Jump to content
View in the app

A better way to browse. Learn more.

URDU FUN CLUB

A full-screen app on your home screen with push notifications, badges and more.

To install this app on iOS and iPadOS
  1. Tap the Share icon in Safari
  2. Scroll the menu and tap Add to Home Screen.
  3. Tap Add in the top-right corner.
To install this app on Android
  1. Tap the 3-dot menu (⋮) in the top-right corner of the browser.
  2. Tap Add to Home screen or Install app.
  3. Confirm by tapping Install.

ممبرشپ سیٹ اپ 2022 اپگریڈ پالیسی

Featured Replies

بھائی کلاؤڈ پریمئر ممبر پر کمنٹس کی پابندی نہیں تھی اورکلاؤڈ پریمئر ممبر کی فیس بھی لاف ٹائم تھی

Breaking News Ad
فورم اپڈیٹس

سر آپ نے کہا تھا کہ کلاؤڈ پریمیر کی ممبر شپ لائف ٹائم ہے۔تو میں نے اس کی فیس بھی دی۔ہم پر کمنٹ کی پابندی بھی نہیں تھی۔لیکن پھر بھی کمنٹ کرتے تھے۔تو کیا اب ہم پھر سے پیسے دیں ؟

4 hours ago, Administrator said:

ممبرشپ سیٹ اپ اپگریڈ پالیسی

کچھ ناگریز وجوہات کی بنا پر فورم نے اپنی ممبرشپ پالیسی تبدیل کر دی ہے ۔ اور سابقہ لائف ٹائم ممبر شپ پالیسی کو ختم کر دیا ہے ۔ کلاؤڈ بیسک اور کلاؤڈ پریمیم کی ممبرشپ کو سالانہ بنیاد پر کر دیا گیا ہے ۔

کلاؤڈ بیسک کی فیس 2 ڈالر سالانہ اور کلاؤڈ پریمیم کی فیس 10 ڈالر سالانہ ہو گی ۔ جبکہ کلاؤڈ پلاٹینم   کے ون ٹائم چارجز ادائیگی  کے بعد رینول چارجز  صرف 10 ڈالر سالانہ ہوں گے۔ 

نئے ممبرز کو اس رولز پر سیٹ کر دیا گیا ہے ۔جبکہ پہلے سے موجود تمام ممبرز بھی اسی رولز پر اپگریڈ کیئے جائیں گے ۔ تمام پریمیم ممبرز نوٹ فرما لیں۔

 نئی پالیسی میں کمنٹس لمٹ کو ختم کر دیا گیا ہے۔ اور ممبرز سے ماہانہ کمنٹس کی پابندی ہٹا دی گئی ہے۔ اب سے تمام ممبرز کو صرف سالانہ ممبرشپ رینیول فیس ہی ادا کرنا ہو گی ۔

کمنٹس رولز کی وجہ سے اکاؤنٹ ڈی گریڈ نہیں کیا جائے گا۔ موجودہ پالیسی میں ممبرز ماہانہ زیرو پوسٹ پر بھی ڈی گریڈ نہیں ہوں گے ۔

البتہ اپنے طرف سے آپ جتنے چاہیں کمنٹس کر کے تھریڈ سٹارٹر کی حوصلہ افزائی کر سکتے ہیں۔

جو ممبرز سابقہ لائف ٹائم ممبرشپ پالیسی کے ساتھ فورم پر رہنا چاہتے ہیں ۔ اور اس کمنٹ رولز کو مینج کر سکتے ہیں ۔ ہم ان کو سابقہ پلائف ٹائم پالیسی میں ہی رکھیں گے ۔

مگر پھر  ان ممبرز کو سابقہ رولز کی بھی پابندی کرنا ہو گی۔جو ممبر ز لائف ٹائم پالیسی اور سابقہ رولز کے ساتھ فورم میں  رہنا چاہتے ہیں۔ وہ ممبرز بھی ہمیں 15 مارچ 2022 تک اسی تھریڈ میں بتا سکتے ہیں ۔

ان ممبرز کو کہانی سے متعلق اردو میں  اپروول تفصیلی 5 کمنٹس اور 2 اپروول تھریڈ ماہانہ کی پابندی کرنا لازم ہو گی ۔ اس چیز کو سختی سے مانیٹر کیا جائے گا ۔ اور کسی قسم کی مزید فیور نہیں دی جائے گی ۔

رولز مکمل نہ ہونے پر اس ممبر کا اکاؤنٹ ڈی گریڈ کر دیا جائے گا۔ جس پر ان کو اپنا اکاؤنٹ دوبارہ اپگریڈ کروانا ہو گا ۔ (نوٹ ! جون 2022 میں اس کمنٹس لمٹ کو بڑھا دیا جائے گا)

جو ممبرز اس نئی پالیسی سے اتفاق کرتے ہیں ۔ وہ  صرف لائک کے بٹن پر کلک کریں۔ اور جو ممبرز سابقہ لائف ٹائم پالیسی اور کمنٹس  رولز کی پابندی  کے ساتھ  فورم  پر رہنا چاہتے ہیں وہ  15 مارچ سے پہلے ہی کمنٹ کر کے اپنا گروپ تبدیل کروا سکتے ہیں۔15 مارچ کے بعد ان کو بھی نئی پالیسی میں ضم کر دیا جائے گا۔

ایڈمنسٹریٹر

اردو فن کلب

کمنٹ والی پالیسی ہی ٹھیک ہے آپ مجھے اس میں ضم کر دے

اب یہ کون سا نواں کٹا کھول لیا۔ پریمیم ممبرشپ میں تو پہلے ہی کمنٹ لمٹ آف تھی اور فیس بھی ون ٹائم ہے۔

میں نے ایک ٹھریڈ کو شروع تو کیا لیکن ٹائم نہ ہونے کی وجہ سے بند کروا دیا۔ اور کمنٹس سے جان چھڑوانے کے لی پرسوں عثمان کو پے منٹ کر دی کہ چلو پرمیم پر اپگریڈ ہو جاتے ہیں۔ ان کی طبیعت ناساز تھی اس لیے زور نہیں ڈالا کہ خود ہی آپگریڈ کر دیں گئے۔ آج فورم اوپن کیا تو پتہ چلا نئی پالیسی بن گئی ہے۔

📢 Post Your Ad Here

اب آپ لو گ ھما رے سا تھ  ذیا د تی کر ھے ھیں روز  روز  نیے رو ل ٹھو س ر ھے ھیں، لگ ر ھا ھے مذید  لوگو ں سے پیسے لو ٹنا چا رھے ھیں، ممبران کو  پھلے ھی آ وا ز ا ٹھا نی چا ھیے تھی ،جو و ہ    خا مو ش ر ھے،    
ا سیلےء ا ب یہ ذ یا د تی بند کر یں، پھلے ھم سب کو  لا ءیف ٹاءیم  بو ل کر ا ب سا لنا کر ر ھے ھیں، آپ چا ھ کیا ر ھے  ھیں ؟؟  ا پنے ا  لفا ظ پر قا یم رھیے، ا نٹر ٹیٹم کے لیے ھم لو گ پے کر چکے ھیں مفت  میں نھیں د ے ر ھے   ، اب جو بو لے گا ا س کو بین کر نا شرو ع کر د یں، اب  یا تو فو ر م بند کر د یں یا لو گو ں کو بو ل د یں و ہ چلے جا یں۔ بھائی کلاؤڈ پریمئر ممبر پر کمنٹس کی پابندی نہیں تھی اورکلاؤڈ پریمئر ممبر کی فیس بھی لاف ٹائم
تھی

  • Author
  • Administrators

اردو فن کلب فورم نے کبھی  بھی  ممبر ز سے زیادتی نہیں کی ۔ اگر زیادتی کرنا ہی مقصد ہوتا ۔ یا آپ لوگوں سے پیسہ کمانا ہی مقصد ہوتا تو سب پر  نئے رولز لاگو کر کے اناؤنس منٹ کر دی جاتی ۔ اور آپ سے  یوں مشاورت نہ کی جا رہی ہوتی۔

 اب بھی اس پالیسی میں ان سب  ممبرز کا خیال رکھا گیا ہے  جو پہلے ہی ممبرشپ لے چکے ہیں۔مجھے ممبرز سے ایک شکایت ہمیشہ رہی ہے کہ وہ مکمل تفصیلی بات کو پڑھنے کے باوجود بھی بات کو نہیں سمجھتے ۔ اور شکایات شروع کر دیتے ہیں ۔

جیسا کہ ہم نے اس تھریڈ کی پہلی پوسٹ میں لکھا کہ سابقہ لائف ٹائم ممبرشپ والے ممبرز کو 15 مارچ کے بعد نئی پالیسی میں شامل کیا جائے گا ۔

 جنوری 2022 سے اب تک جن ممبرز کو لائف ٹائم ممبرشپ پالیسی کے تحت کلاؤڈ بیسک کی ممبر شپ دی گئی ہے ۔ اگر وہ پرانی پالیسی میں پرانے رولز کے ساتھ شامل رہنا چاہتے ہیں تو 15 مارچ سے پہلے ہی اپنا گروپ تبدیل کروا کر رہ سکتے ہیں ۔ 

ہمارا مقصد  کسی بھی ممبر کو زبردستی نئی پالیسی میں شامل کرنا نہیں بلکہ ان ممبرز کو سہولت دینا ہے ۔ جو کمنٹس پالیسی کو مینج نہیں کر پا رہے ۔  وہ ہر ماہ اپنا اکاؤنٹ ڈی گریڈ  ہونے سے بچا کر سالانہ اپگریڈ پر شفٹ ہو جائیں ۔ اور بہتر طریقہ سے فورم کو انجوائے کریں ۔

۔15 مارچ تک جن ممبرز نے سابقہ پالیسی پر موجود رہنے کی خواہش نہ کی ہو گی ۔ صرف انہی ممبرز کو ہی نئی پالیسی میں شامل کیا جائے گا۔ 

یہی معاملہ کلاؤڈ پریمیم اور کلاؤڈ پلاٹینیم کے ممبرز کے ساتھ بھی ہے ۔ وہ بھی 15 مارچ سے پہلے رپلائی کر کے پرانی پالیسی کے تحت لائف ٹائم سبسکربشن پر رہ سکتے ہیں ۔ اور ان کی پرانی پالیسی بھی وہی رہے گی ۔

کیونکہ ان پر پرانی پالیسی کے مطابق کمنٹس کی شرط نہ تھی ۔ تو اب بھی کمنٹس کی شرط نہ ہو گی ۔ 

کلاؤڈ پریمیم اور پلاٹینم  ممبرز پر رینیول فیس صرف نئی پالیسی ممبرز پر لاگو ہے ۔ اور ہم نئی پالیسی میں رینیول کے بدلے ممبرز کو ایکسٹرا فیورز اور سہولیات بھی شامل کریں گے۔ (  ہو سکتا ہے کہ ہم پریمیم اور پلاٹینم  پر  رینیول فیس نہ بھی لگائیں )

الہذا کسی بھی ممبر کو یہاں پر رہتے ہوئے فکر کرنے کی ضرورت نہیں ہے ۔ صرف اپنی سہولت کے مطابق بتائیں کہ آپ کس پیکج پر آسانی محسوس کرتے ہیں آپ کو اسی پیکج پر رکھا جائے گا ۔

اور اسی پیکج کے رولز ہی اپلائی ہوں گے۔جو نئی پالیسی میں شامل ہونا چاہتے ہیں ۔ ان کو 16 مارچ سے  خودکار نئی پالیسی پر اپگریڈ کر دیا جائے گا ۔

صرف پرانی پالیسی کے تحت رہنے والے ممبرز ہی رپلائی کریں۔

کیا جنہوں نے پہلے 2 ڈالر فیس دی ہے کیا وہ دوبارا نیو پالیسی پر اپگریڈ ہونے کی فیس ادا کرنی ہو گی میں نیو پالیسی پر اپگریڈ ہونا چاہتا ہوں

2 hours ago, Administrator said:

Thanks a lot for explanation dear. 

ma purani policy ky tehad cloud premium pr life time member bana tha without comments limit ky. 

ab bh woi policy chahta hun 

📢 Post Your Ad Here
Guest
This topic is now closed to further replies.

Account

Navigation

Search

Configure browser push notifications

Chrome (Android)
  1. Tap the lock icon next to the address bar.
  2. Tap Permissions → Notifications.
  3. Adjust your preference.
Chrome (Desktop)
  1. Click the padlock icon in the address bar.
  2. Select Site settings.
  3. Find Notifications and adjust your preference.