March 2, 20224 yr Administrators کلاؤڈ بیسک فروری ایکٹوٹی رپورٹ جیسا کہ تمام ممبرز کو نئے رولز کے بارے میں آگاہ کیا جا چکا ہے ۔ جس کے مطابق تمام ممبرز کو ماہانہ کم از کم 5 اپروول پوسٹ کرنا لازمی ہیں ۔ اور نہ کرنے کی صورت ان کا اکاؤنٹ سائلنٹ ممبرز پر ڈاؤن گریڈ ہو جائے گا ۔ جسے ان کو دوبارہ اپگریڈ فیس ادا کر کے اپگریڈ کروانا ہو گا۔ جنوری میں بہت سے ممبرز نے اس رول کو سیئریس نہیں لیا ۔ ہم نے ان کو انتباہ کیا کہ اس بار ہم نے ان سب کو بین نہیں کیا ۔ فروری میں وہ سب رولز کو فالو کریں۔مگر اس ماہ بھی صورتحال ویسی ہی ہے۔بہت سے ممبرز اب بھی اس رول کو فالو نہیں کر رہے ۔ ان سب کو لاسٹ وارننگ دی جا رہی ہے۔ کیونکہ ہمارا مقصد ممبرز کے اکاؤنٹ کو بین کرنا نہیں رولز پر عمل کروانا ہے ۔ اس بار بھی تمام ممبرز کو ریلیف دیتے ہوئے ہم کسی بھی ممبر کا اکاونٹ ڈی گریڈ نہیں کر رہے ۔ ہم نے جنوری اور فروری کے ماہ میں سینکڑوں ممبرز کو ریلیف دیا ۔ مگر اب مارچ 2022 کے ماہ کے لاسٹ میں تمام ممبرز کی رپورٹ کو چیک کیا جائے گا ۔ اور جو ممبرز 5 اپروول پوسٹ سے کم کی ایکٹوٹی رکھتے ہوں گے ان کو بغیر کسی وارننگ اور ریلیف کے سائلنٹ ممبر گروپ پر ڈی گریڈ کر دیا جائے گا ۔ جس کے بعد ان کو اپنا اکاؤنٹ دوبارہ اپگریڈ فیس ادا کر کے اپگریڈ کروانا ہو گا۔ نیچے ان ممبرز کی لسٹ دی جا رہی ہے جن ممبرز نے فروری 2022 میں 5 پوسٹ سے کم کی ایکٹوٹی دی ہے
March 2, 20224 yr Author Administrators 5 minutes ago, Haseen said: اپروول پوسٹ کس طرح کی جا سکتی ھے؟ جو پوسٹ فورم میں شو ہو جائے ۔اسے اپروول پوسٹ ہی کہتے ہیں ۔ ممبرز کے پوسٹ کردہ کمنٹس فوری شو نہیں ہوتے اور وہ انتظامیہ اور موڈریٹرز کی اپروول کے بعد ہی شو ہوتے ہیں ۔ اگر وہ ٹاپک سے متعلق ہوں گے تو وہ اپروول کر دیئے جائیں گے ورنہ ان کو فورم سے ڈیلیٹ کر دیا جائے گا۔ اور وہ شو نہیں ہوں گے۔
March 3, 20224 yr Author Administrators 21 hours ago, Shahid k said: ایڈمنسٹریٹر صاحب کیا ماہ رمضان کیلئے بھی یہی پانچ کمنٹس والی شرط ہے؟ ماہ رمضان جب آئے گا تب دیکھیں گے
March 3, 20224 yr Author Administrators 7 hours ago, tabeer said: کمنٹس کرنے کا طریقہ کار بتا دیں شکریہ کمنٹ کرنے کا طریقہ کار یہی ہے جس طریقہ سے آپ نے یہ کمنٹ کیا تھا ۔ بس آپ کا کمنٹ کہانی سے متعلق ہونا چاہیئے اور کم از کم 3 جملے کمنٹ میں ہونا ضروری ہیں۔ تاکہ وہ اپروول ہو سکے ورنہ اسے ڈیلیٹ کیا جائے گا
Join the conversation
You are posting as a guest. If you have an account, sign in now to post with your account.
Note: Your post will require moderator approval before it will be visible.