Jump to content
View in the app

A better way to browse. Learn more.

URDU FUN CLUB

A full-screen app on your home screen with push notifications, badges and more.

To install this app on iOS and iPadOS
  1. Tap the Share icon in Safari
  2. Scroll the menu and tap Add to Home Screen.
  3. Tap Add in the top-right corner.
To install this app on Android
  1. Tap the 3-dot menu (⋮) in the top-right corner of the browser.
  2. Tap Add to Home screen or Install app.
  3. Confirm by tapping Install.

کیا آپ نئے سال 2022 کے لیئے تیار ہیں

Featured Replies

Breaking News Ad
فورم اپڈیٹس
  • Replies 124
  • Views 23.4k
  • Created
  • Last Reply

Top Posters In This Topic

Most Popular Posts

  • Administrator
    Administrator

    فیڈ بیک کا شکریہ  ہم اس پر مزید غور کریں گے ۔ اور اس کو مزید بہتر کرنے کی کوشش کریں گے ۔ ہو سکتا ہے کہ اس کی لمٹ بڑھا کر 30 دن تک کر دیں ۔ اور 30 دن میں 10 کمنٹس تو با آسانی کیئے جا سکتے ہیں ۔ در

  • udas punchi
    udas punchi

    Dear Admin,  Apki sirf aik bat sy iktilaf ha baqi sab forum ki bhtri ky liy ha r wo qabil e qabool hain.  aik hafty ma 10 comments r wo bh urdu language ma .  is ma 2 qabahtain hain 

  • سر یہ اقدام اور سارے رولز ہمارے اور اردو فن کلب فارم کی بہتری کیلئے بہت ھی مناسب اور اچھے ھین اور مین  اپنےدل کی گہرائیون سے اسےسراہنے کیساتھ ان سے اتفاق کرتا ھون شکریہ سر

Posted Images

  • Author
  • Administrators

 Active Members / 567                        Silent Members / 19799

فورم پر سائلنٹ ممبرز کو الگ کرنے کی سیٹنگ انسٹال کر دی گئی ہے ۔ اور سسٹم نے جن ممبرز کو بطور سائلنٹ ممبرز الگ کیا ہے ان کی تعداد دیکھ کر مجھے بھی کافی حیرانی ہوئی ہے ۔ کیونکہ میرے خیال سے فورم کے 50 پرسنٹ ممبرز سائلنٹ ہوتے  مگر یہ فورم کے ممبرز کا 95 پرسنٹ بنتا ہے۔ یہ وہ ممبرز ہیں جو ہمیں بڑے فخر سے بتاتے ہیں کہ ہم بہت ٹائم سے سائلنٹ ممبرز ہیں ۔ فورم میں ایکٹو ممبرز کی تعداد اور سائلنٹ ممبرز کی تعداد چیک کریں ۔ جن کو نئے سال کے پہلے دن ہی ہم فورم سے الگ کر دیں گے ۔ یعنی ان کے اکاؤنٹ ختم کر دیں گے۔

کچھ ممبرز کے ذہن میں یہ سوال ضرور ہو گا ۔ کہ یہ ممبرز سے زیادتی ہے یا ایسا نہیں ہونا چاہیئے ، فیس بک  ، اور دوسری بڑی ویب سائیٹس  جب  ممبرز کو فری  سروس فراہم کرتی ہیں ۔ تو بدلے میں ممبرز کے موبائل کی مکمل رسائی حاصل کرتی ہیں ۔ اور ان ممبرز سے بہت کچھ حاصل کر رہی ہوتی ہیں ۔ جس کا ان ممبرز کو خود بھی احساس نہیں ہوتا ۔ کیونکہ وہ ایک بہت بڑا نیٹ ورک ہوتا ہے ۔جبکہ  ہمیں اپنی کاسٹ کو مینج کرنے کے لیئے  اور ممبرز کو اچھی سروس فراہم کرنے کے لیئے پیڈ ممبرشپ  کا سہارا لینا ہوتا ہے ۔ ممبرز کے لیئے میں نیچے اپنی فورم  بینڈوتھ کی ادائیگی کی کاسٹ اور فورم کی روزانہ  24 گھنٹوں کا استعمال کردہ بینڈوتھ کے سکرین شارٹ اٹیچ کر رہا ہوں تاکہ وہ ممبرز بھی سچویشن کو سمجھ سکیں۔ کہ ہمیں سائلنٹ ممبرز  کو فورم سے الگ کرنا کوئی شوق نہیں بلکہ مجبوری ہے ۔  یا ہم کیوں ان پر پیڈ اکاؤنٹ کی فیس لگا رہے ہیں ۔کیونکہ  کسی بھی شیئرڈ ہوسٹنگ پر بینڈوتھ فری ملتی ہے ۔ مگر وہ ہوسٹنگ چھوٹی ویب سائیٹس کے لیئے ہوتی ہیں اور زیادہ ٹریفک لوڈ برداشت نہیں کر سکتی ۔ مگر جب ہم ذاتی سرور پر شفٹ کرتے ہیں تب ہمیں بینڈوتھ بھی خریدنا ہوتی ہے ۔ جو کہ مختلف پیکجز میں دستیاب ہوتی ہے ۔ جس کی ایک مثال نیچے تصویر میں پوسٹ کی گئی ہے ۔ اور ہم ان سائلنٹ ممبرز کو اپنی خریدی گئی بینڈوتھ  کو مفت میں استعمال کرنے کی اجازت نہیں دے سکتے ۔جن ممبرز کا ہمیں کبھی اتنا فائدہ بھی نہیں ہوا کہ وہ لکھنے والے رائٹرز کی حوصلہ افزائی کے لیئے کمنٹس کر کے ایکٹو گروپس  میں ہی رہتے۔ایسے ممبرز آتے ہیں ۔ نئی اپڈیٹس پڑھتے ہیں ۔ اور پھر کہیں گم ہوجاتے ہیں۔یہی بینڈوتھ ہم سیو رکھ کر اپنی کاسٹ کم کر سکتے ہیں۔ آپ نے بہت سی نئی  ویب سائیٹس کو آتے اور پھر کلوز ہوتے دیکھا ہو گا ۔ جس کی مین وجہ یہی ہوتی ہے کہ وہ سب سائیٹس شیئرڈ ہوسٹنگ کے  بجٹ  کےساتھ لانچ ہوتی ہیں ۔ اور جب ٹریفک بڑھ جاتی ہے اور شیئرڈ ہوسٹنگ سے مینج نہیں کر سکتے تو بجٹ سے آؤٹ ہو جاتی ہے ۔ تو وہ اسے کلوز کر دیتے ہیں ۔ جب کہ ہم ان سب چیزوں کو مینج کرنے کا تجربہ رکھتے ہیں۔تبھی ہم سابقہ 12 سال سے آپ کو  اس فورم پر  رکھے ہوئے ہیں۔

Screenshot 2021-12-21 15.41.41.pngScreenshot 2021-12-21 15.39.42.png

📢 Post Your Ad Here

سر میں تو سب سے پہلے پرائیویٹ کلاؤڈ حاصل کرنے والوں میں سے ہوں ۔۔میرے لیے کیا حکم ہے ۔۔۔میرا اکاؤنٹ کون سا ہے اور اس کو کیسے اپگریڈ کر سکتا ہوں؟؟؟؟

پرائیویٹ کلاؤڈ کلائنٹ کا ممبر ہوں جس میں صرف 3 ممبر ہیں۔۔۔۔۔

ڈالر کا کیا ریٹ چارج کر رہے ہیں۔۔۔

ایڈمن بھائ 

میں بھی خاموش ممبر ظاہر ہو رہا ہوں، مگر میں پرائیویٹ کلاؤڈ کا بھی ممبر ہوں۔

تو کیا میں بھی یکم جنوری کو فارغ ہوجاؤں گا؟؟

📢 Post Your Ad Here
Guest
This topic is now closed to further replies.

Account

Navigation

Search

Configure browser push notifications

Chrome (Android)
  1. Tap the lock icon next to the address bar.
  2. Tap Permissions → Notifications.
  3. Adjust your preference.
Chrome (Desktop)
  1. Click the padlock icon in the address bar.
  2. Select Site settings.
  3. Find Notifications and adjust your preference.