May 17, 20251 yr میرے خیال میں میسج والا فنکشن بہت کم لوگ استعمال کرتے ہیں، اس کی جگہ پسندیدہ ناولز کا آپشن ڈالیں جس کو کلک کرنے پر پڑھنے والے کو ان ناولز کی لسٹ نظر آئے جن کو اس نے فالوو کیا ہو۔
May 18, 20251 yr السلام علیکم ایڈمنسٹریٹر صاحبسر خان بابا صاحب سے کوئی حال احوال ھوا ھو آپ کاتو برائے مہربانی ہمیں بھی آگاہ فرما دیںکیا وہ اپنی کہانیاں مکمل کریں گے یا مشکل ھےیا پھر ریڈرز حضرات انتظار ہی کرتے رہیں گے
May 18, 20251 yr Author Administrators 5 hours ago, Pardesi said:السلام علیکم ایڈمنسٹریٹر صاحبسر خان بابا صاحب سے کوئی حال احوال ھوا ھو آپ کاتو برائے مہربانی ہمیں بھی آگاہ فرما دیںکیا وہ اپنی کہانیاں مکمل کریں گے یا مشکل ھےیا پھر ریڈرز حضرات انتظار ہی کرتے رہیں گےخان بابا سے میری کچھ دیر پہلے کی بات چیت کا ایک حصہ یہاں شیئر کر رہا ہوں ۔وعلیکم سلام، جناب میں اپنی کہانیوں پر کام کر رہا ہوں، میں نے کہانی کا مرکزی رخ کچھ تبدیل کیا ہے، جلد ہی حاضر کر دونگا، میں بھی فارم میں تبدیلیوں کا منتظر تھا۔ دو دن میں میں ایک نئی کہانی بھی اپلوڈ کر دونگا، میرے بھائی میں اس فارم سے جڑا ہوں تو اسے بہتر بنانے میں پوری طرح ساتھ بھی دونگا۔ ابھی تک تو فارم کی سائٹ پر تبدیلیاں جاری ہیں۔ فارم کی نئی دکھ پہلے سے بے انتہا بہتر اور اچھی ہے، مبارک ہو۔ اپلوڈڈ کہانیوں کے اندر ایڈیر ڈس ایبل کر دئے گئے ہیں ، شائد اسکی بھی کوئی وجہ ہو گی۔ آپ کے کہنے پر میں ایک سلسلہ وار کہانی پر کام کر رہا ہوں، مگر کام کاج اور صحت کی وجہ سے تھوڈی سست روی کا شکار ہوں۔ میری طرف سے قارئین سے معذرت ۔ دعاگو ہوں۔
May 18, 20251 yr 17 minutes ago, Administrator said:خان بابا سے میری کچھ دیر پہلے کی بات چیت کا ایک حصہ یہاں شیئر کر رہا ہوں ۔وعلیکم سلام، جناب میں اپنی کہانیوں پر کام کر رہا ہوں، میں نے کہانی کا مرکزی رخ کچھ تبدیل کیا ہے، جلد ہی حاضر کر دونگا، میں بھی فارم میں تبدیلیوں کا منتظر تھا۔ دو دن میں میں ایک نئی کہانی بھی اپلوڈ کر دونگا، میرے بھائی میں اس فارم سے جڑا ہوں تو اسے بہتر بنانے میں پوری طرح ساتھ بھی دونگا۔ ابھی تک تو فارم کی سائٹ پر تبدیلیاں جاری ہیں۔ فارم کی نئی دکھ پہلے سے بے انتہا بہتر اور اچھی ہے، مبارک ہو۔ اپلوڈڈ کہانیوں کے اندر ایڈیر ڈس ایبل کر دئے گئے ہیں ، شائد اسکی بھی کوئی وجہ ہو گی۔ آپ کے کہنے پر میں ایک سلسلہ وار کہانی پر کام کر رہا ہوں، مگر کام کاج اور صحت کی وجہ سے تھوڈی سست روی کا شکار ہوں۔ میری طرف سے قارئین سے معذرت ۔ دعاگو ہوں۔ایڈمنسٹریٹر صاحب یقین کریں کہ آپ کا جواب پڑھ کر اتنی خوشی ھوئی ھے کہ میں بیان نہیں کر سکتاآپ نے مجھ جیسے ایک ادنیٰ سے قاری کو اتنی اہمیت دیآپ کا بے حد شکریہ
May 20, 20251 yr On 14/05/2025 at 13:12, Administrator said:🌟 اپگریڈ کے نئے دور میں خوش آمدید 🌟محترم ممبرانہمیں یہ اعلان کرتے ہوئے بے حد خوشی ہو رہی ہے کہ ہمارا فورم کامیابی کے ساتھ اپگریڈ کر دیا گیا ہے۔ یہ نیا ورژن نہ صرف ظاہری طور پر زیادہ دلکش ہے، بلکہ اندرونی طور پر بھی کئی جدید سہولتوں اور خصوصیات سے آراستہ کیا گیا ہے۔ اب فورم مزید تیز، محفوظ، موبائل فرینڈلی اور یوزر فرینڈلی ہو گیا ہے، تاکہ آپ کا براؤزنگ تجربہ پہلے سے کئی گنا بہتر ہو سکے۔اپگریڈ کا مقصداس اپگریڈ کے پیچھے فورم انتظامیہ کی مسلسل محنت، وقت اور خلوص شامل ہے۔ ہر پہلو کو بہتر بنانے کی پوری کوشش کی گئی ہے تاکہ آپ سب ایک جدید، آرام دہ اور بہتر ماحول میں فورم سے بھرپور لطف اٹھا سکیں۔اصل منصوبہ یہ تھا کہ یہ نیا اپگریڈ عید الاضحیٰ کے موقع پر ریلیز کیا جائے، تاکہ تہوار کی خوشیوں کے ساتھ آپ کو فورم کی ایک نئی جھلک بھی دیکھنے کو ملے۔مگر چونکہ یہ ایک تفصیلی اور وقت طلب کام تھا، اس لیے ہم نے فیصلہ کیا کہ اسے پہلے ہی شروع کر دیا جائے — تاکہ عید تک ہم آپ کے سامنے ایک مکمل اور بے مثال فورم پیش کر سکیں۔اس نئے ورژن میں شامل ہیںموبائل اور ڈیسک ٹاپ دونوں پر بہتر کارکردگی۔۔۔۔آسان نیویگیشن اور یوزر فرینڈلی انٹرفیس ۔۔۔۔جدید سیکیورٹی فیچرز۔۔۔۔خوبصورت، صاف ستھرا اور تیز تر ڈیزائن۔۔۔۔اور وہ سب کچھ جو آپ کے فورم تجربے کو مزید شاندار بنائےچونکہ یہ ایک جامع اپگریڈ ہے، اس لیے کئی فیچرز اور آپشنز کی لوکیشن، نام اور ترتیب میں بھی تبدیلی آئی ہے۔ہم نے جدید ٹیکنالوجی کو اپناتے ہوئے فورم کو نئے سانچے میں ڈھالا ہے، جس کے باعث ممکن ہے کہ آپ کو ابتدا میں کچھ تبدیلیاں اجنبی لگیں۔ لیکن ہمیں یقین ہے کہ آپ بہت جلد اس نئے ماحول سے مانوس ہو جائیں گے۔اگر آپ کو کسی فیچر تک رسائی میں مشکل ہو، یا کسی آپشن کی نئی جگہ کے بارے میں جاننا ہو تو بلا جھجک اسی تھریڈ میں سوال کریں۔ہماری ٹیم آپ کی رہنمائی کے لیے ہمیشہ موجود ہے۔ہم اس وقت بھی فورم میں مزید جدید اور مفید فیچرز شامل کرنے پر کام کر رہے ہیں، جو بہت جلد مکمل ہو کر آپ کے سامنے پیش کیے جائیں گے۔ہماری کوشش ہے کہ ہر لمحہ آپ کو ایک ایسا فورم مہیا کیا جائے جو آپ کی توقعات سے بڑھ کر ہو۔آپ کو یہ تبدیلیاں کیسی لگیں؟۔۔۔کیا آپ کو فورم کا نیا انداز اور فیچرز پسند آئے؟۔۔۔کیا براؤزنگ کا تجربہ اب بہتر محسوس ہو رہا ہے؟اپنی رائے، مشورے اور تجاویز ہمارے ساتھ ضرور شیئر کریں ۔ایڈمنسٹریٹر۔اردو فن کلبجناب آپ کی کاوش کو ہم سراہتے ہیں بس یہی کہے گے لاجواب بے مثال
May 20, 20251 yr واہ اردو کا جو ٹچ اب ملا ھے وہ کمال ھے اپگریڈ ورژن اب کمنٹ کرنے میں بھی آسانی ھو گئی ھے ویلڈن بہتر ین اردو فن کلب
Join the conversation
You are posting as a guest. If you have an account, sign in now to post with your account.
Note: Your post will require moderator approval before it will be visible.