Jump to content
View in the app

A better way to browse. Learn more.

URDU FUN CLUB

A full-screen app on your home screen with push notifications, badges and more.

To install this app on iOS and iPadOS
  1. Tap the Share icon in Safari
  2. Scroll the menu and tap Add to Home Screen.
  3. Tap Add in the top-right corner.
To install this app on Android
  1. Tap the 3-dot menu (⋮) in the top-right corner of the browser.
  2. Tap Add to Home screen or Install app.
  3. Confirm by tapping Install.

Leaderboard

Popular Content

Showing most liked content on 08/05/16 in all areas

  1. اردو فن کلب کو آپ سب کے تعاون اور ڈونیشن کی ضرورت ہےارے ارے۔۔۔گھبرائیے نہیں یہ ڈونیشن مالی یا نقدی کی صورت میں نہیں جسٹ ووٹنگ کی صورت میں ہے۔ آپ سب ممبرز ڈراپ باکس کے نام سے ضرور واقف ہوں گے . یہ ایک اچھی فائل ہوسٹنگ کمپنی ہے ۔ یہ فری ممبر کو دو جی بی کی لائف ٹائم اسٹورج اسپیس مہیا کرتی ہے۔جبکہ پیڈ ممبر کو 50 جی بی کی سہولت حاصل ہے۔ہمارا فورم اکاؤنٹ 50 جی بی اسپیس کا حامل پیڈ اکاؤنٹ ہے۔مگر ہمیں فورم کے لیئے مزید اسپیس درکار ہے۔آپ کو کرنا صرف یہ ہے کہ نیچے دیئے گئے لنک سے ڈراپ باکس پر اپنا نیا اکاؤنٹ بنانا ہے۔اگر آپ پہلے ہی ڈراپ باکس کے یوزر ہیں ۔تو کسی نئے ای میل سے فورم کے لیئے کم از کم ایک اکاؤنٹ ضرور بنائیں۔ایک سے زیادہ اکاؤنٹ بھی بنائے جا سکتے ہیں۔آپ کے اکاؤنٹ بنانے سے ڈراپ باکس کی طرف سے فی اکاؤنٹ ہمیں 500 ایم بی ویب اسپیس ملے گی۔ اس طرح جتنے زیادہ اکاؤنٹس بنیں گے اتنی ہی زیادہ اسپیس ملے گی۔جو کہ ہمارے ہوسٹنگ اکاؤنٹ میں بیک اپ سٹور کے لیئے استعمال ہو گی۔اور ہمیں بیک اپ کے لیئے موجودہ اکاؤنٹ کو اپگریڈ نہیں کرنا پڑے گا۔جبکہ اس سٹیپ سے ممبر کو کسی بهی قسم کا کوئی نقصان نہ ہے بلکہ ہر ممبر کو بهی اس طریقہ کار سے ڈراپ باکس کی طرف سے دو جی بی کی بجائے اڑهائی جی بی ویب اسپیس ملے گی۔ مزید آپ بهی اس طریقہ کو استعمال کرتے ہوئے اپنی اسپیس بڑها سکتے ہیں ۔اور اپنی فائلز کو اپلوڈ کر کے کہیں بهی شیئر کر سکتے ہیں۔اکاؤنٹ بنانے کے بعد اسی تھریڈ میں بتا سکتے ہیں۔مزید تفصیل کے لیئے یہ لنک چیک کریں۔ ڈراپ باکس پر اکاؤنٹ بنانے کے لیئے اس لنک کو استعمال کریں۔ اکاؤنٹ بنانے کے بعد آپ کو ڈراپ باکس کی ڈیسک ٹاپ اپلی کیشن انسٹال کر کے اس میں اپنا اکاؤنٹ لاگ ان کرنا ہو گا۔اس کے ساتھ ہی ممبر اور فورم کو ڈراپ باکس کی طرف سے اسپیس ٹرانسفر ہو جائے گی۔
  2. حلالہ کے بعد دوبارہ نکاح کر کے پھر طلاق دیکر دوسری شادی کرنے پر خاتون شوہر کیخلاف کارروائی کیلئے عدالت آ گئی لاہور(اُردو فن کلب اخبار تازہ ترین۔یکم نومبر 2014ء) حلالہ کے بعد دوبارہ نکاح کر کے پھر طلاق دیکر دوسری شادی کرنے پر خاتون شوہر کیخلاف کارروائی کے لئے عدالت آ گئی۔ کاہنہ کی رہائشی نبیلہ نے سیشن عدالت میں درخواست دائر کرتے ہوئے مئوقف اختیار کیا کہ اسکے خاوند جاوید نے اسے طلاق دے دی بعد میں وہ اپنے کئے پر پچھتانے لگا اور میرا حلالہ کروا کر دوبارہ مجھ سے شادی کر لی اب جاوید نے دوبارہ اسے طلاق دے دی ہے اور کسی اور خاتون سے شادی کر لی۔ نبیلہ نے عدالت کو بتایا کہ جاوید کا یہ فعل غیر قانونی ہے۔ اسکے خلاف قانون کے مطابق کارروائی کی جائے۔ ایڈیشنل سیشن جج اعظم چودھری نے کاہنہ پولیس سے رپورٹ طلب کرتے ہوئے فریقین کو اگلے ہفتے طلب کر لیا ہے۔

Account

Navigation

Search

Configure browser push notifications

Chrome (Android)
  1. Tap the lock icon next to the address bar.
  2. Tap Permissions → Notifications.
  3. Adjust your preference.
Chrome (Desktop)
  1. Click the padlock icon in the address bar.
  2. Select Site settings.
  3. Find Notifications and adjust your preference.