فورم کے ہر دل عزیز رائٹر ڈاکٹر خان جو کہ ہمارے سپر موڈریٹر بھی ہیں۔ان کو " کو ایڈمن"رینک پر ترقی دے دی گئی ہے۔اب سے یہ فورم کے اونر کے طور پر جانے جائیں گے۔اور ان کو فورم میں ہر قسم کے اختیارات حاصل ہوں گے۔ یہ ایڈمن کے علاوہ اور کسی کو جوابدہ نہیں ہوں گے۔تمام موڈریٹرز اور سپر موڈریٹرز کسی بھی پرابلم کی صورت ان سے رابطہ کر سکتے ہیں۔میری طرف سے ان کو بہت بہت مبارک ہو۔ میری خواہش ہے کہ تمام ممبرز بھی ان کو اس ترقی پرمبارکباد دیں۔شکریہ