August 21, 20223 yr محترم ڈاکٹر صاحب، محترم ایڈمن صاحب ابھی دو ماہ پہلے مقررہ فیس ادا کرنے کے بعد بھولی داستان پڑھنا شروع کی جو نامعلوم وجوہات کی بناء پہ ادھوری ھے۔ بعد ازاں ایک دو اور سلسلے شروع کیئے مگر وہ بھی ادھورے چھوڑ دیئے گئے۔ پتہ نہیں مصنف کدھر چلے گئے۔ اس کے بعد پردیس شروع کی جو بہت ھی اچھی جا رھی تھی۔ ڈاکٹر صاحب نے حب الوطنی کا بہترین ٹچ دیا جو نہایت قابل تحسین ھے۔ اب اس کو بھی پڑھنا ناممکن ھو گیا ھے۔ ایک جگہ ڈاکٹر صاحب کی قارئین کے نام پڑھنے کو ملی کہ جو کمنٹس نہیں دیتے وہ پردیس کو کیوں پڑھیں۔ محترم ڈاکٹر صاحب ا ناراضگی معاف کریں اور مجھ نئے ساتھی کو پردیس کے مطالعہ سے محروم نہ کریں۔ آپ کی مہربانی اور نوازش ھو گی۔
September 5, 20223 yr On 8/27/2022 at 2:06 AM, Nasir002482 said: اس ناول کو خریدنے کا طریقہ کار وضع فرما دیں یا پرسنل میسج کر دیں میں انٹرسٹڈ ھوں جس طریقہ کار سے آپ نے اپنی پریمیم ممبرشپ خریدیں تھی بالکل اسی طریقہ کار کے مطابق آپ اسے بھی خرید سکتے ہیں
September 14, 20223 yr ایڈمن بھٸ ممبرشپ لی ہے مگر بھولی دستان سٹوری نہیں ریڈ ہو رہی ایرر آ جاتا ہے کیا مشکل ہے جلدی حل نکالو
October 11, 20223 yr Administrators On 9/19/2022 at 10:29 PM, M kalim said: اس کو خریدنے کی فیس کتنی ہے میں نے اس کہانی کو خریدنا ہے براے مہربانی بتا دیں 2 dollar per episode (100 Pages)
December 4, 20223 yr On 10/11/2022 at 4:30 PM, Administrator said: 2 dollar per episode (100 Pages) Next update kab tak aay gi ??
December 6, 20223 yr Administrators On 9/14/2022 at 10:55 PM, Raja Asif said: ایڈمن بھٸ ممبرشپ لی ہے مگر بھولی دستان سٹوری نہیں ریڈ ہو رہی ایرر آ جاتا ہے کیا مشکل ہے جلدی حل نکالو آپ کو مجھ سے رابطہ کرنا چاہیے تھا ۔ تاکہ اپ کا ایشو حل کیا جاتا ۔ اب اپ کا کمنٹ دیکھ کر میں نے آپ کا اکاؤنٹ چیک کیا ہے ۔ آپ کے اکاؤنٹ میں 2 ڈالر کا بیلنس موجود تھا مگر انوائس کو اس بیلنس سے پیڈ نہیں کیا گیا تھا ۔ جسے اب پیڈ کر دیا گیا ہے ۔اب آپ سیکشن وزٹ کر سکتے ہیں ۔
Join the conversation
You are posting as a guest. If you have an account, sign in now to post with your account.
Note: Your post will require moderator approval before it will be visible.