Jump to content
View in the app

A better way to browse. Learn more.

URDU FUN CLUB

A full-screen app on your home screen with push notifications, badges and more.

To install this app on iOS and iPadOS
  1. Tap the Share icon in Safari
  2. Scroll the menu and tap Add to Home Screen.
  3. Tap Add in the top-right corner.
To install this app on Android
  1. Tap the 3-dot menu (⋮) in the top-right corner of the browser.
  2. Tap Add to Home screen or Install app.
  3. Confirm by tapping Install.

Leaderboard

Popular Content

Showing most liked content on 11/02/15 in all areas

  1. بہت زبردست کے ڈی بھائی۔۔۔آپ کی پوسٹنگ ہمیشہ لاجواب ہوتی ہے۔۔
  2. ایک شخص شراب خانے میں داخل ہوا وہ بہت افسردہ تھا۔ وہاں اسے ایک دوست مل گیا۔ اس نے پوچھا۔” تم اس قدر دل شکستہ کیوں نظر آرہے ہو؟“ ”یار کیا بتاؤں۔ میری ماں کا جولائی میں انتقال ہو گیا وہ میرے لئے دس ہزار روپے چھوڑ گئی۔“ ” بہت افسوس ہوا تمہاری پیاری ماں کے مرنے کا چلو غم کے ساتھ تھوڑی بہت خوشی تو ملی۔“ اس کا دوست کہنے لگا۔ ”پھر اگست میں میرا والد بھی چل بسا۔ اس نے میرے لئے بیس ہزار کا ترکہ چھوڑا۔ پھر ویسا ہی ملا جلا صدمہ !“ دوست نے ہمدردی کا اظہار کیا۔ دوسرے نے اپنی بات جاری رکھی۔ ” ایک اور حادثہ یہ ہوا کہ میری مالدار خالہ بھی گذشتہ ماہ چل بسی اورمیرے لئے پچاس ہزار روپے چھوڑ گئی۔“ ”بہت صدمے کی بات ہے۔“ دوست نے پھر چھوٹ موٹ کا اظہار ہمددری کیا۔ ”پراب تم کیوں اداس ہو؟“ ”وہ اس لئے کہ اس مہینے ا بھی تک کچھ نہیں ہوا“
  3. ایک صاحب نے اپنے دوست کو بتایا: ”میرا گھوڑا بھی عجیب ہے ایک روز میری طعبیت بہت خراب تھی ۔ گھر میں کوئی موجود نہیں تھا میری حالت کو دیکھتے ہوئے میرا گھوڑا دوڑا دوڑا گیا اور اپنی پیٹھ پر ڈاکٹر کو بٹھا کر لے آیا“۔ دوست بولا: ”تمھارا گھوڑا تو بہت ہوشیار ہے“۔ وہ صاحب بولے:” ارے اتنا بھی ہوشار نہیں وہ اپنی پیٹھ پر جانوروں کے ڈاکٹر کو لے آیا تھا“۔
  4. ایک دیہاتی ریل گاڑی میں بیٹھنے کے لیے آیا بیٹھتے ہی اس نے گھی کا ڈبہ زنجیر کے ساتھ لٹکا دیا گاڑی رک گئی گارڈ نے اس ڈبے میں آکر دیکھا کہ گھی کا ڈبہ زنجیر سے لٹک رہا ہے۔ گارڈ نے اس سے پوچھا:”کیا یہ ڈبہ تمھارا ہے؟“۔ دیہاتی نے جواب دیا: ”جی ہاں جناب!“ گارڈ نے غصے سے کہا:”تمھارے ڈبے نے زنجیر کھینچ دی جس کی وجہ سے گاڑی رک گئی ہے“۔ دیہاتی نے مسکرا کر جواب دیا: ”جناب! یہ اصلی دیسی گھی کی طاقت ہے“۔

Account

Navigation

Search

Configure browser push notifications

Chrome (Android)
  1. Tap the lock icon next to the address bar.
  2. Tap Permissions → Notifications.
  3. Adjust your preference.
Chrome (Desktop)
  1. Click the padlock icon in the address bar.
  2. Select Site settings.
  3. Find Notifications and adjust your preference.