Disable Screen Capture Jump to content
Novels Library Plus Launched ×
Advertising Policy 2022-2024 ×
URDU FUN CLUB

تمام فن کلب ممبرز کو نیا سال 2012 مبارک ہو


Recommended Posts

  • Administrators

تمام فن کلب ممبرز کو نیا سال 2012 مبارک ہو

گزشتہ سال ہم نے اردو فن کلب کی بنیاد رکھی ۔اُردو فن کلب کمیونٹی کو شروع کرنے کا بنیادی خیال دوسرے کچھ فورمز کی طرف دیکھ کر آیا۔ جہاں پر اچھے سیکشنز کے ساتھ ساتھ تمام لغویات کو بھی جگہ دی گئی تھی۔ میں شدت سے ایسے فورم کی تلاش میں تھا جہاں مجھے تمام انٹرٹینمنٹ کے ساتھ ساتھ فرینڈلی ماحول مل سکے، جہاں تمام ارکان بغیر کسی کلاس اور فرقہ کی تفریق کے ایک دوسرے سے مخلص ہوں اور شائستگی سے پیش آئیں اور جہاں مطالعہ کو فروغ دیا جائے۔اور ہر قسم کی انجوائے منٹ کی جا سکے۔ بدقسمتی سے مجھے ایسا کوئی فورم نہ مل سکا، جس کی وجہ سے کچھ عرصہ بعد مجھے اُردو فن کلب کا آٰئیڈیا آیا۔

اس کام میں میرے کچھ مخلص دوستوں نے میرا بہت ساتھ دیا ۔جن کی ان تھک محنت اور لگن نے اردو فن کلب کو دوسرے فورم سے نمایاں مقام دیا ۔

ان میں گرو سمراٹ۔سرفروش۔ڈاکٹر ٍفیصل۔خوبصورت دل۔پیج تھری۔ ملے سٹون۔بلیک ھارٹ۔ایرک ٹی اور راجہ شاہی کے ساتھ ساتھ بہت سے دوستوں کا تعاون فورم کو حاصل ہے

آج ہم نے چھے ماہ کا مختصر عرصہ کامیابی سے طے کر لیا ہے ۔اس دوران ہمیں بہت سے چیلنجز کا سامنہ کرنا پڑا جن کو بہت خوش اسلوبی کے ساتھ حل کیا گیا ۔بہت سی تبدیلیاں بھی کی گئیں ۔جو کہ آئندہ بھی وقت کے ساتھ ساتھ کی جاتی رہیں گی۔

گزشتہ سال پیڈ ممبرشپ بھی شروع کی گئی ،تاکہ فورم کے اخراجات کا متبادل حل کیا جا سکے ۔جس کی لائف ٹائم ممبر شپ فیس سٹارٹ میں 2000 رکھی گئی جس کو کم کرتے ہوئے 1000 کیا گیا اور پھر آج سےلائف ٹائم ممبر شپ کو 500 کر دیا گیا ہے ۔اور اس کے ساتھ ہی سالانہ ممبرشپ فیس کو بھی 500 سے کم کر کے 300 کر دیا گیا ہے۔تاکہ ممبرز کو ممبرشپ لینے میں دشواری کا سامنہ نہ کرنا پڑے۔

اب سے تمام ممبرز سالانہ ممبرشپ 300 روپے میں اور لائف ٹائم ممبر شپ صرف 500 روپے میں حاصل کر سکتے ہیں

نوٹ!تمام پےمنٹ بذریعہ بنک یا ایزی پیسہ ہوں گی۔موبائل کارڈز کی صورت میں ڈبل ادائیگی کرنا ہو گی۔

ادائیگی کی تفصیلات کے لیئے یہ تھریڈ وزٹ کریں ۔

پیڈ ممبرشپ کی اضافی سہولیات کے لیئے یہ تھریڈ وزٹ کریں۔

میری مزید کوشش ہے کہ اردو فن کلب کو ورلڈ کے ٹاپ فارم میں شامل کیا جا سکے۔جس کے لیئے مجھے آپ سب کے تعاون کی ضرورت ہمیشہ رہے گی ۔

امید کرتا ہوں کہ رواں سال ہمارے لیئے مزید بہتری کا سال ہو گا ۔اگر کسی کو بھی میری مدد کی ضرورت ہو تو مجھے پرائیویٹ میسج یا ای میل کر سکتا ہے۔

دعاوں میں یاد رکھیں ۔۔۔شکریہ

ایڈمن

اردو فن کلب ڈاٹ کام

Link to comment

کچھ ممبرز مسلسل  رومن اردو میں کمنٹس کر رہے ہیں جن کو اپروول کی بجائے مسلسل ڈیلیٹ کیا جا رہا ہے ان تمام ممبرز کو مطلع کیا جاتا ہے کہ یہ کمنٹس رولز کی خلاف ورزی ہے فورم پر صرف اور صرف اردو میں کیئے گئے کمنٹس ہی اپروول کیئے جائیں گے اپنے کمنٹس کو اردو میں لکھیں اور اس کی الائمنٹ اور فونٹ سائز کو 20 سے 24 کے درمیان رکھیں فونٹ جمیل نوری نستعلیق کو استعمال کریں تاکہ آپ کا کمنٹ با آسانی سب ممبرز پڑھ سکیں اور اسے اپروول بھی مل سکے مسلسل رومن کمنٹس کرنے والے ممبرز کی آئی ڈی کو بین کر دیا جائے گا شکریہ۔

Dear Admin,

Hamari to Start se hi yahi Koshish rahi hai ke ham Apne Forum ko uss maqaam tak pohanchaain Jisay aaj tak koi bhi Desi Forum nahi Chhooo saka, issi liye UFC ki tamaam Team Din Raat apni apni koshish may lagi huwi hai.

Ek Baat zaroor kehna chaahoonga ke Agar Hame aapki Reh Numaai aur Guidness na hoti to shayad ham kuchh bhi na kar sakte.

Paid Membership ko mazeed kam karne ka bohat bohat Shukria

Link to comment

Dear Admin!

Aap Ka Shukria Ke Aap Ne Is Naa Cheez Ko Is Qabil Samjha Ke Forum Ke Un Doston Main Shumaar Kiya Ja Sakay Jin Ki Badolat Forum Aaj Taraqqi Ki Raah Pe Gamzan Hay.

Main Dil Ki Gehraiyon Say Aap Ko Aur Tamam Members Ko Aik Dafa Phir Saal-e-No Ki Mubarakbad Deta Hoon! aur umeed karta hoon ke is naye saal main hamara forum aur bhi zyada taraqqi karay ga.

faqt Khair Andaish! Rajashahi (lund4phuddies)

Link to comment
Guest
This topic is now closed to further replies.
×
×
  • Create New...

سدفگ.png

OK
URDU FUN CLUB