Jump to content
View in the app

A better way to browse. Learn more.

URDU FUN CLUB

A full-screen app on your home screen with push notifications, badges and more.

To install this app on iOS and iPadOS
  1. Tap the Share icon in Safari
  2. Scroll the menu and tap Add to Home Screen.
  3. Tap Add in the top-right corner.
To install this app on Android
  1. Tap the 3-dot menu (⋮) in the top-right corner of the browser.
  2. Tap Add to Home screen or Install app.
  3. Confirm by tapping Install.

کیا آپ نئے سال 2022 کے لیئے تیار ہیں

Featured Replies

I have a question

If someone want to start a new to write on roman or Urdu section on next new year 

Than what he should be do because you say no one can post new story in free section from next year 

So please guide me how to i or someone can a post new stroy

Breaking News Ad
فورم اپڈیٹس
  • Replies 124
  • Views 23.5k
  • Created
  • Last Reply

Top Posters In This Topic

Most Popular Posts

  • Administrator
    Administrator

    فیڈ بیک کا شکریہ  ہم اس پر مزید غور کریں گے ۔ اور اس کو مزید بہتر کرنے کی کوشش کریں گے ۔ ہو سکتا ہے کہ اس کی لمٹ بڑھا کر 30 دن تک کر دیں ۔ اور 30 دن میں 10 کمنٹس تو با آسانی کیئے جا سکتے ہیں ۔ در

  • udas punchi
    udas punchi

    Dear Admin,  Apki sirf aik bat sy iktilaf ha baqi sab forum ki bhtri ky liy ha r wo qabil e qabool hain.  aik hafty ma 10 comments r wo bh urdu language ma .  is ma 2 qabahtain hain 

  • سر یہ اقدام اور سارے رولز ہمارے اور اردو فن کلب فارم کی بہتری کیلئے بہت ھی مناسب اور اچھے ھین اور مین  اپنےدل کی گہرائیون سے اسےسراہنے کیساتھ ان سے اتفاق کرتا ھون شکریہ سر

Posted Images

4 hours ago, Administrator said:

فیڈ بیک کا شکریہ 

ہم اس پر مزید غور کریں گے ۔ اور اس کو مزید بہتر کرنے کی کوشش کریں گے ۔ ہو سکتا ہے کہ اس کی لمٹ بڑھا کر 30 دن تک کر دیں ۔ اور 30 دن میں 10 کمنٹس تو با آسانی کیئے جا سکتے ہیں ۔ دراصل اس رولز کا مقصد ہی سائلنٹ ممبرز کو ایکٹو کرنا ہے ۔اس میں ابھی ایک اور ایشو بھی زیر غور ہے جس پر آپ کی توجہ نہیں گئی ۔ کہ جب ممبر کا اکاؤنٹ ہی لمیٹڈ ہو جائے گا اور مین سیکشن تک رسائی نہ ہو گی تو وہ کمنٹس کس تھریڈ پر کرے گا  ؟  جو کہ اپررول  بھی ہو سکیں ۔ اور اس ممبر کا اکاؤنٹ آٹو ایکٹو ہو سکے😃۔اس رولز کو ہم مزید تبدیلی کے ساتھ لاگو کریں گے ۔ اور آپ کا دوسرا سوال ِ ۔۔۔۔ اگر کسی کو اردو لکھنا نہیں آتی ۔تو مجھے یقین ہے کہ اسے پڑھنا بھی نہیں آتی ہو گی ۔ 

totally agree with your roles ❤❤

Aoa apke sare baton say itefaq bs yay urdu waly ko chor k kbhe mob mn urdu likhe he nhe ha yay bht mushkil kaam hoga. 

Isko ak baar dubara nazar sani kar lain shukria

📢 Post Your Ad Here
16 hours ago, Administrator said:

فیڈ بیک کا شکریہ 

ہم اس پر مزید غور کریں گے ۔ اور اس کو مزید بہتر کرنے کی کوشش کریں گے ۔ ہو سکتا ہے کہ اس کی لمٹ بڑھا کر 30 دن تک کر دیں ۔ اور 30 دن میں 10 کمنٹس تو با آسانی کیئے جا سکتے ہیں ۔ دراصل اس رولز کا مقصد ہی سائلنٹ ممبرز کو ایکٹو کرنا ہے ۔اس میں ابھی ایک اور ایشو بھی زیر غور ہے جس پر آپ کی توجہ نہیں گئی ۔ کہ جب ممبر کا اکاؤنٹ ہی لمیٹڈ ہو جائے گا اور مین سیکشن تک رسائی نہ ہو گی تو وہ کمنٹس کس تھریڈ پر کرے گا  ؟  جو کہ اپررول  بھی ہو سکیں ۔ اور اس ممبر کا اکاؤنٹ آٹو ایکٹو ہو سکے😃۔اس رولز کو ہم مزید تبدیلی کے ساتھ لاگو کریں گے ۔ اور آپ کا دوسرا سوال ِ ۔۔۔۔ اگر کسی کو اردو لکھنا نہیں آتی ۔تو مجھے یقین ہے کہ اسے پڑھنا بھی نہیں آتی ہو گی ۔ 

Totally agree with you

موبائل نمبر تبدیلی کے حوالے سے اپڈیٹ کرنے کا شکریہ

Salam admin sir.        

Baki sb rule boht Sai Hain bs ek hi rule Thora sa change krenge to apki mahrbani hogi ....Urdu + Roman Urdu krenge to hme asani hogi kynke hmne kbi Urdu likhi hi nai hai mobile m

  • Author
  • Administrators
Quote

گڈ بائے سائیلنٹ ممبرز

بہت سے ممبران کہتے نظر آتے ہیں کہ ہم گزشتہ اتنے سال سے سائلنٹ ممبرز ہیں ۔وغیرہ وغیرہ ۔ ایسے ممبرز جان لیں کہ وہ فورم پر مزید سائلنٹ نہیں رہ سکیں گے ۔ تمام ممبران کو  30دن کے دوران کم از کم 5 کمنٹس لازمی کرنا ہوں گے ۔ جو اپروول بھی ہو چکے ہوں۔ ورنہ ایسے تمام ممبران بمہ پریمیم ممبران جو 30 دن میں  5  کمنٹس   نہیں کریں گے ۔ ان کے لیئے آٹو میٹک کچھ فری سیکشن  بند ہو جائیں گے ۔ اور جب   ان ممبرز  کی   کمنٹس کی تعداد پوسٹ ہوگی تب  وہ سیکشن آٹو میٹک اوپن ہو جائیں گے۔ایسے میں کوئی ممبر فورم پر سائلنٹ نہیں رہ سکے گا ۔ یہ ایک خودکار نظام ہو گا ۔ جو فورم پر ممبرز کو آٹو میٹک مینج کرے گا۔یہ پابندی پریمیم سیکشن پر نہ ہو گی ۔ اور پریمیم ممبران اپنے پرائیویٹ کلاؤڈ کو جب چاہے وزٹ کر سکیں گے۔ 

اس رولز کو اپڈیٹ کر دیا گیا ہے ۔ اور  7 دن میں 10 پوسٹ کی پابندی کو ختم کر کے  30دن کی لمٹ کے ساتھ صرف 5 پوسٹ کی پابندی لگائی گئی ہے ۔ نئے سال میں یہی لمٹ تمام ممبرز پر لاگو ہو گی۔

اردو کمنٹس والی پابندی ختم نہیں کی جائے گی ۔ جن ممبرز کو اردو لکھنا نہیں آئی وہ یو ٹیوب یا دوسری ویب سائیٹ کا سہارا لے سکتے ہیں ۔ اور اسے سیکھ سکتے ہیں ۔ یہ کوئی اتنا مشکل کام نہیں ہے ۔ نئے سال سے یہ پابندی لاگو ہو گی۔

سر یہ کمنٹس والا قانون رائڑ حضرات پر بھی کیا لاگو ھے؟

اور سر ان کمنٹس کے چکر مین  اکثر ہماری سٹوری کی نئی اپڈیٹ ڈلیٹ ھو جاتی ھے

📢 Post Your Ad Here
Guest
This topic is now closed to further replies.

Account

Navigation

Search

Configure browser push notifications

Chrome (Android)
  1. Tap the lock icon next to the address bar.
  2. Tap Permissions → Notifications.
  3. Adjust your preference.
Chrome (Desktop)
  1. Click the padlock icon in the address bar.
  2. Select Site settings.
  3. Find Notifications and adjust your preference.