پردیس
جیسا کہ آپ سب ممبرز جانتے ہیں کہ تمام قسم کی ممبرشپ کو ختم کر دیا گیا تھا۔ اور تمام پریمیم ناولز کو اقساط میں تبدیل کر کے فائل سسٹم شروع کیا گیا تھا۔ جو کہ اب فورم پر مکمل فعال کر دیا گیا ہے۔اب سے تمام ممبرز کے لیئے فائل سسٹم ہی دستیاب ہو گا۔ جو ممبرزپردیس کہانی آگے پڑھنا چاہتے ہیں وہ اپنی ممبرشپ کی ایکسپائری ڈیٹ یا کہانی کی تھوڑی تفصیل یہاں شیئر کر دیں ان کو قسط نمبر بتا دیا جائے گا ۔ وہ اس قسط سے اپنی کہانی آگے جاری رکھ سکتے ہیں۔جن ممبرز کو ایکسپائری ڈیٹ یاد نہیں وہ یہاں سے چیک کر سکتے ہیں۔برائے کرم ایک ممبر صرف ایک بار پوسٹ کرے ۔ اور تھوڑا انتظار کرے ۔ اسے اس کی باری آنے پر اسی تھریڈ میں قسط نمبرکے ساتھ جواب ضرور مل جائے گا۔صرف اسی تھریڈ میں قسط کا نمبر بتایا جائے گا۔ کسی اور تھریڈ میں پوچھنے سے گریز کریں۔شکریہ