Jump to content
View in the app

A better way to browse. Learn more.

URDU FUN CLUB

A full-screen app on your home screen with push notifications, badges and more.

To install this app on iOS and iPadOS
  1. Tap the Share icon in Safari
  2. Scroll the menu and tap Add to Home Screen.
  3. Tap Add in the top-right corner.
To install this app on Android
  1. Tap the 3-dot menu (⋮) in the top-right corner of the browser.
  2. Tap Add to Home screen or Install app.
  3. Confirm by tapping Install.

نئے سال 2024 کے لیے تیار ہو جائیں

Featured Replies

  • Administrators

کیا آپ نئے سال کے لیئے تیار ہیں؟

اردو فن کلب سال 2024 میں بھی  اپنے فورم پر کچھ مزید تبدیلیوں کا ارادہ رکھتا ہے۔ اردو فن کلب نے ہمیشہ ہی تعداد کی بجائے صرف معیار کو اہمیت دی ہے ۔ہماری یہ تبدیلیاں فورم کی سروس کو مزید بہترین بنائیں گی ۔ ان تبدیلیوں میں کچھ پابندیاں اور بہت سی نئی سہولیات شامل ہیں ۔ان تمام پابندیوں اور سہولتوں کا ذکر اسی تھریڈ میں کیا جائے گا۔اس سال 2024 میں ممبرز کے آسانی کے لیئے بہت سی پابندیوں کو ختم کر دیا گیا ہے ۔اور کچھ نئی سہولیات بھی شامل کی گئی ہیں۔ امید کرتے ہیں یہ فورم پر ایک اچھا اضاٖفہ ثابت ہو گا۔

 

فاسٹ ڈیڈیکیٹ سرورز

ہر بار کی طرح ٹریفک کے حساب سے ہم نے اس بار بھی اپنے سرورز کو مزید بہتر کیا ہے اور ان میں مزید ایکٹرا ریسورس  شامل کیئے ہیں ۔ تاکہ آپ سب  ممبرز کو مزید بہتر سروس مہیا کی جا سکے ۔ان کی تفصیلات ایک الگ تھریڈ میں بتا دی جائیں گی ۔ تاکہ جو ممبرز ان تفصیلات میں دلچسپی رکھتے ہیں ۔وہ ان کو سمجھ سکیں ۔ان تبدیلوں کو جاننے کے لیئے اس لنک پر وزٹ کریں۔

 

ایک سے زیادہ اکاؤنٹس والے ممبرز

اس کا اعلان گزشتہ  سال میں بھی کیا گیا تھا  ۔جس کو 2024 تک موخر کیا گیا۔ نئے سال میں ہم بہت سے ممبرز کو فورم سےرخصت کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں ۔ایسے تمام ممبران جو ایک سے زیادہ اکاؤنٹ رکھتے ہیں اور انہوں نے اپنے ڈبل اکاؤنٹ کے بارے میں انتظامیہ کو خود سےنہیں بتایا۔جبکہ انتظامیہ ان ممبران سے مکمل باخبر ہے۔ ان ممبرز کو بین کرنے کا سلسلہ شروع کر دیا جائے گا۔جو کہ ان ممبرز کے لیئے بھی سرپرائز ہو گا ۔ جو انتظامیہ کو غافل سمجھتے ہیں۔ان ممبران میں پریمیم ممبران بھی شامل ہوں گے ۔ کیونکہ وہ بھی رولز کی خلاف ورزی میں شامل ہیں ۔اگر اب بھی ایسے ممبران اپنا اکاؤنٹ بین ہونے سے بچانا چاہتے ہیں تو ان کے لیئے یہ آخری موقعہ ہے ۔ اپنے تمام اکاؤنٹ کی تفصیلات نیچے دئیے گئی ای میل پر سینڈ کر کے ایکسٹرا اکاؤنٹ کلوز کروا کر اپنا ایک اکاؤنٹ ایکٹو کروا لیں ۔بعد میں کوئی اعتراض قبول نہ ہو گا۔

verify@urdufunclub.org

ایڈز فری براؤزنگ

فورم میں ایڈز فری براؤزنگ کے لیئے ایک ایڈ آن شامل کیا گیا ہے ۔ جس کی قیمت ہم نے نہایت ہی مناسب رکھی ہے ۔ ممبرز 2 ڈالر ماہانہ یا 20 ڈالر سالانہ ادا کر کے ایڈ فری براؤزنگ حاصل کر سکتے ہیں ۔یہ آپشن کسی ممبر پر  زبردستی لاگو نہیں کیا جا رہا ۔ جو ممبران ایڈز کے ساتھ اپنا اکاؤنٹ مینج کر سکتے ہیں ان کو یہ سہولت خریدنے کی ضرورت نہیں ہے ۔البتہ جو ممبران ایڈ فری براؤزنگ چاہتے ہیں وہ اسے حاصل کر سکتے ہیں ۔ ایڈز کمپنی فورم ممبرز کا کیشے اور براؤزنگ ڈیٹا کلکٹ کر کے ہی ممبرز کو اپنی ایڈز شو کرتے ہیں ۔ جس سے ممبرز کی پرائیویسی بھی متاثر ہو سکتی ہے۔ ممبرز کی پرائیویسی ہماری اولین ترجیح ہے۔ہماری کوشش ہے کہ پریمیم ممبرز کو ایڈز نیٹ ورک سے الگ رکھا جائے ۔تاکہ ممبرز کی پرائیویسی متاثر نہ ہو۔

 

پروفائل انفارمیشن

نئے سال میں ہم نے ممبرز کی  فیس بک پروفائل انفارمیشن ، وٹس اپ کنفرمیشن ، اور دیگر کنفرمیشن رولز کو ہٹا دیا ہے ۔ کسی بھی  فورم ممبر کو ان کی کنفرمیشن کی ضرورت نہ ہو گی ۔سابقہ ممبرز کی طرف سےپہلے سے دی گئی تمام انفارمیشن کو بھی فورم سے حدف کر دیا جائے گا ۔ اور کسی قسم کا کوئی ریکارڈ نہ رکھا جائے گا ۔ ویری فکیشن صرف اور صرف آئی ڈی کارڈ سے ہو گی ۔ جو کہ ممبر اپنی خوشی سے اگر کروانا چاہیں تو کروا سکیں گے ۔ جو ممبر نہ کروانا چاہیں ان کےلیئے کوئی ویری فکیشن کی  پابندی نہ ہو گی ۔ اگر کوئی ممبرز اپنی پرائیویسی کو لے کر حساس ہیں  تو وہ اپنی ویری فکیشن نہ کروا کر بھی فورم ہر ایکٹو رہ سکتے ہیں  ۔ وہ  ویری فائیڈ ممبرز کی سہولیات کے علاوہ    فورم کی مزید  تمام سہولیات سے مستفید ہو سکیں گے ۔

 

فارگوٹ پاسورڈ (اکاؤنٹ کا پاسورڈ بھولنا)

آپ کے اکاؤنٹ کا پاسورڈ اور لاگ ان کی تفصیلات ہی  آپ کی شناخت ہے ۔ اسے ہر حال میں یاد رکھیں ۔ اسے بھولنے یا بلاک کرنے کی صورت میں   فورم انتظامیہ  ، سپورٹ ٹیم  یا  ایڈمن،   آپ  کو پاسورڈ مہیا نہیں کرے گا ۔ اور اس حوالے سے کسی ای میل یا میسج کا جواب نہیں دیا جائے گا ۔سسٹم میں فارگوٹ پاسورڈ کا آپشن موجود ہے ۔ جس کی مدد سے  اپنی مدد آپ کے تحت نیا پاسورڈ سیٹ کیا جا سکتا ہے ۔ سسٹم رسپانس آپ کے اکاؤنٹ کی سابقہ کارکردگی سے لنک رکھتا ہے ۔سسٹم رسپانس  کے لیٹ ہونے یا ممبر کے نہ سمجھنے کی صورت  میں کسی قسم کی سپورٹ فراہم نہیں کی جائے گی۔ سپورٹ ٹیم سے اکاؤنٹ پاسورڈ کو  ری سیٹ کروانے کی صورت میں چارجز ادا کرنا ہوں گے۔جو کہ اکاؤنٹ کی کیٹکری کے حساب سے ہوں گے۔

 

 سائیلنٹ ممبرز

اس سال سائلنٹ ممبرز  کی ایکسس کو مزید بڑھایا جائے گا ۔ اور ان کو ایک  کی بجائے دو  ناولز کے سیکشن کی ایکسس دستیاب ہو گی۔ مزید 1 سیکشن کی  ایکسس کو وہ فورم پر ایکٹو رہ کر اور   فورم پر کمنٹس اور تھریڈ پوسٹ کر کے فری اپگریڈ کر سکیں گے ۔  جو کہ ان کے ایکٹو رہنے تک موجود رہے گی۔ اور رینک ایکٹو ممبر ہو جائے گا۔دوبارہ غیر  فعال ہونے پر سسٹم ان کو دوبارہ سائلینٹ ممبر پر ڈاؤن گریڈ کر دے گا ۔جسے دوبارہ سے ایکٹو ہو کر ایکٹو ممبر رینک پر اپگریڈ کیا جا سکے گا ۔

نوٹ  !    کلاؤڈ  بیسک ،کلاؤڈ پریمیم اور کلاؤڈ پلاٹینم کے ممبران پر ان رولز  کی شرط نہ ہو گی۔ان کا اکاؤنٹ ممبرشپ تک فعال رہے گا۔

 

کمنٹس اپروول سیٹ اپ

یہ رول گزشتہ سال سے نافد عمل  ہے ۔ جو  ممبرز رومن یا کسی دوسری زبان میں کمنٹ کرتے ہیں ان کے کمنٹ کو  ڈیلیٹ کر دیا جاتا ہے ۔ اور اپروول نہیں کیا جاتا ۔ ان تمام ممبرز کو دوبارہ نوٹ کروایا جا رہا ہے کہ کمنٹ کو صرف اور صرف اردو میں لکھیں تاکہ وہ اپروول ہو سکے ۔ رومن یا کسی بھی زبان میں لکھاگیا کمنٹ ڈائریکٹ  ڈیلٹ کر دیا جائے گا ۔بے شک وہ معیاری کمنٹس ہی کیوں نہ ہوں ان کو اپروول نہیں کیا جائے گا ۔ اور ایسے تمام کمنٹس جو کہ چند مخصوص الفاظ جیسا کہ ۔ اپڈیٹ ، نائیس ، گڈ ، اور  ان جیسےکسی بھی فضول الفاظ پر مشتمل ہوں گے۔ یا آپ کے کمنٹ میں کسی قسم کی تصویر شامل ہوئی ۔ ان کو بھی اپروول نہیں کیا جائے گا ۔ ان کمنٹس کو ڈائریکٹ ڈیلیٹ کر دیا جائے گا ۔ اردو الفاظ پر مشتمل معیاری کمنٹس کو ہی اپروول کیا جائے گا ۔ یہاں تمام ممبرز ایک بات نوٹ کر لیں ۔ آپ کا کمنٹ کتنا ہی اچھا اور معیاری کیوں نہ ہو ۔ اگر آپ کہانی کی اپڈیٹ کی تصاویر کو کوٹ کر کے کمنٹ کریں گے جس سے اپڈیٹ کی امیج آپ کی پوسٹ میں شامل ہوں ایسا کمنٹ اپروول نہیں ہو گا ۔ اسے ڈائریکٹ ڈیلیٹ کیا جائے گا۔تمام کمنٹس 24 سے 72 گھنٹوں کے دوران اپروول ہو جاتے ہیں۔

 

کلاؤڈ ممبرشپ  

 جون  2024 میں کلاؤڈ بیسک ،اور کلاؤڈ پریمیم    نئی ممبرشپ کی فیس اور رولز  میں تبدیلی کی جا سکتی ہے ۔امکان یہی ہے کہ  اس تبدیلی میں نئے رولز کے ساتھ  رینیول فیس  کو اسی طرح برقرار رکھا جائے گا ۔ جس سے موجودہ ممبرز متاثر نہ ہوں گے ۔  جبکہ نئی ممبرشپ کی پہلی ادائیگی کی فیس میں تبدیلی کی جائے گی۔ جس کا ابھی حتمی فیصلہ نہیں کیا گیا         ۔اس حوالے سے نوٹیفکیشن جلد جاری کیا جائے گا۔اور تھریڈ کا لنک یہاں ایڈ کر دیا جائے گا۔

 

یہ تمام سہولیات اور پابندیاں آپ سب ممبرز کی بہتری کے لیئے ہیں ۔ ان سے ہم ایک مختصر اور اچھی کمیونٹی بنائیں گے ۔ ہمیں 20000 ممبران کی بجائے صرف 1000 ممبران کی کمیونٹی قبول ہے مگر ہم تعداد کے لیئے معیار پر سمجھوتا نہیں کریں گے۔نئے سال میں جو ممبران ان سب رولز کے ساتھ فورم پر رہنا چاہیں گے تو ہم ان سب کو خو ش آمدید کہیں گے ۔ اور باقی ممبران جو ان رولز سے اختلاف رکھتے ہیں ان کو بخوشی الوداع کریں گے۔

ایڈمنسٹریٹر ۔۔۔اردو فن کلب

Breaking News Ad
فورم اپڈیٹس
On 1/9/2024 at 3:51 PM, Administrator said:

verify@urdufunclub.org

Sir i have only one account plzzzzz don't bannd me thanks 

جناب میں کئ بار میسج کر چکا ہوں کسی نے جواب نہیں دیا ۔میں اپنا اکاؤنٹ اپگریڈ کروانا چاہتا ہوں کلاؤڈ بیسک پے

اس کی فیس کیا ہے اور کس ایڈمن کو رقم ایزی پیسہ کروں 

 سائلنٹ ممبران کی ایکسس کی تھوڑی مزید تفصیل بتا دیں اور سائلنٹ ممبر کسطرح ایکٹو میں شامل ہو سکتا ہے 

جیسا کہ کہا گیا ہے سائیلنٹ ممبرز کو 1 یا 2 ناول تک رسائی دی جائے گی تو یہ مہربانی مکمل مفت ہو گی ؟ اگر ایسا ممکن ہے تو بھولی داستان تک رسائی چاہئے بس اس سے زیادہ نہیں شکریہ

  • 6 months later...
📢 Post Your Ad Here
  • Author
  • Administrators
On 1/10/2024 at 11:32 PM, sonobro said:

جناب میں کئ بار میسج کر چکا ہوں کسی نے جواب نہیں دیا ۔میں اپنا اکاؤنٹ اپگریڈ کروانا چاہتا ہوں کلاؤڈ بیسک پے

اس کی فیس کیا ہے اور کس ایڈمن کو رقم ایزی پیسہ کروں 

Administrator Whatsapp Number is : +44 7706 626637

 

Join the conversation

You are posting as a guest. If you have an account, sign in now to post with your account.
Note: Your post will require moderator approval before it will be visible.

Guest
Unfortunately, your post contains words that we do not allow to be posted on the forum. Please edit your post to remove the highlighted words below۔

بدقسمتی سے، آپ کی پوسٹ میں ایسے الفاظ موجود ہیں جن کو ہم فورم پر پوسٹ کرنے کی اجازت نہیں دیتے۔ ذیل میں نمایاں کردہ الفاظ کو ہٹانے کے لیے براہ کرم اپنی پوسٹ میں ترمیم کر کے پوسٹ کریں ۔

Reply to this topic...

Account

Navigation

Search

Configure browser push notifications

Chrome (Android)
  1. Tap the lock icon next to the address bar.
  2. Tap Permissions → Notifications.
  3. Adjust your preference.
Chrome (Desktop)
  1. Click the padlock icon in the address bar.
  2. Select Site settings.
  3. Find Notifications and adjust your preference.