Jump to content
View in the app

A better way to browse. Learn more.

URDU FUN CLUB

A full-screen app on your home screen with push notifications, badges and more.

To install this app on iOS and iPadOS
  1. Tap the Share icon in Safari
  2. Scroll the menu and tap Add to Home Screen.
  3. Tap Add in the top-right corner.
To install this app on Android
  1. Tap the 3-dot menu (⋮) in the top-right corner of the browser.
  2. Tap Add to Home screen or Install app.
  3. Confirm by tapping Install.

Leaderboard

Popular Content

Showing most liked content on 22/08/15 in all areas

  1. ملیں پھر آکے اسی موڑ پر دعا کرنا کڑا ہے اب کے ہمارا سفر دعا کرنا دیارِ خواب کی گلیوں کا جو بھی نقشہ ہو مکینِ شہر نہ بدلیں نظر دعا کرنا چراغ جاں پہ اس آندھی میں خیریت گزرے کوئی امید نہیں ہے مگر دعا کرنا تمہارے بعد مرے زخمِ نارسائی کو نہ ہو نصیب کوئی چارہ گر دعا کرنا مسافتوں میں نہ آزار جی کو لگ جائے مزاج داں نہ ملیں ہم سفر دعا کرنا دکھوں کی دھوپ میں دامن کشا ملیں سائے ہر ے رہیں یہ طب کے شجر دعا کرنا نشاطِ قرب میں آئی ہے ایسی نیند مجھے کھلے نہ آنکھ میری عمر بھی دعا کرنا اعتبار ساجد
  2. مرے آشنا بھی عجیب تھے نہ رفیق تھے نہ رقیب تھے مجھے جاں سے درد عزیز تھا انہیں فکرِ چارہ گری رہی
  3. میرے چارہ گر، میرے مہرباں میری زندگی کی کتاب میں میرے روز و شب کے حساب میں تیرا نام جتنے صفحوں پہ ہے تیری یاد جتنی شبوں میں ہے وہی چند صفحے ہیں متاعِ جان اُنہی رتجگوں کا شمار ہے
  4. کوئی بھی ہمسفر نہیں کوئی بھی چارہ گر نہیں اگر ہے میرا غم تجھے بتا کیوں آنکھ تر نہیں؟ نہ دیکھ پائے جو تجھے وہ آنکھ کیا نظر نہیں؟ عمیق جس کی جڑ نہ ہو وہ پیار کا شجر نہیں وبال پھر ہے زندگی اگر کوئی ہنر نہیں سمجھ نہ شاعری اسے سخن میں جب اثر نہیں نہ بیٹھ ناقد حزیں ترا کوئی نگر نہیں
  5. عجیب رسم ہے چارہ گروں کی بستی ہیں لگا کے زخم نمک سے مساج کرتے ہیں غریب شہر ترستا ہے اک نوالے کو امیر شہر کے کتے بھی راج کرتے ہیں

Account

Navigation

Search

Configure browser push notifications

Chrome (Android)
  1. Tap the lock icon next to the address bar.
  2. Tap Permissions → Notifications.
  3. Adjust your preference.
Chrome (Desktop)
  1. Click the padlock icon in the address bar.
  2. Select Site settings.
  3. Find Notifications and adjust your preference.