November 22, 20187 yr Author Just now, hassanmalik said: Kia ye story yahan complete hey?? یہ کہانی سن ۲۰۱۱ سے چل رہی ہے ماہانہ اپڈیٹ ہوتی ہے۔
November 22, 20187 yr 4 minutes ago, DR KHAN said: یہ کہانی سن ۲۰۱۱ سے چل رہی ہے ماہانہ اپڈیٹ ہوتی ہے۔ Yahan post hoti har month??
November 30, 20187 yr فیصل بھائی یہ بہت ہی اعلیٰ معیار کی عمدہ تحریر ہے۔۔۔جہاں تک مجھے یاد پڑتا ہے کہ میں نے پہلی دفعہ آپ کی کوئی تحریر پڑھی ہے۔۔۔فنٹاسٹک۔۔۔آؤٹ سٹینڈنگ۔۔۔ پر جیسے ہی میں یہاں تک پہنچا تو پتہ چلا کہ سٹوری ابھی ادھوری ہے۔۔۔یقین مانیں کہ سر پیٹنے کو جی چاہتا ہے کہ اتنی عمدہ تحریر پڑھنے کو ملی وہ بھی ادھوری۔۔۔ چلیں بہرحال اب میں تب تک انتظار کروں گا جب تک آپ کی یہ سٹوری کمپلیٹ نہیں ہو جاتی۔۔۔ میں اس سائٹ پر رجسٹرڈ ہی آپ کی سٹوری پڑھنے کیلئے ہوا تھا۔۔۔اور یہ میرا پہلا کمنٹ ہے۔۔۔
November 30, 20187 yr Author On 11/22/2018 at 3:46 PM, hassanmalik said: Yahan post hoti har month?? نہیں یہ پریمئم سیکشن میں پوسٹ ہوتی ہے۔
December 1, 20187 yr Author On 11/30/2018 at 7:42 AM, مسٹر بانڈ said: فیصل بھائی یہ بہت ہی اعلیٰ معیار کی عمدہ تحریر ہے۔۔۔جہاں تک مجھے یاد پڑتا ہے کہ میں نے پہلی دفعہ آپ کی کوئی تحریر پڑھی ہے۔۔۔فنٹاسٹک۔۔۔آؤٹ سٹینڈنگ۔۔۔ پر جیسے ہی میں یہاں تک پہنچا تو پتہ چلا کہ سٹوری ابھی ادھوری ہے۔۔۔یقین مانیں کہ سر پیٹنے کو جی چاہتا ہے کہ اتنی عمدہ تحریر پڑھنے کو ملی وہ بھی ادھوری۔۔۔ چلیں بہرحال اب میں تب تک انتظار کروں گا جب تک آپ کی یہ سٹوری کمپلیٹ نہیں ہو جاتی۔۔۔ میں اس سائٹ پر رجسٹرڈ ہی آپ کی سٹوری پڑھنے کیلئے ہوا تھا۔۔۔اور یہ میرا پہلا کمنٹ ہے۔۔۔ یہ میرے لکھے گئے چار سیریلز میں سے ایک ہے اور جہاں تک پوسٹ ہے وہ کہانی کا نصف سے بھی کم حصہ ہے۔ اس سے آگے پڑھنا چاہیں تو پریمیم سیکشن میں پوسٹڈ ہے۔
Join the conversation
You are posting as a guest. If you have an account, sign in now to post with your account.
Note: Your post will require moderator approval before it will be visible.