Jump to content
View in the app

A better way to browse. Learn more.

URDU FUN CLUB

A full-screen app on your home screen with push notifications, badges and more.

To install this app on iOS and iPadOS
  1. Tap the Share icon in Safari
  2. Scroll the menu and tap Add to Home Screen.
  3. Tap Add in the top-right corner.
To install this app on Android
  1. Tap the 3-dot menu (⋮) in the top-right corner of the browser.
  2. Tap Add to Home screen or Install app.
  3. Confirm by tapping Install.

Leaderboard

Popular Content

Showing most liked content on 02/11/15 in all areas

  1. v niceeeeeeeeeeeeeeeeeeeeeeeeeeeeeeeeeeee
  2. چارہ گر ہار گیا ہو جیسے اب تو مرنا ہی دوا ہو جیسے مجھ سے بچھڑا تھا وہ پہلے ہی مگر اب کے یہ زخم نیا ہو جیسے میرے ماتھے پہ تیرے پیار کا ہاتھ روح پر دست صبا ہو جیسے یوں بہت ہنس کر ملا تھا لیکن دل ہی دل میں وہ خفا ہو جیسے سر چھپائیں تو بدن کھلتا ہے زیست مفلس کی ردا ہو جیسے (پروین شاکر)
  3. چارہ گر آج ستاروں کی قسم کھا کے بتا کس نے انساں کو تبسم کے لیے ترسایا پیش کرتا رہا میں پھول سے جذبات اسے جس نے پتھر کے کھلونوں سے مجھے بہلایا
  4. نہیں جاؤ یوں مجھے چھوڑ کر مرے چارہ گر یہاں پِھر رہا ہوں میں در بہ در مرے چارہ گر ترا نام میری زبان پر رہے دم بہ دم نہ ہو اپنی ذات کی کچھ خبر مرے چارہ گر میں ہوں سرگراں یہاں زندگی کی تلاش میں کبھی آ کے بن مرا ہمسفر مرے چارہ گر مری تِشنگی کو قرار دے مجھے پیار دے مرا ہجر کر دے تُو مختصر مرے چارہ گر تری آنکھ جس پہ بھی اٹھ گئی وہ سنور گیا کبھی ڈال مجھ پہ بھی وہ نظر مرے چارہ گر میں تھا زندگی کے شعور سے بھی نا شناس ترے عشق نے کیا معتبر مرے چارہ گر مری عاشقی کو دوام دے مجھے نام دے مجھے مُرسلِ غَم و درد کر مرے چارہ گر مرے لب پہ یہ ہی صدا رہی بخدا رہی مرے چارہ گر، مرے چارہ گر،مرے چارہ گر ہے حبیب کی یہی آرزو یہی التجا مری خاک ہو تری رہ گُزر مرے چارہ گر
  5. اس تھریڈ میں وہ اشعار/نظمیں/غزلیں پوسٹ کریں جن میں لفظ چارہ گر شامل ہو -------------------- مجھے چھوڑ دے مرے حال پر، ترا کیا بھروسہ اے چارہ گر یہ تری نوازشِ مختصر ، مرا درد اور بڑھا نہ دے -------------------- مرے ہاتھ سے ترے نام کی وہ لکیر مٹتی چلی گئی مرے چارہ گر مرے درد کی ہی وضاحتوں میں لگے رہے ------------------- ذکر کرتے ہیں تیرا مجھ سے بعنوانِ جفا چارہ گر پھول پِرو لائے ہیں تلواروں میں ------------------------ رکھیں چارہ گروں سے کیا توقع کہ اے یار ان میں کچھ یارا نہیں ہے جسے تم کہہ رہے ہو چارہ سازی وہ چارہ بھینس کا چارہ نہیں ہے

Account

Navigation

Search

Configure browser push notifications

Chrome (Android)
  1. Tap the lock icon next to the address bar.
  2. Tap Permissions → Notifications.
  3. Adjust your preference.
Chrome (Desktop)
  1. Click the padlock icon in the address bar.
  2. Select Site settings.
  3. Find Notifications and adjust your preference.