Jump to content
View in the app

A better way to browse. Learn more.

URDU FUN CLUB

A full-screen app on your home screen with push notifications, badges and more.

To install this app on iOS and iPadOS
  1. Tap the Share icon in Safari
  2. Scroll the menu and tap Add to Home Screen.
  3. Tap Add in the top-right corner.
To install this app on Android
  1. Tap the 3-dot menu (⋮) in the top-right corner of the browser.
  2. Tap Add to Home screen or Install app.
  3. Confirm by tapping Install.

Leaderboard

Popular Content

Showing most liked content on 03/01/20 in Posts

  1. دراصل کئی بار کہانی اس قدر تیزی سے ٹائپ کی ہوتی ہے کہ ٹائپنگ کی کافی غلطیاں رہ جاتی ہیں۔ کوشش تو ہوتی ہے کہ لکھنے کے بعد پڑھ لی جائے مگر اکثر اس کا وقت نہیں ملتا کہ بغور پڑھا جا سکے۔ باقی بہرام کا کردار ایسا ہی تھا اور اتنا ہی تھا۔ کوئی بھی ایسا بندہ جس کو یہ معلوم ہو کہ فلاں لڑکی جس نے مجھے صرف بات کرنے پہ ذلیل کر کے رکھ دیا اور دوسری طرف وہ کسی کے ساتھ رنگ رلیاں مناتی ہے تو اس کا ردعمل ایسا ہی ہو سکتا ہے جیسا بہرام کا تھا۔ اس کے بلیک میلنگ یا زیادتی کی کوشش۔ بڑا باریک سا نقطہ ہے کہ سلام کو ملکہ کی لینے کی جلدی تھی اور اسے بیچ میں ڈسٹرب ہونے کا ڈر تھا۔ اس لیے وہ ماروی کو نیگ دے کر جان چھڑانا چاہتا تھا کہ تاکہ صبح تک پھر اس کے اور ملکہ کے بیچ کوئی رکاوٹ نہ ہو۔اس لیے وہ ماروی کو ڈھونڈنے نکلا،ایسے ہی باریک نقاط سے پوری پلاننگ سے کیا گیا کام بھی ناکام ہو جاتا ہے۔
  2. کھپرو کی ملکہ جیسا کہ سلسلے کے سٹارٹ میں بتایا گیا تھا کہ اس کہانی کے 200 صفحات فری سیکشن میں پوسٹ کیئے جائیں گے۔ ایک خوبصورت کہانی کا تعارفی ایڈیشن یہاں ختم ہوا۔ اب اس سے آگے کی یہ کہانی پریمیم سیریز سیکشن میں قسط وار اپلوڈ ہو گی۔ ہر قسط قریبا 100 صفحات کی ہو گی۔جسے ممبرز نئے سسٹم کی مطابق قسط کی پے منٹ کر کے پڑھ سکیں گے۔ ایک نیا سلسلہ بھی بہت جلد سٹارٹ کیا جائے گا۔
  3. نئے سسٹم کو اسی لیئے بنایا گیا ہے کہ ممبر کو پے منٹ ہی تب کرنا ہو گی جب قسط اپلوڈ ہو کر آپ کے سامنے ہو گی۔اور اگر ممبر کو انتظار کرنا بھی پڑتا ہے تو ممبر کا ممبرشپ کا دورانیہ اور پے منٹ کا ضیاع نہیں ہو گا۔یہاں ایک سہولت یہ بھی ہے ۔کہ اگر کسی وجہ سے ممبر فورم قسط نہیں پڑھنا چاہتا تو جب اس کا دل چاہے تب وہ خرید کر پڑھ سکتا ہے۔دوسری سہولت یہ بھی کہ ممبرشپ کی قیمت انتہائی کم کر دی گئی ہے۔جس کی ایک مثال یوں لے لیں کہ اب تک کی فری کہانی کی 200 صفحات کی قیمت 4 ڈالر بنتی ہے۔ جبکہ پہلے یہ 20 ڈالر میں دستیاب تھی۔
  4. جناب پہلے دن سے یہ موڑ طے تھا۔ تبھی تو کھپرو کی ملکہ کی کہانی بننی تھی۔ اب ظلم ہے تو اس کی بغاوت بھی ہو گی۔یہی تو جناب کہانی ہے
  5. نہیں جناب ان کے لیئے ایک نیا سسٹم سٹارٹ کر دیا گیا ہے مگر ابھی اس پر مزید بھی کام ہو رہا ہے۔لنک یہ ہے
  6. UUUUUUUUUUUUUUUUFFFFFFFFFFFFFFFFFFFF Khan sb kia kar dia, itna zulam to na kia karain hmari janun par meharbani ha sain hum py reham bh kha lia karain . Asy asy twist asi qalabazi Shadi ki pehli rat itni haseen bivi husan ki devi, us ka marad us py hazar jan say farikhta r phir achanak usy talaq r qatal krny ky darpy , kahn sb kia ha ya , ap qasam say kisi na kisi ki aik din jan lo gay
  7. دل تھام لیں کیونکہ کھپرو کی ملکہ کی اس سیکشن کی آخری مکمل ہو چکی ہے اور پروف ریڈنگ کے بعد پوسٹ کر دی جائے گی۔ اس قسط میں جو ہو گا وہ آپ کو چونکا بھی دے گا اور رلا بھی دے گا۔ کمنٹس دیکھتے ہیں کہ کتنے اور کیسے آتے ہیں۔ ہم اسی کی بنیاد بھی سوچ سکتے ہیں کہ اس کو کہاں چلانا ہے، ابھی تک تو ہماری فری ٹریفک سے پیڈ بہتر ہے۔
  8. اچھا جی. کوئ خاص بات ؟؟؟؟؟
  9. جناب ایسے دکھ اور تکالیف ہی دراصل اس کہانی کو اس موڑ تک لے کر جائیں گے جہاں ہم نے اسے لے جانا پہلے دن سے طے کیا ہے۔ اگلی قسط تو آپ کو رلا دے گی۔
  10. اس کی اگلی قسط اس سیکشن میں اس کی آخری قسط ہو گی۔ کھپرو کی ملکہ
  11. لیجیے جناب نئے سال کے پہلے دن کا تحفہ قبول کیجیے۔ اگر کہانی کا سنسنی خیز موڑ دو سو صفحات سے زیادہ اوپر بھی چلا گیا تو ہم اس کو بھی یہیں پوسٹ کر دیں گے۔ تاکہ آپ لوگوں کے لیے کہانی کو سمجھنے میں کوئی دقت نہ ہو۔ انجوائے کیجیے
  12. آج سارے دن میں بس تین صفحے لکھے جا سکے۔ کل بشرط زندگی یہ مکمل ہو جائے گی۔ یعنی اس کے دو سو صفحات مکمل ہو جائیں گے۔

Account

Navigation

Search

Configure browser push notifications

Chrome (Android)
  1. Tap the lock icon next to the address bar.
  2. Tap Permissions → Notifications.
  3. Adjust your preference.
Chrome (Desktop)
  1. Click the padlock icon in the address bar.
  2. Select Site settings.
  3. Find Notifications and adjust your preference.