Shazia Ali Posted July 30, 2023 #1 Posted July 30, 2023 نگاہوں کے تصادم سے عجب تکرار کرتا ہے یقیں کامل نہیں ،گماں ہے پیار کرتا ہے لرز جاتی ہوں میں یہ سوچ کر کہیں کافر نہ ہو جاؤں دل اس کی پوجا پر بڑا ،اصرار کرتا ہے اسے معلوم ہے شاید "میرا دل ہے نشانے پر" لبوں سے کچھ نہیں کہتا ,نگاہ سے وار کرتا ہے میں اس سے پوچھتی ہوں خواب میں"مجھ سے محبت ہے" پھر آنکھیں کھول دیتی ہوں وہ جب اظہار کرتا ہے پروین شاکر 7
Cancerian Posted July 31, 2023 #2 Posted July 31, 2023 14 hours ago, Shazia Ali said: نگاہوں کے تصادم سے عجب تکرار کرتا ہے یقیں کامل نہیں ،گماں ہے پیار کرتا ہے لرز جاتی ہوں میں یہ سوچ کر کہیں کافر نہ ہو جاؤں دل اس کی پوجا پر بڑا ،اصرار کرتا ہے اسے معلوم ہے شاید "میرا دل ہے نشانے پر" لبوں سے کچھ نہیں کہتا ,نگاہ سے وار کرتا ہے میں اس سے پوچھتی ہوں خواب میں"مجھ سے محبت ہے" پھر آنکھیں کھول دیتی ہوں وہ جب اظہار کرتا ہے پروین شاکر ہزار رونقیں چاہے چار جانِب ہوں تیری کمی نے تو رہنا ہے قائم و دائم 4
Awara Awara Posted July 31, 2023 #3 Posted July 31, 2023 23 hours ago, Shazia Ali said: نگاہوں کے تصادم سے عجب تکرار کرتا ہے یقیں کامل نہیں ،گماں ہے پیار کرتا ہے لرز جاتی ہوں میں یہ سوچ کر کہیں کافر نہ ہو جاؤں دل اس کی پوجا پر بڑا ،اصرار کرتا ہے اسے معلوم ہے شاید "میرا دل ہے نشانے پر" لبوں سے کچھ نہیں کہتا ,نگاہ سے وار کرتا ہے میں اس سے پوچھتی ہوں خواب میں"مجھ سے محبت ہے" پھر آنکھیں کھول دیتی ہوں وہ جب اظہار کرتا ہے پروین شاکر مت پوچھ کیا گزرتی ہی دل پر، جب جدا یار ہوتے ہیں۔ آنسو تیر ںن کر ، جگر سے پار ہوتے ہیں 4
Shazia Ali Posted October 13, 2023 Author #4 Posted October 13, 2023 On 7/31/2023 at 3:04 PM, Awara Awara said: مت پوچھ کیا گزرتی ہی دل پر، جب جدا یار ہوتے ہیں۔ آنسو تیر ںن کر ، جگر سے پار ہوتے ہیں بہت خوب بہت اچھا شعر ہے جی 1
Cancerian Posted February 15, 2024 #5 Posted February 15, 2024 مر تو جانا ہی ہے ایک دن تم مل جاؤ تو تھوڑا جی لیں گے... 2
Recommended Posts
Create an account or sign in to comment
You need to be a member in order to leave a comment
Create an account
Sign up for a new account in our community. It's easy!
Register a new accountSign in
Already have an account? Sign in here.
Sign In Now