Jump to content
View in the app

A better way to browse. Learn more.

URDU FUN CLUB

A full-screen app on your home screen with push notifications, badges and more.

To install this app on iOS and iPadOS
  1. Tap the Share icon in Safari
  2. Scroll the menu and tap Add to Home Screen.
  3. Tap Add in the top-right corner.
To install this app on Android
  1. Tap the 3-dot menu (⋮) in the top-right corner of the browser.
  2. Tap Add to Home screen or Install app.
  3. Confirm by tapping Install.

Leaderboard

Popular Content

Showing most liked content on 19/04/16 in all areas

  1. پرانی کتابیں جمع کروانے کے لیے ترکی میں ایسے باکس لگائے گئے ہیں۔۔آپ کی جو کتب پرانی ہو گئیں ہیں ہہ ایسے باکسسز میں ڈال دیں اور یہ ان لوگوں تک پہنچا دی جائیں گی جو کتب خریدنے کی حیثیت نہیں رکھتے۔
  2. اگر آپ کسی بات پر حد سے زیادہ سوچتے ہوئے سوئے ہیں تو آپ کا جسم تو سو جائے گا لیکن آپ کا دماغ ایکٹو رہے گا اس کا نقصان یہ ہو گا کہ آپ تھکاوٹ کی حالت میں بیدار ہوں گے۔۔ لہذا رات کو سوتے وقت کسی بات پر زیادہ نہ سوچا کریں
  3. "Are you as bored as I am? اس فقرے کو دائیں سے پڑھیں یا بائیں سے معنی ایک ہی بنے گا
  4. جیمز واشنگٹن کو جب ہارٹ اٹیک ہوا اسے احساس ہونے لگا کہ لو جی آخری ٹیم آ گیا جے۔۔اس نے پولیس والے کو بلایا اور اپنے ایک قتل کا اعتراف کر لیا کہ میں بہت سال پہلے ایک لڑکی کو قتل کیا تھا۔ جیمز نے تو یہ سوچا کہ مرنے لگا ہوں لہذا قتل کا بتا کر دل کا بوجھ ہلکا کر لوں۔ لیکن ہوا کیا جیمز بچ گیا اور پولیس نے اسے اٹھا کر جیل میں تون(پھینک) دیا
  5. آئی ٹی کی دنیا کے تین بادشاہ اسٹیو جابز.... ایپل بل گیٹس ......مائیکرو سافٹ اور مارک زکربرگ ......فیس بک کالج سے نکالے گئے تھے۔
  6. ایک بلیو وہیل کی زبان کا وزن ہاتھی کے وزن سے زیادہ ہوتا ہے- بلیو وہیل کی زبان کا وزن تقریباً 2.7 میٹرک ٹن ہوتا ہے
  7. ملائشیا میں‌ پہلی بیوی پر ٹٰیکس معاف ہے، ٹیکس دوسری بیوی سے شروع ہوتا ہے تیسری بیوی پر ٹیکس کی شرح بڑھ جاتی ہے۔ چوتھی بیوی پر ٹیکس کی شرح بہت زیادہ ہے۔ وہاں کی حکومت کا خیال ہے کہ پہلی بیوی زندگی کی ضرورت ہے۔ باقی بیویاں عیش و عشرت ہیں۔ اگر کوئی رکھ سکتا ہے تو ٹیکس بھی دے سکتا ہے۔
  8. جس طرح کسی بھی انسان کی انگلیوں اور زبان کے نشان کسی دوسرے انسان کے نشان سے نہیں ملتے بالکل اسی طرح کسی زیبرے کی کالی پٹیاں کسی دوسرے زیبرے سے نہیں ملتیں
  9. ایک انسٹھ سالہ بے روزگار امریکی بابے نے بینک لوٹ لیا اور اس نے بینک سے محض ایک ڈالر لوٹا۔۔۔اس کا مقصد یہی تھا کہ وہ جیل چلا جائے جہاں اس کی صحت کی بہترین حفاظت ہو سکے کیوں کہ وہ بے روزگار اور مختلف بیماریوں کا شکار تھا برطانوی اخبار ٹیلی گراف کی رپورٹ
  10. خواب میں تھرکنا اس کے باعث پھڑک کر اٹھ جانا آپ کے دماغ کی کارستانی ہے۔۔آپ کا دماغ سوچتا ہے کہ آپ مر رہے ہو۔
  11. انیس سو پچاس کے عشرے میں برطانیہ نے ایک زیر زمین شہر تعمیر کیا اس میں چار ہزار لوگوں کے رہنے کے لیے مختلف مکانات بنائے گئے تھے۔پچاس میل لمبی سڑک تعمیر کی گئی اور تازہ پانی کے لیے ایک جھیل بنائی گئی یہ شہر اس مقصد کو بنایا گیا تھا کہ اگربرطانیہ پر ایٹمی حملہ ہو جاتا ہے ایٹم بم مارا جاتا ہے تو برطانیہ اپنے چار ہزار اہم حکومتی عہدے داروں کو یہاں شفٹ کر دے یہ شہر دو ہزار چار تک پوشیدہ رکھا گیا تھا
  12. پچھلی صدی کے سب سے عظیم سائنس دان البرٹ آئن اسٹائن جو کہ خود ایک یہودی تھے انھیں انیس سو باون میں اسرائیل کا صدر بننے کی پیشکش کی گئی تھی جسے انھوں نے مسترد کر دیا تھا
  13. آنکھیں کھلی رکھتے ہوئے چھینکنا ناممکن ہے۔
  14. رات کو دیر تک جاگنے کے لیے دماغ کو بہت زیادہ انرجی اور ایکٹویٹی چاہیے ہوتی ہے آپ جتنے زیادہ ذہین ہوں گے آپ کے لیے اتنی زیادہ جاگنا ممکن ہے۔ ہاں یہ الگ بات ہے کہ بعد میں اس کے نقصان بہت ہیں۔
  15. خواب دیکھنا اور خراٹے لینا ایک ہی وقت میں ممکن نہیں سوتے وقت جب آپ خراٹے لے رہے ہوتے ہیں اس دورانیے میں آپ کوئی خواب نہیں دیکھ رہے ہوتے اور جس وقت آپ خراٹے نہیں لیتے نیند کے اس دورانیے میں آپ محوِ خواب ہوتے ہیں یعنی خواب دیکھ رہے ہوتے ہیں

Account

Navigation

Search

Configure browser push notifications

Chrome (Android)
  1. Tap the lock icon next to the address bar.
  2. Tap Permissions → Notifications.
  3. Adjust your preference.
Chrome (Desktop)
  1. Click the padlock icon in the address bar.
  2. Select Site settings.
  3. Find Notifications and adjust your preference.