Jump to content
View in the app

A better way to browse. Learn more.

URDU FUN CLUB

A full-screen app on your home screen with push notifications, badges and more.

To install this app on iOS and iPadOS
  1. Tap the Share icon in Safari
  2. Scroll the menu and tap Add to Home Screen.
  3. Tap Add in the top-right corner.
To install this app on Android
  1. Tap the 3-dot menu (⋮) in the top-right corner of the browser.
  2. Tap Add to Home screen or Install app.
  3. Confirm by tapping Install.

اردو فن کلب کو سپورٹ کریں

Featured Replies

  • Administrators

اردو فن کلب ممبرز
تبدیلی کسی بھی نظام کے زندہ ہونے کا ثبوت ہوتی ہے۔اب تک اردو فن کلب میں کسی کو ڈونیٹ کے لیئے آج تک نہیں کہا گیا ۔ اب تک اردو فن کلب کے تمام اخراجات انتظامیہ خود سے پورے کرتی آئی ہے۔یا پھر اردو فن کلب کے کچھ خاص مستقل ڈونر  تعاون کرتے رہے ہیں۔جن کا اردو فن کلب شکر گزار ہے۔ مگر آج ہمیں مجبورا یہ اعلان کرنا پڑ رہا ہے۔
اردو فن کلب کا اب تک کا وقت بہت بہت اچھا گزرا۔مگر پچھلے کچھ عرصہ میں یہ دیکھنے میں آیا۔کہ ممبرز اور رائٹر یکسانیت کا شکار ہو کر رہ گئے ہیں۔اپڈیٹس بہت کم نظر آتی ہیں۔اور جو ممبرز ایکو۔ ہوا کرتے تھے ۔وہی فورم میں سائلنٹ ممبر بن چکے ہیں۔اس وقت اردو فن کلب میں بہت سے فیچرز شامل کرنے کی ضرورت ہے۔جس سے فورم میں مزید رونق لائی جا سکے۔اور آپ سب کو روزانہ ڈھیروں اپڈیٹس  پڑھنے کے لیئےمل سکیں۔جو فیچرز ہم اردو فن کلب میں شامل کرنا چاہتے ہیں۔ وہ موجودہ سافٹ ویئر میں ممکن نہیں۔۔اسی لیئے انتظامیہ اردو فن کلب کو نئے سافٹ ویئر پر تبدیل کرنے کا ارادہ رکھتی ہے۔جس کے لیئے ایک نئے سافٹ ویئر اور لائسنس کی ضرورت ہے۔سافٹ ویئر تو حاصل کر لیا گیا ہے۔اور اردو فن کلب کا موجودہ ڈیٹا اس پر کنورٹ کرنے کا عمل بھی شروع کر دیا ہے۔مگر ہمیں لیگل طریقہ سے سائیٹ کو نئے سافٹ ویئر پر چلانے کے لیئے لائسنس بھی چاہیئے جس کی مد میں ہمیں قریبا 348$ ڈالر کی رقم  درکار ہے۔جو کہ ظاہر ہے۔آپ سب کی مدد کے بغیر ممکن نہیں۔قطرہ قطرہ دریا بنتا ہے۔کسی ایک پر بوجھ ڈالنے کی بجائے اگر ہم سب  مل کر  تعاون کریں۔تو  ہی ایسا ممکن ہے۔بشرط یہی  کہ ایک دوسرے پر امید کرنے کہ ہم   سب واقعی  اردو فن کلب سے تعاون میں پہل  کریں۔اس وقت اردو فن کلب کے ممبران کی تعداد تقریبا 6000 ہے ۔ان میں سے اگر کچھ ممبرز پانچ، پانچ ڈالر  یا جو بھی وہ آسانی سے ڈونیٹ کر سکتے ہوں ، ڈونیٹ کریں۔تو صرف پچاس ساٹھ ممبران کے تعاون سے ہی سائیٹ کو نئے سافٹ ویئر پر منتقل کیا جا سکتا ہے۔جس کا فائدہ موجودہ ممبران کے ساتھ ساتھ آنے والے ہزاروں ممبران کو ہو گا۔اور آپ کا یہ تعاون فورم میں ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔اور یہی نہیں  ڈونیٹ کرنے والے تمام  ممبرز کو ایک سپیشل گروپ میں رکھا جائے گا۔جس سے ان کو فورم میں  نمایاں مقام  اور سب سے زیادہ سہولیات حاصل ہوں گی۔اور ساتھ میں ان کو فری میں پیڈ ممبرشپ بھی گفٹ کی جائے گی۔
یہ اردو فن کلب کے لیئے ہم سب کی ایک کوشش ہو گی۔تاکہ اس فورم کو مزید بہتر کیا جا سکے۔آپ سب کا تعاون ہی اردو فن کلب کے مستقبل کی ضمانت ہے۔ورنہ انتظامیہ سے جو ہو سکا ،وہ کرے گی۔اور جو ہے جیسے ہے، کی بنیاد پر فورم چلتا رہے گا۔امید ہے سب ممبرز اردو فن کلب سے تعاون کریں گے۔
جن کے پاس "پے پال "کا اکاؤنٹ ہے وہ پے پال سے ڈونیٹ کر سکتے ہیں۔اس کے لیئے

pay_ufc@yahoo.com[/PHP]

پر اپنی ڈونیٹ سینڈ کریں۔
موبی لنک /جاز کے اسکریچ کارڈ کے ذریعے بھی ہمیں ڈونیٹ کر سکتے ہیں۔کارڈ اسکریچ کر کے مجھے ان کے نمبر پی ایم کر دیں۔یا پھرپاکستان کے کسی بھی  "بنک "سے اور "ایزی پیسہ" سے بھی فورم کو ڈونیٹ کی جا سکتی ہے۔اکاؤنٹ نمبر کی تفصیل کے لیئے مجھے پی ایم کر کے انفارمشن لے سکتے ہیں۔شکریہ
ایڈمن
اردو فن کلب
ابھی فورم کو ٹسٹ موڈ پر انسٹال کیا ہے۔جو کہ یہاں سے دیکھا جا سکتا ہے۔

http://test.myurdufunclub.tk
 

post-1-139145261986_thumb.png

Breaking News Ad
فورم اپڈیٹس

Members who have read this thread : 100
بہت حیرت کی بات ہے۔کہ تھریڈ پوسٹ کیئے 2 دن ہو چکے ۔اب تک 100 ممبرز نے اس تھریڈ کو وزٹ کیا ۔مگر کسی نے ابھی تک ڈونیٹ نہیں کی۔میں نے ایسے بہت سے پاکستانی فورم دیکھے ہیں۔جہاں  ڈالر 500 سے اوپر کا گول صرف چند گھنٹوں میں پورا ہو جاتا ہے۔یہاں بھی ہر طرح کے ممبرز موجود ہیں۔جو کہ ایک اچھا بزنس اور اسٹیٹس رکھتے ہیں۔ بہت سے ایسے ممبرز ہیں۔جن کے لیئے یہ رقم کوئی معنی نہیں رکھتی۔بات صرف فورم کو اپنا سمجھنے کی ہے۔جس طرح فورم سے ہم فائیدہ اور انٹرٹینمنٹ حاصل کرنا اپنا حق سمجھتے ہیں۔اسی طرح اگر کبھی فورم کو ہماری ضرورت ہو ۔تو یہ بھی ہمارا ہی فرض ہے۔کہ ہم فورم کی مدد کریں۔ایڈمن سر میں آپ کے اکاؤنٹ میں 5000 روپے ٹرانسفر کر رہا ہوں۔پلیز چیک کر لیں۔شکریہ

  • Author
  • Administrators

تھینکس گرو ! تمہاری ڈونیٹ مجھ تک پہنچ گئی ہے۔ فورم کو سپورٹ کرنے کا بہت بہت شکریہ ۔

ممبرز تقریبا 48 ڈالر گرو سمراٹ کی طرف سے مل چکے ہیں۔باقی 300 ڈالرکا گول ابھی بھی باقی ہے۔امید ہے آپ سب مل کر فورم کو سپورٹ کریں گے۔شکریہ

online transfer kaisay karein

📢 Post Your Ad Here
  • Author
  • Administrators

ابھی تک کچھ ممبرز نے صرف اکاؤنٹ کی انفارمن لینے تک ہی رسپانس دیا ہے۔کسی نے عملی طور پر ڈونیٹ نہیں کی۔
ڈونیٹ کرنے والے ممبرز کو فورم میں یہ سہولیات ملیں گی۔
فری پیڈ ممبر شپ
تمام پیڈ سیکشن تک رسائی
ان باکس کی سٹویج میں اضافہ
آٹو اپروو پوسٹ اور تھریڈز
سپیشل ای میل آئی ڈی
کلر یوزر نیم
سپیشل ای بک فری ڈاؤنلوڈۤٓ(جب کہ دوسرے ممبرز ان بک کو پے کر کے ڈاؤنلوڈ کر سکیں گے)
اس کے علاوہ نئے سافٹ ویئر میں بہت سی سہولیات ممبرز کو دی جائیں گی۔ جو کہ ایک ممبر کو منفرد بناتی ہیں۔
ان کا ذکر یہاں کسی بھی طور مناسب نہیں۔مگر اردو فن کلب آپ کو ڈونیٹ کے بدلے اتنی سہولیات دے گا ۔جو آپ کی سوچ ہو گی۔
اگر آپ ڈونیٹ نہیں کر سکتے تو ؟؟؟
تب بھی آپ اردو فن کلب کو سپورٹ کر سکتے ہیں۔پیڈ ممبر شپ کی خصوصی آفر سے فائدہ اٹھائیں۔
اور ہمارا گول ٹارگٹ پورا ہونے سے قبل ممبرشپ حاصل کریں۔لائف ٹائم ممبر شپ 1000 روپے میں ہے مگر ابھی 
لائف ٹائم ممبر شپ صرف 500 روپے میں حاصل کریں۔
یہ آفر ڈونیٹ گول پورا ہونے تک ہے۔اس کے بعد لائف ٹائم ممبر شپ 1000 روپے میں ہی ہو گی۔

تعجب ہے۔کہ ابھی تک کسی ممبر نے کوئی رسپانس نہیں دیا۔کیا سب کو اپنا مفاد عزیز ہے؟فورم کے لیئے کوئی نہیں سوچتا ؟

Dear Guru g paisay to me aap ko 10000 bhi de daita ager ye ek sex forum na hota bas yahi meri majboori ha umeed ha aap samajh gae hon gy?

Dear Guru g paisay to me aap ko 10000 bhi de daita ager ye ek sex forum na hota bas yahi meri majboori ha umeed ha aap samajh gae hon gy?

 

کوئی بات نہیں کے ڈی ڈیئر۔۔۔یہ تو ہماری ایک کوشش ہے۔کچھ اچھا کرنے کی۔اگر آپ کی کوئی مجبوری ہے۔تو ہم آپ کو مجبور نہیں کریں گے۔ہمیں ڈونیٹ سافٹ ویئر نئےلائسنس کے لیئے چائیے۔فورم تو ویسے ہی اس لائسنس پر چل رہا ہے۔باقی کوشش ہماری یہی ہے ۔کہ ہم اس کو نئے سوفٹ ویئر پے موو کر دیں۔

نئے فورم میں ایک بہت ہی اچھا فیچر ایڈ کیا گیا ہے۔جس میں سیکس سیکشن صرف ان کو شو ہوں گے۔جو ان کو جوائن کریں گے۔جب کے دوسرے ممبرز کے لیئے یہ ایک سمپل فیملی فورم ہی ہو گا۔

جہاں سیکس کی کوئی چیز شو نہیں ہو سکے گی۔

📢 Post Your Ad Here
Guest
This topic is now closed to further replies.

Account

Navigation

Search

Configure browser push notifications

Chrome (Android)
  1. Tap the lock icon next to the address bar.
  2. Tap Permissions → Notifications.
  3. Adjust your preference.
Chrome (Desktop)
  1. Click the padlock icon in the address bar.
  2. Select Site settings.
  3. Find Notifications and adjust your preference.