Administrator 4,321 #1 Posted June 13, 2012 تمام دوستوں کو اردو فن کلب کی پہلی سالگرہ مبارک ہو آج اردو فن کلب اپنا ایک سال کا سفر پورا کر چکا ہے۔ اس خوشی کے موقعہ پر تمام ممبرز کو فورم کی طرف سے گولڈن پوائنٹس گفٹ کیئے گئے ۔بہت سے ممبرز کوخوبصورت ایوارڈز سے نوازا گیا۔اور کچھ ایکٹو ممبرز کو پیڈ ممبرشپ بھی فری میں گفٹ کی گئی۔ کافی دوستوں کی پرموشن کی گئی۔اور بہت سے نئے فیچرز کے بارے میں ڈسکس کی گئی۔ان فیچرز کو آپ سب مستقبل میں اردو فن کلب میں موجود پائیں گے۔اس کے ساتھ ساتھ لائف ٹائم ممبر شپ کو بھی ختم کیا جا رہا ہے۔اور ممبر شپ کی نیو فیس کو لاگو کیا جا رہا ہے۔اب سے پیڈ ممبرشپ ماہانہ بنیاد پر دی جائے گی ۔جس کی تفصیل اس تھریڈ میں درج ذیل ہے۔مزید کسی تفصیل کے لیئے آپ مجھ سے رابطہ کر سکتے ہیں۔ ایڈمنسٹریٹر اردو فن کلب ڈاٹ کام 0 Share this post Link to post
zahanat 1 #4 Posted June 14, 2012 admin sir aur tamam members ko mubarak bad 0 Share this post Link to post
Sanjaymk 0 #7 Posted June 15, 2012 Admin Sir Very Very Congratulations to you 0 Share this post Link to post
Guru Samrat 192 #10 Posted June 15, 2012 میری طرف سے تمام سٹاف ٹیم اور تمام ممبرز کو بہت بہت مبارک ہو ۔شکریہ 0 Share this post Link to post