جہاں تک میری رائے کا تعلق ہے ۔پردیس وقت کی بہترین سیریل ہے۔جس کی اپڈیٹ کا مجھے شدت سے انتظار رہتا ہے۔میں نے سیکس سٹوریز اس وقت پڑھنا شروع کیں۔جب فیصل بھائی نے لکھنا شروع کیا ۔اس سے پہلے جب بھی کوئی سٹوری نظر سے گزرتی تھی اس میں ایک ہی کہانی کو دھرایا جاتا تھا بس ایکٹر تبدیل ہو جاتے تھے اور کچھ ہی لفظوں کو بار بار لکھا جاتا تھا ۔یہاَں تک کہ کہانی کے عنوان بھی بس چند گنے چنے تھے۔میں نے فیصل بھائی کی پہلی سٹوری "باراتی کی سہاگ رات " پڑھی۔تب لگا کہ کہانی سے زیادہ لکھنے والے میں دم ہے۔گو فیصل بھائی مجھے استاد مانتے ہیں ۔مگر میں نے خود ان کے انداز سے کافی کچھ سیکھا۔فیصل بھائی نے اردو ادب میں ایک نیا انداز متعارف کروایا۔معاشرتی حالات اور موضوعات کو کہانی کی شکل میں سبق بنا کر ہمارے سامنے پیش کیا ۔اور دوسرے رائٹرز کو بھی لکھنے میں مدد دی۔اس لحاظ سے وہ میرے فیورٹ رائٹر ہیں۔امید ہے کہ فیصل بھائی آئندہ بھی ہمارے لیئے ایسے ہی اپنا فن شیئر کرتے رہیں گے۔۔۔(شاید میں فیصل بھائی کی محبت اور جزبات میں کچھ زیادہ ہی بول گیا ۔جس کے لیئے معذرت خواہ ہوں) ۔۔۔شکریہ