March 11, 20224 yr ایڈمن صاحب۔ ہم کمنٹس کرنا چاہتے ہیں لیکن یہ بھی بتا دیں کہ کہاں کریں۔ کہانیوں کی نئی اقساط آ ہی نہیں رہیں۔ اگر اس بارے میں کمنٹس کریں تو وہ اپرو ہی نہیں ہوتے۔ اب آپ بتائیں کہ ہم کیا کریں۔ اور اب یہ کمنٹس بھی اپروو نہیں ہو گا۔
March 13, 20224 yr سالانہ سبسکرپشن فیس عمدہ طریقہ ہے، آج کل ہرکوئی ہر تفریح فری میں کرنا چاہتا ہے، فورم پر کہانیاں پڑھنے کیلئے ماہانہ انٹرنیٹ تو خرید سکتے ہیں مگر فورم کی سالانہ فیس ادا نہیں کرسکتے یہ تو بالکل ایسی ہی بات ہے کہ میٹھا میٹھا ہپ ہپ اور کڑوا کڑوا تھو تھو۔ جب انٹرنیٹ کیلئے پیسے خرچ کرسکتے ہیں تو فورم پر کہانیاں پڑھنے کیلئے بھی پیسے خرچ کرنے چاہییں، ایڈمن صاحب آپ فیس کے حوالے سے کچھ رعایت کریں تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگ ادائیگی کرسکیں اور اگر آپ فیس کی رقم کم نہیں کرسکتے تو پھر بھی مسئلہ نہیں ہونا چاہیے تفریح کیلئے سالانہ فیس مناسب فیصلہ ہے، جس جو کرنی ہے تفریح وہ بھرے سالانہ فیس تاکہ فورم بھی چلتا رہے اور اس کے علاوہ قارئین کو مناسب اور معیاری کمنٹس بھی کرنے چاہییں تاکہ مصنف کا حوصلہ بھی بڑھے مگر ایک اور گزارش ہے کہ مصنف سے بھی کچھ رقم بطور زر ضمانت رکھنا چاہیے جب تک وہ اپنی شروع کی گئی کہانی مکمل نہ کرے وہ رقم اس کو واپس نہ ملے تاکہ قارئین سالانہ فیس دے کر ادھوری تفریح نہ کریں۔
March 15, 20224 yr Author Administrators آج کی ڈیٹ تک مزید جس ممبر نے پرانی پالیسی میں رہنا ہے وہ کمنٹ کر کے بتا سکتا ہے ۔ 16 مارچ سے تمام ایسی ممبرز جنہوں نے پرانی پالیسی میں رہنے کی ریکوسٹ نہیں کی ہو گی ۔ ان کو بھی نئے سسٹم میں ایڈ کر دیا جائے گا۔
Join the conversation
You are posting as a guest. If you have an account, sign in now to post with your account.
Note: Your post will require moderator approval before it will be visible.