February 19, 20224 yr Author جانگلوس شوکت صدیقی کا قیام پاکستان کے بعد کا شہرہ آفاق ناول ہے،جو جیل سے فرار دو قیدیوں لالی اور رحیم داد کی داستان پہ مبنی ہے۔اس میں پنجاب میں ہونے والے چوہدراہٹ کے نظام،برائیوں اور مقامی وڈیروں کے ظلم دکھائے گئے ہیں۔
February 20, 20224 yr کیا یہ ناول فری سیکشن کیلئے ختم ہوگیا ہے یا ابھی پیڈ سیکشن میں بھی پوسٹ نہیں ہوا؟
February 20, 20224 yr 10 hours ago, DR KHAN said: جانگلوس شوکت صدیقی کا قیام پاکستان کے بعد کا شہرہ آفاق ناول ہے،جو جیل سے فرار دو قیدیوں لالی اور رحیم داد کی داستان پہ مبنی ہے۔اس میں پنجاب میں ہونے والے چوہدراہٹ کے نظام،برائیوں اور مقامی وڈیروں کے ظلم دکھائے گئے ہیں۔ اس ناول پر پی ٹی وی سے ایک ڈرامہ بھی ٹیلی کاسٹ ہوا تھا۔
February 20, 20224 yr 14 hours ago, DR KHAN said: جانگلوس شوکت صدیقی کا قیام پاکستان کے بعد کا شہرہ آفاق ناول ہے،جو جیل سے فرار دو قیدیوں لالی اور رحیم داد کی داستان پہ مبنی ہے۔اس میں پنجاب میں ہونے والے چوہدراہٹ کے نظام،برائیوں اور مقامی وڈیروں کے ظلم دکھائے گئے ہیں۔ ڈاکٹر صاحب یہ کہاں مل سکتا ہے کیا اس فورم پر مل سکتا ہے اور ڈاکٹر صاحب کافی دن ہوگئے ہیں تو کیا اس کی اپڈیٹ مل سکتی ہے
February 21, 20224 yr On 2/20/2022 at 12:12 AM, DR KHAN said: جانگلوس شوکت صدیقی کا قیام پاکستان کے بعد کا شہرہ آفاق ناول ہے،جو جیل سے فرار دو قیدیوں لالی اور رحیم داد کی داستان پہ مبنی ہے۔اس میں پنجاب میں ہونے والے چوہدراہٹ کے نظام،برائیوں اور مقامی وڈیروں کے ظلم دکھائے گئے ہیں۔ ڈاکٹر صاحب آپنے کہا تھا کہ فروری کے شروع میں ہم اک نیا سلسلہ شروع کریں گے ۔ جو کہ فری سیکشن میں ہو گا یعنی کہ سب اس سے مستفید ہو سکتے ہیں وہ سلسلہ اب کب تک شروع ہو گا
February 22, 20224 yr On 2/20/2022 at 12:12 AM, DR KHAN said: جانگلوس شوکت صدیقی کا قیام پاکستان کے بعد کا شہرہ آفاق ناول ہے،جو جیل سے فرار دو قیدیوں لالی اور رحیم داد کی داستان پہ مبنی ہے۔اس میں پنجاب میں ہونے والے چوہدراہٹ کے نظام،برائیوں اور مقامی وڈیروں کے ظلم دکھائے گئے ہیں۔ میرے خیال میں اس ناول سے ماخوذ پی ٹی وی پر ایک مشہور ڈرامہ سیریل بھی چلایا جا چکا ھے
February 23, 20224 yr Author On 2/20/2022 at 2:56 PM, اتھراجٹ said: ڈاکٹر صاحب یہ کہاں مل سکتا ہے کیا اس فورم پر مل سکتا ہے اور ڈاکٹر صاحب کافی دن ہوگئے ہیں تو کیا اس کی اپڈیٹ مل سکتی ہے نہیں جی یہ فورم پہ اپلوڈ نہیں ہے۔
February 24, 20224 yr جناب محترم ڈاکٹر صاحب بندہ ناچیز ایک عرصہ سے آپکی تحریروں کا خاموش قاری ہے اور خاموش اس لیے کہ آپ کی تحریریں لاجواب ہوتی ہیں اور ان پر تبصرہ کرنا یا رائے دینا سورج کو چراغ دکھانے کے مترادف ہے۔موجودہ کہانی کالج کلز انتہاءی شاندار لاجواب اور دلچسپ کہانی ہےاور آپ کے کمال تخیل کا منہ بولتا ثبوت ہے۔اگر آپ برا نہ منائیں تو صرف ایک عرض کرنا چاہوں گا کہ کہانی کے مرکزی کردار زہرا کا اگر آپ نام تبدیل کر سکیں تو مہربانی ہوگی کیوں کہ یہ ایک نہایت متبرک نام ہے۔باقی جیسا آپ مناسب سمجھیں کیوں کہ آگے چل کر کہانی میں اس کردار کے ساتھ کیا ہونے والا ہے وہ تو آپ ہی بہتر جانتے ہیں۔
Join the conversation
You are posting as a guest. If you have an account, sign in now to post with your account.
Note: Your post will require moderator approval before it will be visible.