February 20, 201412 yr Author ڈئیر شاکر صاحب!کوشش تو ہمیشہ یہی ہوتی ہے کہ لمبی اپڈیٹ کروں مگر سب مہلت اور فرصت پر منحصر ہوتا ہے۔ کہانی لکھنا بھی کافی وقت مانگتا ہے اور ہر روز اتنا وقت نکالنا بھی کبھی کبھار ممکن نہیں ہوتا۔
February 20, 201412 yr Author دعا یہی کیا کیجیے کہ چاہے تھوڑا ہی سہی مجھے ہر روز وقت ملتا رہے۔ کہانی سو فیصد تازہ تازہ نازل ہوتی ہے اور میں لکھتا ہوں۔ یعنی ایک پلان سوچا ہوتا ہے کہ جمیل نے یہ یہ کرنا ہے اب اسے الفاظ میں ڈھال ڈھال کر لکھتا جاتا ہوں،جونہی کچھ صفحات بنے پوسٹ کر دیئے۔ ویسے سوچ رہا ہوں کہ پردیس کے متعلق کوئز کانٹسٹ شروع کرا دیا جائے اور سوال پوچھے جائیں تاکہ پتا چلے کہ لوگ اگلے کے چکر میں پچھلا بھول تو نہیں گئے۔
February 20, 201412 yr janab bohat dukh hua nadia k marne ka sun k bohat zeyada afsos hai par jameel itna kamzor kb hogeya k us k hathon main he koi dum tor de aur wo kuch b na kare
February 20, 201412 yr Author janab bohat dukh hua nadia k marne ka sun k bohat zeyada afsos hai par jameel itna kamzor kb hogeya k us k hathon main he koi dum tor de aur wo kuch b na kare جناب میاں اسد امین صاحب! دکھ تو خیر کسی کے بچھڑنے کا ہوتا ہی ہے مگر انسان کی بساط ہی کیا ہے وہ کسی کی زندگی موت کا فیصلہ کر سکے۔ جمیل نے تو اپنی طرف سے پوری کوشش کی کہ نادیہ کی جان بچانے کی مگر اسلم قریشی نے پہلے ہی سے سوچ رکھا تھا کہ وہ نادیہ کو کبھی نہ کبھی ضرور سزا دے گا۔ جب اسے یہ پتا چلا کہ نادیہ کے پیٹ میں جمیل کا بچہ ہے تو اس کی نفرت ہر حد پار کر گئی۔ اسے یہ بھی پتا چل گیا کہ جمیل کو شدید دکھ سے کیسے دوچار کیا جا سکتا ہے۔ جمیل چاہے جتنا بھی مضبوط اور ہمت والا ہو ہر معاملے میں کامیاب ہونا اس کے لیے ممکن نہیں ہوتا۔ آپ دیکھتے ہیں کہ ہر جھڑپ میں اپنی تمام تر ٹریننگ اور حربی سمجھ بوجھ کے باوجود جمیل کو بھی نقصان اٹھانا پڑتا ہے۔ کسی بھی جھڑپ میں دونوں پارٹیوں کا نقصان ہوتا ہے۔ دشمنی میں یہ تو طے ہے کہ کچھ نہ کچھ نقصان تو اپنا بھی ہوتا ہی ہے۔
February 20, 201412 yr دعا یہی کیا کیجیے کہ چاہے تھوڑا ہی سہی مجھے ہر روز وقت ملتا رہے۔ کہانی سو فیصد تازہ تازہ نازل ہوتی ہے اور میں لکھتا ہوں۔ یعنی ایک پلان سوچا ہوتا ہے کہ جمیل نے یہ یہ کرنا ہے اب اسے الفاظ میں ڈھال ڈھال کر لکھتا جاتا ہوں،جونہی کچھ صفحات بنے پوسٹ کر دیئے۔ ویسے سوچ رہا ہوں کہ پردیس کے متعلق کوئز کانٹسٹ شروع کرا دیا جائے اور سوال پوچھے جائیں تاکہ پتا چلے کہ لوگ اگلے کے چکر میں پچھلا بھول تو نہیں گئے۔ no doubt ye story jan hey is form ki
February 20, 201412 yr Administrators دعا یہی کیا کیجیے کہ چاہے تھوڑا ہی سہی مجھے ہر روز وقت ملتا رہے۔ کہانی سو فیصد تازہ تازہ نازل ہوتی ہے اور میں لکھتا ہوں۔ یعنی ایک پلان سوچا ہوتا ہے کہ جمیل نے یہ یہ کرنا ہے اب اسے الفاظ میں ڈھال ڈھال کر لکھتا جاتا ہوں،جونہی کچھ صفحات بنے پوسٹ کر دیئے۔ ویسے سوچ رہا ہوں کہ پردیس کے متعلق کوئز کانٹسٹ شروع کرا دیا جائے اور سوال پوچھے جائیں تاکہ پتا چلے کہ لوگ اگلے کے چکر میں پچھلا بھول تو نہیں گئے۔ آج تین دن کے بعد اپدیٹس ریڈ کیں۔وجہ میرا نیٹ پر نا ہونا تھا۔کہانی میں "را" کا ملوث ہونا کافی انٹرسٹنگ ہے۔اس سے ہمیں بھی "را "کے بارے میں کافی کچھ جانے کا موقعہ ملے گا۔کوئز ہونا نہ ہونا برابر ہے۔کیونکہ پوچھے گئے سوالات کا جواب کوئی نہیں دے گا۔ہاں اگر ایسا ہو کہ پوچھے گئے سوالات کا ٹھیک جواب نہ آنے تک مزید اپڈیٹ پوسٹ نہ کی جائے۔تب کوئز کا مطلب بنتا ہے۔
February 20, 201412 yr Author آج تین دن کے بعد اپدیٹس ریڈ کیں۔وجہ میرا نیٹ پر نا ہونا تھا۔کہانی میں "را" کا ملوث ہونا کافی انٹرسٹنگ ہے۔اس سے ہمیں بھی "را "کے بارے میں کافی کچھ جانے کا موقعہ ملے گا۔کوئز ہونا نہ ہونا برابر ہے۔کیونکہ پوچھے گئے سوالات کا جواب کوئی نہیں دے گا۔ہاں اگر ایسا ہو کہ پوچھے گئے سوالات کا ٹھیک جواب نہ آنے تک مزید اپڈیٹ پوسٹ نہ کی جائے۔تب کوئز کا مطلب بنتا ہے۔ یہ تو خیر زیادتی ہو گی کہ اپڈیٹ نہ کی جائے۔ اس کا نقصان خود قاری کو ہوگا کہ اسے کوئی کریکٹر یاد ہی نہیں ہو گا کہ یہ جمیل کا کیا لگتا ہے اور اس کا پہلے کیا رول تھا۔ را کی انوالومنٹ اس لیے ہے پاکستانی انٹیلی جنس کی کوئی کہانی را کے بغیر مکمل نہیں ہوتی۔
February 20, 201412 yr یہ تو خیر زیادتی ہو گی کہ اپڈیٹ نہ کی جائے۔ اس کا نقصان خود قاری کو ہوگا کہ اسے کوئی کریکٹر یاد ہی نہیں ہو گا کہ یہ جمیل کا کیا لگتا ہے اور اس کا پہلے کیا رول تھا۔ را کی انوالومنٹ اس لیے ہے پاکستانی انٹیلی جنس کی کوئی کہانی را کے بغیر مکمل نہیں ہوتی۔ aur raw walo ki hamare bina
Join the conversation
You are posting as a guest. If you have an account, sign in now to post with your account.
Note: Your post will require moderator approval before it will be visible.