Jump to content
View in the app

A better way to browse. Learn more.

URDU FUN CLUB

A full-screen app on your home screen with push notifications, badges and more.

To install this app on iOS and iPadOS
  1. Tap the Share icon in Safari
  2. Scroll the menu and tap Add to Home Screen.
  3. Tap Add in the top-right corner.
To install this app on Android
  1. Tap the 3-dot menu (⋮) in the top-right corner of the browser.
  2. Tap Add to Home screen or Install app.
  3. Confirm by tapping Install.

Leaderboard

Popular Content

Showing most liked content on 15/05/17 in all areas

  1. سوشل میڈیا پر غیر اخلاقی ویڈیوز، تصاویر سے بلیک میلنگ فروری 28, 2017 لاہور(ویب ڈیسک) فیس بک پر خواتین اور بچوں کی غیر اخلاقی ویڈیوز ،تصاویر اپ لوڈ کر کے انہیں بلیک میل کرنے کے واقعات میں اضافہ ہونے لگا، ایف آئی اے سائبر کرائم سرکل کو 2 ماہ میں 500 سے زائد درخواستیں موصول ہوئی ہیں ،حکام چکراکر رہ گئے۔ روزنامہ دنیا کے مطابق موبائل فون ،لیپ ٹاپ اور خفیہ کیمروں کے ذریعے خواتین کو بہلا پھسلا کر ہوٹلز یا مخصوص جگہوں پر بلا کر ان کی غیر اخلاقی ویڈیوز ،تصاویر بنا کر انہیں بلیک میل کرنے کے واقعات میں خوفناک حد تک اضافہ ہوتا جارہا ہے۔ذہنی طور پر بیمار یہ ملزم خواتین اوربچوں کواپناشکار بنارہے ہیں ،ایف آئی اے ذرائع کا کہناہے کہ نو عمر لڑکیوں کی بڑی تعداد عشق اور محبت کے نام پر اپنی عزتوں سے کھیل رہی ہیں،2ماہ کے دوران بلیک میلنگ کے حوالے سے 500سے زائد درخواستیں موصول ہوئی ہیں جبکہ انکوائریاں مکمل کرکے 17مقدمات درج کئے اور 15ملزموں کو گرفتار کرلیاگیا۔ حکام کا کہناہے کہ عملہ کم ہونے کی وجہ سے بھی ایف آئی اے کو موصو ل ہونے والی درخواستوں پر کارروائی کرنے میں شدید مشکلات کا سامنا ہے۔گزشتہ روز ایف آئی اے سائبر کرائم ونگ نے خاتون کی غیر اخلاقی ویڈیو بناکر اسے بلیک میل کرنے کی دھمکیاں دینے والے ملزم محمد وسیم کو گرفتار کر لیا۔

Account

Navigation

Search

Configure browser push notifications

Chrome (Android)
  1. Tap the lock icon next to the address bar.
  2. Tap Permissions → Notifications.
  3. Adjust your preference.
Chrome (Desktop)
  1. Click the padlock icon in the address bar.
  2. Select Site settings.
  3. Find Notifications and adjust your preference.