December 7, 201114 yr Administrators اردو ایڈیٹر کی وجہ سے بہت سے دوستوں کو رجسڑریشن اور لاگ ان ہونے میں پرابلم آ رہی تھی ،کیوں کہ کچھ ممبرز اس کو سمجھ نہیں پا رہے تھے الہذا اب سے رجسڑ پیج اور لاگ ان ٹیب میں اردو ایڈیٹر کو آف کر دیا گیا ہے ،جبکہ باقی فورم میں یہ حسب معمول کام کرتا رہے گا ، جن ممبرز کی آئی ڈیز اردو میں ہیں اور وہ ان کو انگلش میں تبدیل کروانا چاہیتے ہیں وہ اس تھریڈ میں بتا سکتے ہیں اس تھریڈ کو چیک کریں ایڈمن اردو فن کلب
December 7, 201114 yr Thanks Dear Admin... Ap Ne Buhat Acha Fasila Kiya Hai..... Ab Members Ko Asani Ho jay Gai......