ڈاکٹر فیصل صاحب ۔ ایک مشورہ درکار ہے۔کیوں نہ فری ممبرز کو بھی راضی کر دیا جائے پردیس کو ایک بار پھر فری کر دیا جائے ۔ ؟ اس پر اپنی رائے دیں کہ کیا ایسا کیا جانا چاہیئے ؟ چلیں ووٹنگ کرتے ہیں۔ اٹھارہ مارچ رات 12 بجے تک اگر تین پیڈ ممبرز اور دس فری ممبرز کے رپلائی ہاں میں ہوئے۔ تو اس بارے میں سوچا جائے گا۔جو جو ممبرز پردیس فری میں پڑھنا چاہتے ہیں۔ وہ اپنا رپلائی اسی تھریڈ میں پوسٹ کریں۔