Jump to content
View in the app

A better way to browse. Learn more.

URDU FUN CLUB

A full-screen app on your home screen with push notifications, badges and more.

To install this app on iOS and iPadOS
  1. Tap the Share icon in Safari
  2. Scroll the menu and tap Add to Home Screen.
  3. Tap Add in the top-right corner.
To install this app on Android
  1. Tap the 3-dot menu (⋮) in the top-right corner of the browser.
  2. Tap Add to Home screen or Install app.
  3. Confirm by tapping Install.

Leaderboard

Popular Content

Showing most liked content on 10/05/15 in all areas

  1. لبوں پہ اس کے کبھی بددعا نہیں ہوتی بس اک ماں ھے ، جو مجھ سے خفا نہیں ہوتی - آج ماؤں کا عالمی دن ھے - تمام ممبران کو ماؤں کا عالمی دن مبارک ہو - آج میں اپنی ماں کے ساتھ یہ دن نہیں منا سکتا کیونکہ پچھلے سال میری ماں اس دنیا سے چلی گئی تھی - جن ممبران کی مائیں زندہ ہیں اوپر والا ان کی ماؤں کو لمبی زندگی دے - میری تمام ممبران سے گزارش ھے کہ اپنی ماؤں کو زیادہ سے زیادہ خوشیاں دیں - ماؤں کے پاؤں چومیں ، بیشک آنکھوں سے ہی چوم لیں - یہ انمول تحفہ ھے جو اک دفعہ چھن جانے کے بعد دوبارہ نہیں ملتا - اسلئے اسکی قدر کریں - اس مدر ڈے mother day پہ آپ کچھ کہنا چاہییں تو کہہ سکتے ہیں - برسوں سے میری ماں سوئی نہیں تابش میں نے اک بار کہا تھا ، مجھے ڈر لگتا ھے -
  2. فورم کی نئے سرور پر تبدیلی ہمارے فورم کی ہوسٹنگ اپریل میں ختم ہونا تھی۔جس کے بارے میں اس تھریڈ میں پہلے بھی بتایا گیا تھا۔اور تمام دوستوں سے فورم کو ڈونیٹ کےتعاون کی درخوست بھی کی گئی تھی۔فورم سے اپنی محبت کا ثبوت دیتے ہوئے کسی ایک بھی ممبرز نے فورم کو ڈونیٹ نہیں کیا۔جس پر ہمیشہ کی طرح اس بار بھی مجھے ہی ہوسٹنگ کی پے منٹ کرنی پڑی۔مجھے نیو ہوسٹنگ کی پیمنٹ میں کچھتاخیر ہو گئی۔جس وجہ سے فورم دو دن بند بھی رہا۔ اب فورم کی نیو ہوسٹنگ لے لی گئی ہے۔جس میں فورم کو اگلے کچھ گھنٹوں میں موو کر دیا جائے گا۔اس دوران اگر سائیٹ کچھ ٹائم کے لیئے بند رہے۔تو پریشان نہ ہوا جائے۔شکریہ 11-05-2015 اپڈیٹ فورم کو نئے سرور پر موو کر دیا گیا ہے

Account

Navigation

Search

Configure browser push notifications

Chrome (Android)
  1. Tap the lock icon next to the address bar.
  2. Tap Permissions → Notifications.
  3. Adjust your preference.
Chrome (Desktop)
  1. Click the padlock icon in the address bar.
  2. Select Site settings.
  3. Find Notifications and adjust your preference.