کس قسم کے لوگ ہیں. ان کاموں سے ان کے گھٹیا پن کا اندازہ ہورہا ہے...
میرا اپنا قریبی دوست ہے. میں چاہتا تو جو میں نے ناول پڑھے ہیں. پردیس ہوس آہنی گرفت. ان کو ڈاؤن لوڈ کر کے بھیج سکتا تھا لیکن ایسا نہیں کیا
میں ہوس کو مقررہ مدت میں پڑھ نہیں سکا ایڈمن نےدس دن مزید دیے. لیکن پھر بھی مکمل نہیں ہوسکی. چاہتا تو ڈاؤن لوڈ کرلیتا اور پڑھتا رہتا لیکن ایسا نہیں کیا. مزید 14 ڈالرز 7 قسطوں کے ادا کیے.
ہونا تو یہ چاہیے تھا کہ آپ اور لوگوں کو اس سائیٹ پر لاتے .سائیٹ اور اچھے سے چلتی لیکن افسوس.....