Jump to content
View in the app

A better way to browse. Learn more.

URDU FUN CLUB

A full-screen app on your home screen with push notifications, badges and more.

To install this app on iOS and iPadOS
  1. Tap the Share icon in Safari
  2. Scroll the menu and tap Add to Home Screen.
  3. Tap Add in the top-right corner.
To install this app on Android
  1. Tap the 3-dot menu (⋮) in the top-right corner of the browser.
  2. Tap Add to Home screen or Install app.
  3. Confirm by tapping Install.

Leaderboard

Popular Content

Showing most liked content on 11/08/15 in all areas

  1. ایسے جینے سے تو بہتر تھا کہ مر ہی جاتے چارہ گر مفت میں ہم نے ترا احسان لیا
  2. ہر چاره گر کو چاره گری سے گریز تھا ورنہ ہمارے درد بہت لادوا نہ تھے
  3. کیسے کاریگر ہیں یہ آس کے درختوں سے لفظ کاٹتے ہیں اورسیڑھیاں بناتے ہیں کیسے با ہنر ہیں یہ غم کے بیج بوتے ہیں اور دلوں میں خوشیوں کی کھیتیاں اُگاتے ہیں کیسے چارہ گر ہیں یہ وقت کے سمندر میں کشتیاں بناتے ہیں آپ ڈوب جاتے ہیں (امجد اسلام امجد)
  4. کبھی یوں بھی ہو میرے چارہ گر میرا دل بنے تری راہ گزر ملے لذت غم عشق یوں میری آہ جائے نہ بے اثر کبھی یوں بھی ہو میرے چارہ گر میں تیری نگاہ میں معتبر اٹھے ہر قدم تیری چاہ میں کٹے اس طرح سے میرا سفر کبھی یوں بھی ہو میرے چارہ گر ملے اس طرح سے تیری خبر میں خود اپنے آپ سے لاپتہ تیری ذات پہ ہو میری نظر کبھی یوں بھی ہو میرے چارہ گر ہو نہ رائگاں یہ تیرا ہنر نہ بکھر سکوں کسی ٹھیس سے مجھے تھام لے میرے کوزہ گر کبھی یوں بھی ہو میرے چارہ گر ہو میرا جنون بھی بے خطر حائل ہو سکیں نہ میری راہ میں یہ شجر، حجر، نہ ہی بحر و بر

Account

Navigation

Search

Configure browser push notifications

Chrome (Android)
  1. Tap the lock icon next to the address bar.
  2. Tap Permissions → Notifications.
  3. Adjust your preference.
Chrome (Desktop)
  1. Click the padlock icon in the address bar.
  2. Select Site settings.
  3. Find Notifications and adjust your preference.