بے فکر رہیے جناب۔ ہر کہانی کو وقت ملے گا۔(اگر مجھے وقت ملتا رہا تو۔) کسی نئے سلسلے کو شروع کرنے کا مقصد یہ ہوتا ہے کہ قارئین کو یکسانیت سے بچایا جا سکے۔ ورنہ فورم کو کیا پڑی ہے کہ نئی نئی کہانیوں کا جتن کرے۔
دراصل جس طرح آپ کو پردیس اور ہوس پسند ہے،ہو سکتا ہے کسی کو کچھ اور چاہیے ہو۔ تو اس سلسلے میں ہم سب کی پسند کے مطابق ورائٹی کا اہتمام کرتے ہیں۔
ان دونوں کہانیوں کو بھی اپڈیٹ کیا جائے گا مگر بہار کی آمد کے ساتھ نئی ہوا کا جھونکا تو بنتا ہے نا۔
کیا خیال ہے جناب؟؟؟