Jump to content
View in the app

A better way to browse. Learn more.

URDU FUN CLUB

A full-screen app on your home screen with push notifications, badges and more.

To install this app on iOS and iPadOS
  1. Tap the Share icon in Safari
  2. Scroll the menu and tap Add to Home Screen.
  3. Tap Add in the top-right corner.
To install this app on Android
  1. Tap the 3-dot menu (⋮) in the top-right corner of the browser.
  2. Tap Add to Home screen or Install app.
  3. Confirm by tapping Install.

Leaderboard

Popular Content

Showing most liked content on 17/04/16 in all areas

  1. چودہ اگست دو ہزار دس کو بیجنگ میں نیشنل ہائی وے پر دنیا کا سے لمبا ٹریفک جام ہوا۔۔۔جو کہ سو کلومیٹر سے زائد تک پھیلا ہوا تھا اور گیارہ دن تک گاڑیاں پھنسی رہیں زیادہ تر لوگ ایک دن میں محض ایک کلومیڑ کے حساب سے ہی اپنی گاڑی آگے سرکا سکے۔
  2. سعودی عرب کے شہر جازان کے ایک پچاس سالہ شخص کی چار بیگمات شعبہ تعلیم سے وابستہ ہیں۔ دلچسپ امر یہ ہے کہ ان کی تین بیگمات ایک ہی سکول سے طالبہ، استانی اور ڈائریکٹر کی حیثیت سے منسلک ہیں۔ طرفہ تماشہ یہ ہے کہ منفرد شوہر کی چوتھی اہلیہ ایجوکیشن ڈائریکٹر ہیں جو بربنائے عہدہ اپنی تین سوتنوں کے سکول کی نگران ہیں۔ سعودی روزنامے 'عکاظ' نے سعودی شہری کی تیسری اہلیہ تزامل [استانی] کے حوالے سے بتایا کہ ڈائریکٹر زوجہ اپنی زیر تعلیم اور استانی سوتن سے دوسری طالبات اور استانیوں جیسا سلوک روا رکھتی ہیں۔ اخبار کے مطابق یہی صورتحال ایجوکیشن ڈائریکٹر بیگم کی ہے کہ جو کبھی کبھار اپنی 03 سوتنوں کے سکول کے معائنے کے لئے آتی ہیں۔ سکول کی دوسری استانیاں اور طالبات ایجوکیشن ڈائریکٹر کے دورے کے موقع پر بریک کے دوران اس منفرد میل پر آپس میں چہ مہ گوئیاں کرتی نظر آتی ہیں۔
  3. حرم کے سلسلے میں عرب شیوخ خاصے بدنام ہیں۔ لیکن دنیا میں ایسے لوگوں کی کمی نہیں جو حرم کے باب میں عربوں کے کان کاٹتے نظر آتے ہیں۔ ذیل کی مختصر سی فہرست سے یہ اندازہ لگایا جا سکتا ہے کہ اس دنیا میں کیسے کیسے نامدار شوہر اور بیویاں موجود رہی ہیں۔ ۔ شہنشاہ مونگٹ (اس پر "دی کنگ اینڈ آئی" نامی فلم بھی بن چکی ہے) -------- سیام --------- نو ہزار بیویاں ۔شہنشاہ موٹیسا ---------- یوگنڈا ---------- سات ہزار بیویاں ۔شاہ سلمان ---------- اسرائیل ---------- سات سو بیویاں ۔آگسٹس دی اسٹرونگ ---------- سیکسونی ---------- تین سو پچاس بیویاں ۔فان آف بالکم ---------- کیمسٹرن ---------- ایک سو بیویاں ۔جوزف اسمتھ ---------- امریکہ ---------- انچاس بیویاں ۔ابن سعود ---------- سعودی عرب ---------- پینتیس بیویاں ۔برگھم ینگ ---------- امریکہ ---------- ستائیس بیویاں۔۔ ۔ ہیرونی مس ---------- روم ---------- اکیس بیویاں۔ ۔ گیلن ڈی ماس ---------- امریکہ ---------- انیس بیویاں کچھ نامور خواتین ایسی بھی ہیں جو بیک وقت کئی کئی شوہروں کی بلا شرکت غیرے مالک رہی ہیں۔ ۔ ملکہ کاہینا ---------- باربیری ---------- چار سو شوہر ۔ مقریسیا ووگن ---------- انگلینڈ ---------- اکسٹھ شوہر ۔ لوزیانا ایلن ---------- امریکہ ---------- سولہ شوہر ۔ مارتھا جین بروک ---------- امریکہ ---------- بارہ شوہر ۔ میری میکڈونلڈ ---------- امریکہ ---------- آٹھ شوہر
  4. روس کے دارلحکومت ماسکو میں سب وے ٹرین سروس استعمال کرنے کے لیے ٹکٹ کی قیمت تیس دفعہ اٹھک بیٹھک ہے۔روسی حکام کا یہ فیصلہ اپنی عوام کو ورزش کی عادی بنانے اور فٹ رکھنے کی جانب ایک بہترین قدم ہے۔

Account

Navigation

Search

Configure browser push notifications

Chrome (Android)
  1. Tap the lock icon next to the address bar.
  2. Tap Permissions → Notifications.
  3. Adjust your preference.
Chrome (Desktop)
  1. Click the padlock icon in the address bar.
  2. Select Site settings.
  3. Find Notifications and adjust your preference.