جناب 31 جولائی کو کوئٹہ میں بم دھماکہ ہوا تھا ۔ اس میں میں زخمی ہوا ہوں
اس وقت بال بیرنگ یا آپ اس کو لوہے کا ٹکڑا بھی کہہ سکتے ہیں ایک میرے سر میں گیا تھا اور ایک لفٹ سائڈ میں گردے پر
جو سر میں وہ جس جگہ کو ہم کنپٹی کہتے ہیں اس جگہ پر ہے ۔ اس کی وجہ سے ایک تو سر میں درد رہتا ہے ۔ دوسرے دھماکے کی وجہ سے یا لوہے کی ٹکڑے کی وجہ سے سننے کی حس متاثر ہو رہی ہے
کوئتہ میں ڈاکٹروں نے آپریشن سے معذرت کر لی ہے ۔ اب اگلے ماہ لاہور جاؤں گا آپریشن کروانے