کرنے کے لیے ایک نیا اکاؤنٹ بنانا ہوگا۔ مزید برآں، اس نئے اکاؤنٹ سے کسی بھی پریمیم سیریل کی نئی قسط تک رسائی حاصل کرنے کے لئے آپ کو دوبارہ پہلی قسط سے ادائیگی کرنا ہوگی۔ پہلے خریدی گئی اقساط دوبارہ خریدے بغیر آپ کو نئے مواد تک رسائی نہیں ملے گی۔ **پرانی اور نئی اقساط تک رسائی** کسی بھی سیریل ناول کی سابقہ اقساط تک دوبارہ رسائی حاصل کرنے کے لئے، تمام پچھلی اقساط کو دوبارہ خریدنا ہوگا۔ اس کے بعد ہی آپ نئی اپڈیٹ کو دیکھ سکیں گے۔ اس کا مقصد یہ ہے کہ اردو فن کلب کے مواد کی حفاظت اور رائٹرز کی محنت کی قدر کی جائے۔ اپنے اکاؤنٹ کو محفوظ بنانے کے لئے اقدامات **قوانین پر عمل کریں** فورم کے رولز کو سمجھیں اور ان پر مکمل طور پر عمل کریں تاکہ آپ اپنے اکاؤنٹ کو بین ہونے سے محفوظ رکھ سکیں۔ **اکاؤنٹ کی معلومات کی حفاظت کریں** اپنے پاسورڈ اور اکاؤنٹ کی معلومات کو محفوظ رکھیں اور کسی دوسرے فرد کے ساتھ شیئر نہ کریں۔ **مواد کو فقط تفریح کے لئے استعمال کریں** اس مواد کو صرف تفریح اور پڑھنے کے لئے استعمال کریں، اسے کسی بھی دوسرے مقصد کے لئے شیئر یا ڈاؤن لوڈ نہ کریں۔ **نوٹ:** اگر کسی بھی وجہ سے آپ نے رولز کی خلاف ورزی کی، تو اس صورت میں کوئی عذر قابل قبول نہیں ہوگا، اور آپ کے اکاؤنٹ پر مستقل پابندی عائد کر دی جائے گی۔ ایڈمن اردو فن کلب
  2. مر تو جانا ہی ہے ایک دن تم مل جاؤ تو تھوڑا جی لیں گے...
  3. فورم پر ممبرز کے رینک اور ان کی سہولیات فری ممبرشپ کیٹکری ۔۔۔۔۔ ویلکم ممبر ز۔۔۔۔سائیلنٹ ممبرز ۔۔۔۔ایکٹو ممبرز کلاؤڈ ممبرشپ کیٹکری۔۔۔۔ کلاؤڈ بیسک ۔۔۔۔کلاوڈ بیسک پلس۔۔۔۔کلاؤڈ پریمیم ۔۔۔۔ کلاؤڈ پلاٹینم اعزازی کیٹکری ۔۔۔ویری فائیڈ ممبرز ۔۔۔رائٹرز گروپ ویلکم ممبر ز۔۔۔۔سائیلنٹ ممبرز ۔۔۔۔ایکٹو ممبرز ویلکم ممبر ز جب فورم میں کوئی بھی ممبر رجسٹر ہوتا ہے تو وہ رجسٹریشن فارم پر اپنی لاگ ان کی تفصیلات کو لکھتا ہے ۔ جس میں اس کا فورم ڈسپلے کا نام جسے یوزر نیم بھی کہتے ہیں ۔اور اپنا درست ای میل اکاؤنٹ اور پاسورڈ وغیرہ لکھتا ہے اور کمپلیٹ رجسٹریشن کے بٹن پر کلک کرتا ہے ۔اگلے پیج پر ممبر کو ای میل کی تصدیق کا کہا جاتا ہے ۔ جس کے لیئے ممبر کو فورم کی رجسٹریشن کے وقت دی گئی ای میل کے ان باکس میں جا کر فورم کی طرف سے آنے والی ای میل کو اوپن کرنا ہوتا ہے اور اس میں موجود ایکٹویشن لنک کو کلک کر کے اپنے ای میل کی تصدیق کرنا ہوتی ہے ۔ تاکہ فورم اور ممبرز میں ایک درست ای میل پتہ کے ذریعے ایک لنک قائم ہو سکے۔۔ نارملی یہ ای میل فوری یا پھر کچھ دیر میں ممبر کے ان باکس یا جنک فولڈر میں پہنچ جاتی ہے ۔اس لنک کے کلک کرنے کے بعد ممبر کی ای میل کی تصدیق ہو جاتی ہے اور ممبر کا رینک گروپ ویلکم ممبرز پر اپڈیٹ ہو جاتا ہے ۔ اور ممبر فورم کے فری سیکشن کو وزٹ کر سکتا ہے۔ ایکٹو ممبرز ویلکم ممبر گروپ پر اپگریڈ کرنے کے بعد سسٹم اس ممبر کو مسلسل مانیٹر کرتا ہے ۔ اور اس کی ایکٹوٹی کو جانچتا ہے ۔ اگر وہ ممبر وزٹ کے ساتھ ساتھ مختلف ناولز اور تھریڈ میں کمنٹس اور پوسٹ کی پابندی کرتا ہے تو اسے سسٹم کی طرف سے ایکٹو ممبر گروپ پر اپگریڈ کر دیا جاتا ہے ۔ جس سے اس ممبر کو بغیر کسی ادائیگی کے ایک ایکسٹرا سٹوریز سیکشن کی ایکسس مل جاتی ہے ۔ اور وہ ممبر ایکٹو رہتے ہوئے فری میں ایکٹو ممبرز کا اسپیشل سیکشن اور باقی کے فری سیکشن کو انجوائے کر سکتا ہے ۔ سائیلنٹ ممبرز اگر ممبر کمنٹس اور پوسٹ کی پابندی نہیں کرتا ہے تو فورم سسٹم اسے 10 دن کے بعد سائیلنٹ ممبر گروپ میں ڈی گریڈ کر دیتا ہے ۔ جس سے اس ممبر کی ایکسس بہت محدود ہو جاتی ہے ۔اس پر بھی پریشان ہونے کی ضرورت نہیں ہے ۔ ممبر اپنی ایکٹوٹی کو بہتر کر کے واپس ایکٹو ممبر رینک حاصل کر سکتا ہے ۔ جس سے اس کی ایکسس اپگریڈ ہو جائے گی۔ کلاؤڈ بیسک ۔۔۔۔کلاوڈ بیسک پلس ۔۔۔۔کلاؤڈ پریمیم ۔۔۔۔ کلاؤڈ پلاٹینم اس سے اگلا لیول کلاؤڈ ممبرشپ کا ہے ۔کلاؤڈ ممبرشپ چار پیکج پر مشتمل ہے ۔ لیول 1 میں کلاؤڈ بیسک ۔لیول 2 میں کلاوڈ بیسک پلس ۔ لیول 3 میں کلاؤڈ پریمیم ۔ اور لیول 4 میں کلاؤڈ پلاٹینم شامل ہیں ۔ جس کی تفصیلات یہاں سے دیکھی جا سکتی ہیں۔کلاؤڈ پلاٹینم پیکج میں کلاؤڈ پریمیم اور کلاؤڈ بیسک پلس اور کلاوڈ بیسک کی سہولیات بھی شامل ہیں ۔ اسی طرح کلاؤڈ پریمیم پیکج میں کلاؤڈ بیسک پلس اور کلاوڈ بیسک کی سہولیات بھی شامل ہیں ۔ کلاوڈ بیسک پلس میں کلاوڈ بیسک کی سہولیات شامل ہیں۔ جبکہ کلاؤڈ بیسک کیونکہ لیول 1 کا پیکج ہے تو اس میں صرف کلاؤڈ بیسک کی سہولیات ہی موجود ہیں ۔ ان کے اسپیشل سیکشن نیچے درج ہیں ۔ تمام کلاؤڈ پیکجز میں تمام فری سیکشن کی ایکسس بھی شامل ہے۔ کلاؤڈ بیسک اور پلس سہولیات اس ممبرشپ میں کلاؤڈ بیسک سیئریل ناول سیکشن ، جس میں بیسک رائٹرز کی طرف سے تمام سئیریل ناولز کی کلیکشن موجود ہے ۔ اور کلاؤڈ بیسک کمپلیٹ سٹوریز جس میں تمام مکمل ہونے والے ناولز موجود ہیں ۔ اور اعزازی طور پر کلاؤڈ پریمیم سیئریل ناولز کا اسپیشل سیکشن شامل ہے ۔ کلاؤڈ پریمیم سہولیات کلاؤڈ پریمیم ممبرشپ میں کلاؤڈ بیسک کی تمام سہولیات کے ساتھ ساتھ مزید ایک کلاؤڈ پریمیم کمپلیٹ ناولز کا سیکشن شامل ہے ۔ جس میں پریمیم کوالٹی کے مکمل ناولز کی کلیکشن موجود ہے ۔ اور تمام مکمل ہونے والے پریمیم ناولز اس سیکشن میں شامل کیئے جاتے ہیں ۔اس کے علاوہ آپ کوئی بھی پیڈ ناول ادائیگی کر کے اپنے پرائیویٹ اکاؤنٹ میں حاصل کر سکتے ہیں ۔ کلاؤڈ پلاٹینم سہولیات کلاؤڈ پلاٹینم ممبرشپ میں کلاؤڈ بیسک اور کلاؤڈ پریمیم کی تمام سہولیات کے ساتھ ساتھ مزید ایک کلاؤڈ پلاٹینم کمپلیٹ ناولز کا سیکشن شامل ہے ۔ جس میں پلاٹینم کوالٹی کے مکمل ناولز کی کلیکشن موجود ہے ۔ اور تمام مکمل ہونے والے پلاٹینم ناولز اس سیکشن میں شامل کیئے جاتے ہیں ۔اس کے علاوہ آپ کوئی بھی پیڈ ناول ادائیگی کر کے اپنے پرائیویٹ اکاؤنٹ میں حاصل کر سکتے ہیں ۔ اس کے ساتھ ساتھ کلاؤڈ پلاٹینم ممبرشپ میں ہمارے فورم کے ٹاپ رینک سیئریل ناولز۔ پردیس ۔ ہوس ۔ آہنی گرفت ۔ اور کامران سیئریز کے ہزاروں صفحات بھی پرائیویٹ کلاؤڈ کلائینٹ ایریا میں شامل کیئے جاتے ہیں ۔ جسے کلاؤڈ پلاٹینم ممبرز خوب انجوائے کرتے ہیں ۔ اعزازی کیٹکری ۔۔۔ویری فائیڈ ممبرز ۔۔۔رائٹرز گروپ ویری فائیڈ ممبرز یہ ممبرز کے لیئے ایک ایکسٹر اآپشن ہے ۔ کوئی بھی ممبر اپنی مرضی اور سہولت سے اسے جوائین کر سکتا ہے ۔ کسی بھی ممبر کو فورم کی طرف سے ویری فکیشن کے لیئے فورس نہیں کیا جاتا ۔ البتہ اگر ممبر اپنے اکاؤنٹ کی ویری فکیشن کروانا چاہے تو اس کے لیئے فورم میں ایک اعزازی مکمل سٹوریز کا اسپیشل سیکشن موجود ہے ۔ جس کی کوئی فیس نہیں ہے ۔ اور وہ سیکشن صرف اور صرف ویری فائیڈ ممبرز کے لیئے مخصوص ہے ۔ ویری فکیشن کے بغیر اسےفورم کی ٹاپ لیول ممبرشپ کلاؤڈ پلاٹینم ممبرز بھی وزٹ نہیں کر سکتے ۔ممبرز کے اکاؤنٹ کو ممبرز کی ذاتی انفارمیشن سے ویری فائی کیا جاتا ہے ۔ پرائیویسی اور سیکیورٹی کی وجہ سے یہ ویری فکیشن فورم ایڈمن خود پراسس کرتا ہے اور کسی بھی تیسرے فرد کو اس کی ایکسس نہیں ہوتی۔اور ممبر کی معلومات کی تصدیق ہونے پر اسے اس سیکشن میں اپروول مل جاتی ہے ۔ ویری فکیشن کے بعد اس ممبر کی معلومات ویری فکیشن سیکشن سے حدف کر دی جاتی ہیں۔ اور ممبر کی آئی ڈی کے ساتھ ویری فائیڈ کا لوگو بھی شو ہو جاتا ہے۔ رائٹرز گروپ یہ گروپ فورم پر لکھنے والے ممبرز کو اعزازی طور پر دیا جاتا ہے ۔ جس میں تمام فری سیکشن کے ساتھ ساتھ رائیٹر سیکشن اور کلاؤڈ بیسک سیکشن کی تمام ایکسس شامل ہے ۔ مزید ہر رائٹر کو اس کی رینکنگ کے حساب سے مزید سہولیات بھی دی جاتی ہیں۔
  4. Hmmmmmmmmmmmmm:p:pHmmmmmmmmmm Wahhhh Khan G Wah Buhat He Alla Very Hott Updates Thanks Janb Keep It up:p

Account

Navigation

Search

Configure browser push notifications

Chrome (Android)
  1. Tap the lock icon next to the address bar.
  2. Tap Permissions → Notifications.
  3. Adjust your preference.
Chrome (Desktop)
  1. Click the padlock icon in the address bar.
  2. Select Site settings.
  3. Find Notifications and adjust your preference.