March 20, 20233 yr Administrators ماہ رمضان میں فورم پالیسی جیسا کہ آپ سب کو معلوم ہے۔کہ ہر سال ماہ رمضان میں ہم اپنے فورم کے تمام سیکس سیکشن کو مکمل طور پر آف کر دیا کرتے ہیں۔تاکہ ماہ رمضان مکمل عقیدت اور احترام سے گزارا جا سکے۔ الہذا یکم رمضان سے چاند رات تک تمام سیکس سیکشن ہر خاص و عام کے لیئے بند رہیں گے۔ رمضان اسپیشل سیکشن اس بار رمضان اسپیشل سیکشن میں ہم مکمل رمضان فورم کی پر لطیف کہانی مٹھو میاں کو شائع کریں گے۔ ڈاکٹر فیصل خان کا یہ سلسلہ کسی تعارف کا محتاج نہیں ہے۔یہ آپ کو بہت پسند آئے گا ۔ اس کے ساتھ ساتھ ہمارے فورم کے دوسرے رائٹر حضرات بھی اپنی کہانی رمضان سیکشن میں جاری رکھیں گے ۔ رمضان سیکشن میں فورم کے تمام ممبرز کو ایکسس دی جائے گی ۔ اور تمام فری ممبرز بھی یہ سیکشن وزٹ کر سکیں گے۔ رمضان میں سیکس سے متعلق کسی بھی ٹاپک یا پوسٹ کو شیئرنہ کیا جائے ۔ اسے اپروول نہ کیا جائے گا۔اور ممبر کو وارننگ بھی دی جائے گی۔ ایڈمنسٹریٹر۔۔۔اردو فن کلب
March 20, 20233 yr 47 minutes ago, Not Allowedistrator said: رمضان میں سیکس سے متعلق کسی بھی ٹاپک یا پوسٹ کو شیئرنہ کیا جائے ۔ اسے اپروول نہ کیا جائے گا۔اور ممبر کو وارننگ بھی دی جائے گی ماشاءاللہ بہت اچھا فیصلہ ہے 💖 Edited March 20, 20233 yr by مرزا اسلم
Join the conversation
You are posting as a guest. If you have an account, sign in now to post with your account.
Note: Your post will require moderator approval before it will be visible.