Jump to content
View in the app

A better way to browse. Learn more.

URDU FUN CLUB

A full-screen app on your home screen with push notifications, badges and more.

To install this app on iOS and iPadOS
  1. Tap the Share icon in Safari
  2. Scroll the menu and tap Add to Home Screen.
  3. Tap Add in the top-right corner.
To install this app on Android
  1. Tap the 3-dot menu (⋮) in the top-right corner of the browser.
  2. Tap Add to Home screen or Install app.
  3. Confirm by tapping Install.

Leaderboard

Popular Content

Showing most liked content on 19/07/22 in all areas

  1. ڈاکٹر صاحب صابو دادا والے معاملے کو لیکر مجھے کہانی کا طلسم ٹوٹتا ہوا محسوس ہوا ہے ـ آپ نے جمیل انور چوہدری کو بلکل ہی پنجابی فلموں کا شان بنا دیا ہے ـ برائے کرم جمیل انور چوہدری کو جمیل انور چوہدری ہی رہنے دیں
  2. AVAILABLE IN PDF WITHOUT ANY COMMENTS AS NOVEL TILL LAST UPDATE LIKE SERIALS IN DIGESTS ON PAYMENT BY BANK ACCOUNT
  3. کچھ اٹیچمیٹس شو نہیں ہو رہیں۔۔
  4. ڈاکٹر صاحب زبردست بہت کمال لکھتے ہیں آپ میرا اس سائیٹ پر پہلا کمنٹ ہے اور آپ نے مجبور کردیا ہے کہ میں کمنٹ کروں اس سے پہلے اگر مجھے طارق اسمائیل ساگر کی چناروں کے آنسواسکو پڑھنے کا مزا آیا دوسرا اس کہانی کو اس میں مجھے سکس سین سے کوئی دلچسپی نہیں باقی کمال کی کہانی لکھی ہے آپ نے مجھے معلوم ہے اس کو آگے پڑھنے کے لیے مجھے ممبر بننا پڑے گا جو میرے لیے کوئی مشکل نہیں اسی لیے اس سائٹ پر رجسٹر ہوا ہوں کہ جلد ہی ممبر بن سکوں
  5. پردیس ہمیشہ کی طرح لاجواب ہی ہے اسکو پیڈ ہی ہونا چاہیے بڑے عرصے بعد فورم پہ آیا ہوں اور پردیس کے لیے ہی آیا ہوں آج دیکھی وہ تمام پوسٹ اگر ایمیل الرٹ ہو تو ہم بھی ووٹنگ میں شامل ہو جاتے اینی وے کہانی ہمیشہ کی طرح شاندار ہے پیڈ ممبر شپ لینی ہے آج کل اپنے کام کے لیے ایک سایٹ بنوایا اس کی ہوسٹنگ لی تو پتا چلا ڈاکٹر خان اور ایڈمن کا درد
  6. میری طرف سے خان بھائی کو دوبارہ سے پردیس کو فری سیکشن میں شروع کرنے پر شکریہ ادا کرتا ہوں اور میں یہ چاہتا ہوں کہ پردیس کے ساتھ ساتھ باقی سلسلے بھی فری سیکشن میں پوسٹ ہونے لگ جائیں لیکن ایسا تب ہو جب فری سیکشن میں نان پیڈ ممبران دل جمعی سے کمنٹس دیں اور گوگل ایڈز کو کلک کر کہ فورم کی ریٹنگ اور ارننگ کا باعث بنیں اگر ایسا نہ ہوا تو۔۔۔ گل ای مک گئی
  7. چلیں آپ جیسے بہتر سمجھیں اس کو چلائیں۔
  8. آپ کی بات بجا ہے۔ مگر اس میں کچھ مسائل ہیں۔ پہلا تو یہ کہ ہوسکتا ہے کہ ایک ترتیب سے کئی صفحات کسی مکمل مکالمے پہ ختم نہ ہو سکتے ہوں تو اس صورت میں صفحات پہ صفحات بڑھائے جاتے رہنا پڑے گا تاوقتیکہ وہ صفحہ آ جائے جو مکمل ہو۔ اس میں صفحات ہماری طےشدہ تعداد سے بڑھ سکتے ہیں۔ دوم،اس میں کچھ کوفت تو ہو گی قارئین کو مگر یہ فری سیکشن ہے،ایسی کوفت تو ناگزیر ہے۔ سوم،ابھی تو ابتدائی مراحل ہیں،ابھی تو یہ بھی طے ہونا باقی ہے کہ ہمیں اس کو فری جاری رکھنا بھی ہے یا نہیں۔ ہر چیز قارئین کے رسپانس پہ ٹکی ہے۔
  9. 10 March 2014 پہلی فری پوسٹ پیش خدمت ہے
  10. مارچ 2014 یہ پردیس کی آخری پوسٹ تھی جو فری سیکشن میں پوسٹ ہوئی تھی۔ اس سے آگے 5 پوسٹ ہفتہ وار کے حساب سے پوسٹ کی جائیں گی۔ پوسٹس کی تعداد بھی بڑھائی یا گھٹائی جا سکتی ہے۔ یہ سب قارئین کی رسپانس پہ منحصر ہو گا۔
  11. پردیس نئی اپڈیٹ یہاں کلک کریں۔ پوسٹ نمبر 96-97 اپڈیٹ نمبر 89-90

Account

Navigation

Search

Configure browser push notifications

Chrome (Android)
  1. Tap the lock icon next to the address bar.
  2. Tap Permissions → Notifications.
  3. Adjust your preference.
Chrome (Desktop)
  1. Click the padlock icon in the address bar.
  2. Select Site settings.
  3. Find Notifications and adjust your preference.