Jump to content
View in the app

A better way to browse. Learn more.

URDU FUN CLUB

A full-screen app on your home screen with push notifications, badges and more.

To install this app on iOS and iPadOS
  1. Tap the Share icon in Safari
  2. Scroll the menu and tap Add to Home Screen.
  3. Tap Add in the top-right corner.
To install this app on Android
  1. Tap the 3-dot menu (⋮) in the top-right corner of the browser.
  2. Tap Add to Home screen or Install app.
  3. Confirm by tapping Install.

نئے سال 2025 کے لیے تیار ہو جائیں

Featured Replies

ایڈمنسٹریٹر صاحب،

آپ کا تہہ دل سے شکریہ کہ آپ نے چھ مہینے کا پیکج متعارف کروایا۔ میں آپ کے گروپ کا ایک پرانا رکن ہوں، لیکن کچھ ذاتی حالات کی بنا پر پچھلے عرصے میں پریمیم ممبرشپ نہیں لے سکا۔ اسی وجہ سے مجھے یہ بھی معلوم نہیں کہ پردیس اور حوس اب تک کہاں تک پہنچ چکے ہیں۔

اگر وقت اور حالات نے ساتھ دیا تو میں یقیناً ان کہانیوں کے لیے ممبرشپ لے لوں گا۔ گروپ میں جو نئی تبدیلیاں آئی ہیں، میں خاموشی سے ان کا مشاہدہ کرتا رہا ہوں، اور مجھے یہ بہت مثبت لگیں۔

میں آپ کو جس معاملے میں زحمت دے رہا ہوں، وہ یہ ہے کہ جب آپ نے چھ مہینے کی ممبرشپ کا اعلان کیا، تو میں نے یہ دیکھنے کی کوشش کی کہ باقی ممبرشپ پیکجز کی قیمتیں کیا ہیں۔ لیکن مسئلہ یہ ہے کہ آپ کے گروپ میں بہت سی پرانی پوسٹس موجود ہیں جو پرانے قواعد، پرانی قیمتوں اور پرانی ممبرشپ تفصیلات سے متعلق ہیں، جس کی وجہ سے آدمی الجھن میں پڑ جاتا ہے۔

اگر ممکن ہو تو، آپ اپنی فورم میں صرف وہی پوسٹ رکھیں جو تازہ ترین ممبرشپ تفصیلات کے متعلق ہو، جبکہ باقی پرانی پوسٹس کو حذف کر دیں تاکہ نئے اور پرانے ممبران کے لیے چیزیں واضح رہیں۔

اگر میری بات آپ کو نامناسب لگی ہو تو معذرت چاہتا ہوں۔
ایک بار پھر، بہت شکریہ!
 

 

Breaking News Ad
فورم اپڈیٹس
  • Author
  • Administrators

آپ کی بات بالکل درست ہے تاہم، فورم پر پہلے ہی ممبرشپ کی قیمتوں کا ایک مخصوص سیکشن موجود ہے، جہاں تازہ ترین قیمتیں اور تفصیلات درج ہیں۔ آپ یہاں سے تمام معلومات حاصل کر سکتے ہیں:

🔗 ممبرشپ کی تفصیلات دیکھنے کے لیے یہاں کلک کریں

ہم جلد ہی پرانی پوسٹس کا جائزہ لیں گے تاکہ غیر متعلقہ معلومات کو ہٹایا جا سکے اور فورم مزید منظم ہو جائے۔ 

 

  • 3 months later...

محترم ایڈمنسٹریٹر صاحب،

السلام علیکم۔

سب سے پہلے تو آپ کا بہت شکریہ۔ میرا بیسک پیکج چھ مہینے کا تھا، لیکن چند دن قبل جب میں لاگ ان ہوا تو یہ دیکھ کر حیرت ہوئی کہ مجھے بھولی داستان تک اب بھی رسائی حاصل ہے۔

میرا خیال ہے کہ شاید یہ رسائی غلطی سے برقرار رہ گئی ہو، اور ممکن ہے کہ میری طرح کچھ اور صارفین کو بھی ایسی اضافی رسائی حاصل ہو۔ میں آپ کا پرانا قاری ہوں اور بہت کم مواقع پر پیغام بھیجتا ہوں، لیکن اس کے باوجود میرا ضمیر یہ اجازت نہیں دیتا کہ میں کسی چیز کا بلاجواز فائدہ اٹھاؤں۔

میں سمجھ سکتا ہوں کہ اس وقت اپ ایک بہت زیادہ کام کے بوجھ میں ہوں گے۔مثلا جو اپ نے یہ نئی پرائسز اور پیکجز والا لنک ابھی مینشن کیا ہے یہی بہت ہی عجیب طرح سے کمپیوٹر پہ ڈسپلے ہو رہا ہے۔

اور اگر آپ کی طرف سے واقعی مجھے اضافی مہینوں کی رسائی دانستہ طور پر دی گئی ہے، تو میں تہہ دل سے شکر گزار ہوں۔

  • 6 months later...

میں نیو پلان خریدنا چاہتا ہوں کچھ مئی پاکستان مٹی نے ہوں مئی کسے خریدو

📢 Post Your Ad Here
On 10/12/2024 at 17:17, Khan-Baba said:

اچھی نئے سال میں رائج ہونے والے اقدامات انتہائی موثر اور اس فورم کی ترقی، کامیابی اور بقا کیلئے بہترین ثابت ہونگے۔ اس فورم کا مقصد ہی ریڈرز کی انٹرٹینمنٹ اور قلم کاروں کو اپنی  کاوشوں اور تصنیفات پیش کرنے کا موقع فراہم کرنا ہے، اس مقصد میں اس میعاری فورم نے ایک اہم کردار ادا کیا ہے اور متواتر کر رہا ہے۔ 

 اس مقصد کو جاری رکھنے کیلئے ، ان نئے اقدام کا اجراہ ہمارے اس   فارم کے روشن مستقبل اور اسکی کامیابی کیطرف ایک اہم قدم ہے۔

میں ان اقدام کی مکمل حمایئت کرتا ہوں اور اس فورم کی کامیابی کیلئے اپنی پوری کاوشیں جاری رکھوں گا، میں جلد ہی فورم کے ایڈمنسٹریٹرز سے رابطہ کر کے کچھ اقدامات پیش کرونگا جن سے اس فورم اور قارئین کے فائنانس میں ایک واضع استقلال آئے گا۔

سب مل کر اس فورم کو آگے لیکر چلیں اور اس کی کامیابی کو چارچاند لگائیں۔

خیر خواہ

خان بابا

اچھی کوشش ہے! مجھ جیسے کئی اور جو دن بھر کی مشقت کے بعد لطف اندوز ہونے کے لیے اس فورم کا رخ کرتے ہیں ان کے لیے اپڈیٹ کا تسلسل بھی برقرار رکھا جائے جو کہ کچھ عرصہ سے بوجہ مجبوری یا صفحات کی تعداد کو لے کر بد مزگی کا سبب بنا ہوا ہے

  • 2 weeks later...
  • 3 months later...

بھائی مجھے بھی subscrabtion چائے plz

Join the conversation

You are posting as a guest. If you have an account, sign in now to post with your account.
Note: Your post will require moderator approval before it will be visible.

Guest
Unfortunately, your post contains words that we do not allow to be posted on the forum. Please edit your post to remove the highlighted words below۔

بدقسمتی سے، آپ کی پوسٹ میں ایسے الفاظ موجود ہیں جن کو ہم فورم پر پوسٹ کرنے کی اجازت نہیں دیتے۔ ذیل میں نمایاں کردہ الفاظ کو ہٹانے کے لیے براہ کرم اپنی پوسٹ میں ترمیم کر کے پوسٹ کریں ۔

Reply to this topic...

Account

Navigation

Search

Configure browser push notifications

Chrome (Android)
  1. Tap the lock icon next to the address bar.
  2. Tap Permissions → Notifications.
  3. Adjust your preference.
Chrome (Desktop)
  1. Click the padlock icon in the address bar.
  2. Select Site settings.
  3. Find Notifications and adjust your preference.