آپ کو شرم آنی چاہیئے اس طرح کے مشورہ دیتے ہوئے۔۔۔۔۔ آپ کوئی ایک نام لکھتے تو اسے مماثلت کا اتفاق سمجھا جا سکتا تھا۔ مگر آپ نے تمام مخصوص الفاظ لکھ کر اپنی سوچ سے یہ ثابت کیا ہے کہ آپ اس فورم میں رہنے کے اہل نہیں ہیں۔یہ سیکس فورم ضرور ہے مگر ہم ایسی گستاخی کا تصور بھی نہیں کر سکتے ۔آپ کی اس آئی ڈی کو فورم سے بین کر رہاہوں۔اور موڈریٹرز کو بھی ایسے کمنٹس اپروول کرنے میں احتیاط کرنی چاہئے۔فورم میں کسی بھی کہانی میں مخصوص مقدس نام کوکسی کردار سے منسلک کرنا منع ہے۔ایسا کرنے والے ممبر کی کہانی اور آئی ڈی دونوں کو فورم سے ہٹا دیا جائے گا۔ اور تمام ممبرز سے گزارش ہے کہ کہیں بھی کسی بھی کہانی میں ایسے الفاظ دیکھیں تو اس پوسٹ کو فوری رپورٹ کریں۔ تاکہ اس پوسٹ پر ایکشن لیا جا سکے۔شکریہ ۔۔۔۔۔۔ایڈمن اردو فن کلب