April 19, 20224 yr Administrators کلاؤڈ بیسک پلس مارچ ایکٹوٹی رپورٹ جیسا کہ کلاؤڈ بیسک ممبرز کو کمنٹس پالیسی کے بارے میں آگاہ کیا جا چکا ہے ۔ جس کے مطابق تمام کلاؤڈ بیسک پلس (لائف ٹائم پالیسی) ممبرز کو ماہانہ کم از کم 5 اپروول پوسٹ کرنا لازمی ہیں ۔ اور نہ کرنے کی صورت ان کا اکاؤنٹ سائلنٹ ممبرز پر ڈاؤن گریڈ ہو جائے گا ۔ جسے ان کو دوبارہ اپگریڈ فیس ادا کر کے اپگریڈ کروانا ہو گا۔ جنوری اور فروری میں بہت سے ممبرز نے اس رول کو سیئریس نہیں لیا ۔ ہم نے ان کو انتباہ کیا کہ اس بار ہم نے ان سب کو بین نہیں کیا ۔ مارچ میں وہ سب رولز کو فالو کریں۔مگر اس ماہ بھی صورتحال ویسی ہی ہے۔بہت سے ممبرز اب بھی اس رول کو فالو نہیں کر رہے ۔ ان سب کو ڈاؤن گریڈ کیا جا رہا ہے۔ ان کو اپنی ممبرشپ دوبارہ ایکٹو کروانی ہو گی۔ ہم نے جنوری اور فروری کے ماہ میں سینکڑوں ممبرز کو ریلیف دیا ۔ مگر اب مارچ 2022 کے ماہ کے لاسٹ میں تمام ممبرز کی رپورٹ کو چیک کیا گیا ہے۔ اور جو ممبرز 5 اپروول پوسٹ سے کم کی ایکٹوٹی رکھتے ہیں ۔ ان کو بغیر کسی وارننگ اور ریلیف کے سائلنٹ ممبر گروپ پر ڈی گریڈ کر دیا جائے گا ۔ جس کے بعد ان کو اپنا اکاؤنٹ دوبارہ اپگریڈ فیس ادا کر کے اپگریڈ کروانا ہو گا۔ اس ماہ ان ممبرز کو ڈاؤن گریڈ کیا جا رہا ہے۔ واضح ہو کہ یہ ایکٹویٹی یکم مارچ سے 31 مارچ تک کی ہے ۔
April 20, 20224 yr Author Administrators Just now, Pardesi said: سر مہربانی کریں اب بندہ رمضان المبارک میں کیا کمنٹس کرے یہ ڈی گریڈ لسٹ رمضان سے پہلے تک کی ہے ۔ یعنی 31 مارچ تک کی ۔ جبکہ رمضان 2 سے 3 اپریل کو شروع ہوا تھا۔رمضان میں نان ایکٹو ممبرز کو ڈی گریڈ نہیں کیا جائے گا ۔ کیونکہ فورم کے کافی سیکشن کلوز ہیں ۔
May 9, 20224 yr جناب مجھے تو 5 کمینٹ کرنے ضروری ہیں یا اپنی مرضی سے کر سکتے ہیں مہربانی کرکے بتائیں کبھی کبھی سمجھ سے اوپر چلا جاتا ہے
May 12, 20224 yr Author Administrators On 5/9/2022 at 3:03 PM, Taaniya said: جناب مجھے تو 5 کمینٹ کرنے ضروری ہیں یا اپنی مرضی سے کر سکتے ہیں مہربانی کرکے بتائیں کبھی کبھی سمجھ سے اوپر چلا جاتا ہے آپ کی ممبرشپ سالانہ ہے آپ کم یا زیادہ کمنٹ کر سکتے ہیں ۔نو ایشو
May 12, 20224 yr Author Administrators مارچ میں رولز پر عمل نہ کرنے والے تمام ممبرز کو ڈاؤن گریڈ کر دیا گیا ہے۔
May 25, 20224 yr Author Administrators On 5/19/2022 at 1:29 PM, (._.)Milestone(._.) said: Dear brother silent members forum ka hissa to rahe gaye ya nai? کیسے ہو مائل سٹون ۔ ۔ سائلنٹ ممبرز فورم کا حصہ رہیں گے ۔ اور ان کو بہت سی سٹوریز بھی پڑھنے کی اجازت ہے ۔ البتہ کچھ سیکشن تک ان کی رسائی نہیں ہو گی
May 27, 20224 yr On 5/26/2022 at 12:15 AM, Administrator said: کیسے ہو مائل سٹون ۔ ۔ سائلنٹ ممبرز فورم کا حصہ رہیں گے ۔ اور ان کو بہت سی سٹوریز بھی پڑھنے کی اجازت ہے ۔ البتہ کچھ سیکشن تک ان کی رسائی نہیں ہو گی میری آپ سے استدعا ہے کہ مائل سٹون سر کو اعزازی ممبرشپ دی جائے۔ کیونکہ ماضی قریب میں مائل سٹون سر اس فورم پر کافی ایکٹیو ممبر ہوا کرتے تھے۔
Join the conversation
You are posting as a guest. If you have an account, sign in now to post with your account.
Note: Your post will require moderator approval before it will be visible.