February 18, 201412 yr dr sb ap ne ek wada kia tha thode din pehle sir wo lambi update nai abhi plz sir ap jesa great writer tu esa na kare plz
February 19, 201412 yr Author dr sb ap ne ek wada kia tha thode din pehle sir wo lambi update nai abhi plz sir ap jesa great writer tu esa na kare plz ڈئیر کہانی لکھنے کے ساتھ ساتھ کچھ پیشہ ورانہ مصروفیات بھی ہوتی ہیں۔ کبھی اگر ان سے فرصت مل جائے تو میں لمبی اپڈیٹ دے دیتا ہوں ورنہ جتنا وقت ملا اور جتنی لکھی جا سکی وہ لکھ کر پوسٹ کر دی۔ یقین مانیں کہ ایسا ہوتا ہے کہ ادھر دس منٹ ملے اور میں نے چار پانچ لائنیں لکھ دیں،پھر کام میں لگ گیا،پھر کچھ وقت ملا تو کچھ لکھ دیا،یوں شام تک اگر دو چار صفحے بن گئے تو ٹھیک ورنہ اگلے دن مزید کچھ لکھ کر پوسٹ کیے۔ قارئین یہ جانتے ہوں گے ،اس وقت بھی پردیس کو اعزاز حاصل ہے کہ کم و بیش ۹۰۰ صفحات پر مشتمل ہے اور واحد سلسلہ ہے جو ہفتے میں سب سے زیادہ بار اپڈیٹ ہوتا ہے۔ باقی میری پوری کوشش ہوتی ہے کہ کہانی کو حقیقی انداز میں جاری رکھوں۔ اسی لیے جہاں سیکس سین بنتا ہو وہیں ایڈ کیا جاتا ہے اور جہاں اس کی ضرورت نہ ہو یا گنجائش نہ ہو وہ نہیں ڈالا جاتا۔ میرا وعدہ ہے کہ جلد ایک نیا باب شروع ہو گا،جمیل نے ایک بڑے دشمن اسلم قریشی کو بچھاڑ دیا ہے اب اس کا اصل امتحان شروع ہونے والا ہے جس کے لیے انٹیلی جنس اسے تیار کر رہی تھی۔
February 19, 201412 yr ***** ap ko zayda sa zayda time da hamare lea aur jameel ko kamyab kare mare to yahe dua ha
February 19, 201412 yr Author جمیل کے کاری وار کے جواب میں اسلم قریشی کا ایک اور وار۔ ایسا وار جو شاید شبو کی طرح مدتوں جمیل کو اداس رکھے گا۔
Join the conversation
You are posting as a guest. If you have an account, sign in now to post with your account.
Note: Your post will require moderator approval before it will be visible.