October 1, 201114 yr Administrators اردو فن کلب کے جنرل رولز کے ساتھ ساتھ درج ذیل رولز بھی وی آئی پی ممبرز پر لاگو ہوتے ہیں۔ ٭ وی آئی پی ممبر کو اپنی آئی ڈی یا اپنی آئی ڈی سے کاپی/ڈاؤن لوڈ کردہ مواد کسی دوسرے ممبر کے ساتھ خواہ وہ کسی بھی طریقہ سے ہو ۔ شیئر کرنے کی اجازت نہیں،ایسا کرنے والے ممبر کی ممبر شپ ( آٹو میٹک ) کینسل ہو جائے گی،جس کی ذمہ داری خود ممبر پر ہو گی،ایسا کرنے والے ممبر کی ممبرشپ کو دوبارہ ری ایکٹو نہیں کیا جائے گا۔اور کوئی عذر قابل قبول نہ ہو گا۔ ٭ وی آئی پی سیکشن میں موجود کسی بھی تھریڈ پوسٹ کو دوسری سائٹ ،فورم یا بلاگ پر ری پوسٹ کرنے کی اجازت نہیں ،بصورت دیگر آپ کی ممبرشپ کینسل یا پھر آپ کو بین بھی کیا جا سکتا ہے ، (جب کوئی ممبرکوئی بھی فائل یا پکچر ڈاون لوڈ کرتا ہے تو وہ فورم لاگ کے ریکارڈ میں مکمل تفصیل کے ساتھ محفوظ ہو جاتا ہے،)۔ ٭ وی آئی پی ممبرز کی تمام پوسٹ آٹو اپروول ہوتی ہیں ،اس آپشن کا پازیٹو استعمال کریں ،ورنہ آپ پر اپروول کی پابندی بھی لگائی جا سکتی ہے،۔ ٭ وی آئی پی ممبر اپنی تمام پوسٹ کو خود ایڈٹ کر سکتا ہے .مگر اس کی وجہ بھی اس کو لکھنا ہو گی ،ورنہ اس ایڈٹ کی گئی پوسٹ میں فورم ( آٹو میٹک) کی گئی تبدیلی کو ختم کر دے گا،۔
November 14, 201114 yr Thanks Dear Admin... Ap Ne Buhat Ache Rules Bnay Hai.... Paid Members In Rules Par Sakhti Se Amal Kry ......
December 13, 201213 yr thanks for all information, rules and regulations. hopefully everyone will follow them up.
December 25, 201213 yr thanks ji ab in usool pe b karband rahen gy achy sy, achy aor zaroori baten hen forum ky lye bhi,
Join the conversation
You are posting as a guest. If you have an account, sign in now to post with your account.
Note: Your post will require moderator approval before it will be visible.