Jump to content
View in the app

A better way to browse. Learn more.

URDU FUN CLUB

A full-screen app on your home screen with push notifications, badges and more.

To install this app on iOS and iPadOS
  1. Tap the Share icon in Safari
  2. Scroll the menu and tap Add to Home Screen.
  3. Tap Add in the top-right corner.
To install this app on Android
  1. Tap the 3-dot menu (⋮) in the top-right corner of the browser.
  2. Tap Add to Home screen or Install app.
  3. Confirm by tapping Install.

Leaderboard

Popular Content

Showing most liked content on 02/05/14 in all areas

  1. فورم کے ہر دل عزیز رائٹر ڈاکٹر خان جو کہ ہمارے سپر موڈریٹر بھی ہیں۔ان کو " کو ایڈمن"رینک پر ترقی دے دی گئی ہے۔اب سے یہ فورم کے اونر کے طور پر جانے جائیں گے۔اور ان کو فورم میں ہر قسم کے اختیارات حاصل ہوں گے۔ یہ ایڈمن کے علاوہ اور کسی کو جوابدہ نہیں ہوں گے۔تمام موڈریٹرز اور سپر موڈریٹرز کسی بھی پرابلم کی صورت ان سے رابطہ کر سکتے ہیں۔میری طرف سے ان کو بہت بہت مبارک ہو۔ میری خواہش ہے کہ تمام ممبرز بھی ان کو اس ترقی پرمبارکباد دیں۔شکریہ
  2. جس ممبر نے پورے دو سال میں ایک بھی رپلائی نہ کیا ہو،اس کے لیے یہ کہانی کیونکر فری پوسٹ کی جائے۔ جناب ۹۰۰ صفحات پڑھے آپ نے اور ایک لائن کا کمنٹ نہیں کیا،ا ب باقی کے جو صفحات ہیں وہ ان کے لیے ہیں جو یا تو فورم کی ترقی کے خواہاں ہیں یا کہانی کے اصل شوقین ہیں اور شوق کی خاطر فورم کو بند ہونے سے بچانا چاہتے ہیں۔ کیونکہ دوست فیس ادا نہیں ہو گی تو فورم کی ہوسٹنگ بند ہو جائے گی اور سب اس کہانی کیا ہر کہانی سے محروم ہو جائیں گے۔ جو اس کے مستقل قاری اور اس میں حصہ لیتے رہے ہیں ،تمام مراعات ان کے لیے ہیں جناب۔ پیڈ ممبران کے لیے اب تو ایک کے ساتھ ایک فری کے طور پر ہوس نام کا ایک نیا سلسلہ بھی شروع کیا گیا ہے جو پردیس ہی طرح پہلی ہی قسط سے مقبول ہوا ہے۔ بنا کچھ کیے اگر اسے پڑھنا چاہتے ہیں تو فیس ادا کیجیے یا فورم میں مقام بنائیے اور بنا پیسے خرچے اس زون میں ترقی پائیے۔
  3. میں نے قارئین کے تمام رپلائی دیکھے ہیں۔ بطور ایک لکھاری میری یہ خواہش ہے کہ زیادہ سے زیادہ لوگ کہانی کو پڑھیں اور اسے سراہیں۔ مگر کچھ چیزیں دنیا داری بھی ہوتی ہیں۔ مثال دوں گا کہ کسی لکھاری کی کوئی بھی کہانی کسی رسالے میں چھپتی ہے تو یقیناً رسالہ خریدنا پڑتا ہے۔ آپ ہمیشہ یا طویل مدت تک مفت میں کسی سے مانگ کر تو نہیں پڑھ سکتے۔ دوم،ایک دوست نے لکھا کہ کسی بھی کہانی کا جہاں ابتدا ہو اینڈ بھی وہیں ہونا چاہیے۔ درست فرمایا دوست! مگر آپ ہی دیکھیں کہ پوری دنیا میں ایک قانون رائج ہے کہ پہلے فری ٹرائل ورژن آتا ہے بعد میں فل پیڈ ورژن کیونکہ بنانے والے نے سالوں کی محنت سے وہ چیز بنائی ہوتی ہے اور پھر کہیں جا کر آپ کو پیش کی ہوتی ہے۔ پردیس کو لکھنے کے لیے ہر روز دو سے تین گھنٹے درکار ہوتے ہیں،جو میں بلا معاوضہ محض آپ دوستوں کی تفریح کے لیے اپنی بزی شیڈول سے نکالتا ہوں۔ مگر جس جگہ پردیس پوسٹ ہوتی ہے وہاں کی ہوسٹنگ کی ایک فیس ہے،کم ازکم وہ تو مجھے یا انتظامیہ کو ساتھ ساتھ نہ بھرنی پڑے۔ اتنی مہربانی تو قارئین کو کرنی چاہیے۔ پچھلے ایک سال سے میں لگاتار لگا ہوا ہوں کہ کچھ نئے سلسلے شروع کیے جائیں،مگر ان کے لیے زیادہ وقت درکار ہے۔مگر اگر وقت بھی دینا پڑے اور پیسے بھی جیب سے تو بتائیے مجھے کیا فائدہ ہوا وقت اور پیسہ گنوانے کا؟ سہیل صاحب! جناب آپ تو موڈریٹر اور لکھاری دونوں ہیں۔ آپ کو لکھاری کی مجبوری بھی بخوبی پتا ہو گی اور انتظامیہ کی تنگ دستی کا بھی پتا ہو گا۔ آپ کا ایسا رویہ واقعی حیران کن ہے۔ ایک آخری بات یہ کہنا چاہوں گا کہ ایک انسان ہر روز دس صفحات لکھتا ہے اور ان صفحات کو دن میں پانچ سو کے قریب ریڈر وزٹ کرتے ہیں اور اس پر کمنٹ یا لائیک محض تین یا چار مستقل دوست کرتے ہیں۔ اگر ایسا ہوتا کہ اس میں ڈھیر لگا ہوتا لوگوں کے رپلائی کا تو خدا کی قسم چاہے جیب سے بھرنے پڑتے پردیس کبھی پیڈ نہ موو کی جاتی۔ اب جو مستقل قاری تھے جو روز اپنا ویو دیتے تھے،اتفاق سے وہ سب پیڈ بھی ہیں۔اگر نہ بھی ہوتے تو یقیناً ان کو پردیس تک رسائی دے دی جاتی،یہ ہم سوچ رکھا تھا۔ اگر تمام دوست محض ہوسٹنگ کی فیس بھر دیں تو پردیس کیا تمام فورم فری کر دیا جائے گا۔ یہ ہمارا وعدہ ہے۔

Account

Navigation

Search

Configure browser push notifications

Chrome (Android)
  1. Tap the lock icon next to the address bar.
  2. Tap Permissions → Notifications.
  3. Adjust your preference.
Chrome (Desktop)
  1. Click the padlock icon in the address bar.
  2. Select Site settings.
  3. Find Notifications and adjust your preference.