دوست یہاں کسی کے ساتھ رہ رہا ہوں۔ تو آپ ی غلطیوں کی وجہ سے ایک سال سے کافی نقصان اٹھا چکا ہوں ۔
اب مجبوری ہے کیا کروں کہ ساری زندگی چیزوں کو تالوں میں رکھنا نہیں سیکھا
اسوجہ سے ابھی بھی غلطیاں کرتا توں
سب دوستوں کو سلام ۔ میرا لیپ ٹاپ چوری ہو گیا ہے جس کی وجہ سے کہانی لکھ نہیں پا رہا ۔ کچھ دنوں میں لیپ ٹاپ لیکر دوبارہ سے آپ ڈیٹ دینا شروع کر دوں گا
تب تک کے لیے معذرت