جناب میں کئ بار میسج کر چکا ہوں کسی نے جواب نہیں دیا ۔میں اپنا اکاؤنٹ اپگریڈ کروانا چاہتا ہوں کلاؤڈ بیسک پے
اس کی فیس کیا ہے اور کس ایڈمن کو رقم ایزی پیسہ کروں
جناب کی مہربانی ہو گی کسی مجبوری. کی وجہ. سے میں فورم پے نہیں آ سکا
فورم میں ہونے والی تبدیلی کا بھی نہیں پتا. تھا ابھی میں نے پروفائل اپڈیٹ کر دی ہے 15 فروری سے لیٹ ہو گیا پلیز آئی ڈی اوپن کر دیں