Jump to content
View in the app

A better way to browse. Learn more.

URDU FUN CLUB

A full-screen app on your home screen with push notifications, badges and more.

To install this app on iOS and iPadOS
  1. Tap the Share icon in Safari
  2. Scroll the menu and tap Add to Home Screen.
  3. Tap Add in the top-right corner.
To install this app on Android
  1. Tap the 3-dot menu (⋮) in the top-right corner of the browser.
  2. Tap Add to Home screen or Install app.
  3. Confirm by tapping Install.

اپنی پروفائل کو مکمل کرنے کا آخری موقعہ

Featured Replies

Breaking News Ad
فورم اپڈیٹس
On 2/1/2023 at 7:11 PM, Not Allowedistrator said:

اپنی پروفائل کی درستگی کا آخری موقعہ

ماضی میں پہلے بھی لاتعداد بار یہ انتباہ کیا جا چکا ہے اور اب دوبارہ بھی یہ  لاسٹ موقعہ دیا جا رہا ہے ۔ فورم پر موجود تمام ممبرز اپنی پروفائل میں درج  ،ای میل؛ کنٹری  کا نام ،کی انفارمیشن اور اپنا درست موبائل نمبر چیک کر لیں ۔ اورپروفائل میں موجود  غلط انفارمیشن کو مکمل یا درست کر لیں ۔یہ تمام ممبرز کے لیئے آخری موقعہ ہے ۔ 15 فروری 2023 سے کوئی بھی ممبر اپنی پروفائل  کی انفارمیشن کوتبدیل  نہیں کر سکے گا ۔ اور درج شدہ انفارمیشن کو ہی درست سمجھا جائے گا ۔ فورم کی طرف سے درج شدہ انفارمیشن اور موبائل نمبر کی بزریعہ او ٹی پی   تصدیق بھی کی جائے گی ۔ اور تمام نا مکمل اور غلط انفارمیشن والے اکاؤنٹس  لائف ٹائم کے لیئے بند کر دیئے جائیں گے ۔ جن کو  فعال نہیں کیا جائے گا۔آپ کا درج شدہ موبائل نمبر وٹس اپ پر ہونا بھی ضروری ہے ۔تمام کلاؤڈ ممبرز اور نارمل ممبرز نوٹ کر لیں ۔ شکریہ

Edit Profile

ضروری نوٹ !  ہمارے لیئے ممبرز کی پرائیویسی بہت اہم ہے ۔ ممبرز  کی پروفائل میں درج انفارمیشن انکرپٹٹڈ  فارمیٹ میں ڈیٹا بیس میں پوسٹ ہوتی ہیں ۔ جن کو صرف ایڈمنسٹریٹر یا  وہ ممبر خود  دیکھ سکتا ہے ۔ کسی تیسرے فرد کو وہ ظاہر نہیں ہوتیں ۔اس طرح  تمام ممبرز کی پرائیویسی محفوظ رہتی ہے۔

sir jo laptop ya pc me is form ko use krte hain wo kese otp kre gen

  • Author
  • Administrators
On 2/3/2023 at 10:30 PM, FAIAL BABA said:

sir jo laptop ya pc me is form ko use krte hain wo kese otp kre gen

وہ ممبرز بھی اپنا درست موبائل نمبر ایڈ کریں ۔ ورنہ ان کا اکاونٹ بین ہو جائے گا ۔ جسے بعد میں ری سٹور بھی نہیں کیا جائے گا ۔ یاد رہے ۔۔۔کلاوڈ ممبرز بھی اپنا درست موبائل نمبر ایڈ کر لیں ۔ 15 فروری کے بعد سب نان ویری فائیڈ ممبرز بین ہوں گے۔ 

📢 Post Your Ad Here

جناب کی مہربانی ہو گی کسی  مجبوری. کی وجہ. سے میں فورم پے نہیں آ سکا  

فورم  میں ہونے والی تبدیلی کا بھی نہیں پتا. تھا  ابھی میں نے پروفائل اپڈیٹ کر دی ہے 15 فروری سے لیٹ ہو گیا پلیز آئی ڈی اوپن کر دیں 

Ismein facebook peofile k link ki option aa rahi hai. 

Link add kerne se facebook per hamari membership to nahi show ho gi is web se? 

📢 Post Your Ad Here

Join the conversation

You are posting as a guest. If you have an account, sign in now to post with your account.
Note: Your post will require moderator approval before it will be visible.

Guest
Unfortunately, your post contains words that we do not allow to be posted on the forum. Please edit your post to remove the highlighted words below۔

بدقسمتی سے، آپ کی پوسٹ میں ایسے الفاظ موجود ہیں جن کو ہم فورم پر پوسٹ کرنے کی اجازت نہیں دیتے۔ ذیل میں نمایاں کردہ الفاظ کو ہٹانے کے لیے براہ کرم اپنی پوسٹ میں ترمیم کر کے پوسٹ کریں ۔

Reply to this topic...

Account

Navigation

Search

Configure browser push notifications

Chrome (Android)
  1. Tap the lock icon next to the address bar.
  2. Tap Permissions → Notifications.
  3. Adjust your preference.
Chrome (Desktop)
  1. Click the padlock icon in the address bar.
  2. Select Site settings.
  3. Find Notifications and adjust your preference.