آج پہلی بار یہ کہانی شروع سے آخری اپ ڈیٹ تک پڑھی ہے ۔
کمنٹس سے اندازہ ہوا کہ کچھ ممبران اسے فری کرنا چاہتے تھے۔ میرے خیال سے یہ مناسب نہیں ۔ اسے پیڈ سیکشن میں ہی رکھا جائے۔
۔ڈاکٹر صاحب کو اتنی عمدہ کہانی شروع کرنے پر مبارک ہو۔ ابھی تو کہانی کی شروعات ہے۔ آگے بہت سے ٹوئسٹ آئیں گے جو چونکانے والے ہوں گے
ڈاکٹر صاحب مجھے یہ سمجھ نہیں آئی کہ اس کہانی کا ہیرو کون ہے ؟ یا ابھی اس کی اینٹری ہو گی ؟